Home » Tag Archives: دعوت اہل حدیث (page 3)

Blog Archives

ایک علمی دورہ

اللہ رب العالمین کی توفیق ،فضل اور مہربانی سے پانچ ساتھیوں   پر مشتمل قافلہ (شیخ حافظ یحیی صاحب،مدرس مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث گھمن آباد،محترم اسلم لاکھانی صاحب،رکن شوری جمعیت اہل حدیث حیدر آباد ،محترم وکیل ولی قاضی صاحب، رکن شوری جمعیت اہل حدیث حیدرآباد ، محترم نوید بھٹی صاحب اور راقم )26 نومبر صبح دس  بجے حیدرآباد سے ملک کے …

Read More »

انٹرویو: فضیلۃ الشیخ پروفیسر بشیراحمدلاکھوحفظہ اللہ

سوال:اپنا نام ونسب بیان کیجئے؟ جواب:میرا نام بشیراحمد ہے،اوروالدکانام عبدالمجید ہے اور میرا نسب یوں ہے:بشیراحمد بن عبدالمجید بن محمد یعقوب بن یار محمد بن محمد سومر۔ سوال:اپنی تعلیم کےحوالے سے بتائیے؟ K: Med , MA(islamic  culture , Bsc سوال:کیاآپ کے خاندان میں علماء گزرے ہیں؟ جواب :جی ہمارا گھرانہ شروع سے دینی رہا ہے، اور بفضل اللہ بڑے بڑے چارعلماء …

Read More »

الدنیاسجن المؤمن دنیا مومن کاقیدخانہ

اہل ایماں کا ہے یہ جہاں قیدخانہ ان کی ہوتی نہیں ہے، زندگی آزادانہ اپنی مرضی سے کچھ بھی وہ کرتے نہیں اپناتے نہیں ہیں، روش باغیانہ ہر قدم رب کی طاعت، اہل ایمان کی خو ہے گرچہ بن جائے ناقد، سارا زمانہ رب کے فرماں کے آگے، سرجھکاتے ہیں دل درحقیقت یہی ہے، فلاح کا پیمانہ رب کی خاطر …

Read More »

کالاکوٹ بمقابلہ سفید کوٹ؛نصاب کس کا تبدیل ہو؟

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ لاہور کےالمناک سانحے نے انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا، ایسا تو دشمن حالت جنگ میں بھی نہیں کرتا۔۔۔ چشم فلک نے یہ دل خراش اور روح فرسا منظر دیکھا جب قانون کے ڈگریاں حاصل کرنے والے کالے کوٹ میں ملبوس …

Read More »

مقدمہ بدیع التفاسیر

قسط نمبر 218 ما: کی دوقسمیں ہیں:(۱)اسمیہ یہ کبھی موصولہ بمعنی الذی کے آتا ہے جیسے:[مَا عِنْدَكُمْ يَنْفَدُ وَمَا عِنْدَ اللہِ بَاقٍ۝۰ۭ] (النحل:۹۶) اور اس معنی میں مذکرومؤنث ،نیزواحد،تثنیہ وجمع کے لئے مستعمل ہوتا ہے،جیسے:[وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ۝۳ۚ] (الکافرون:۳) اور اس کی ضمیر میں لفظ اور معنی کا لحاظ رکھناجائز ہے، جیسے: [وَيَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللہِ مَا لَا يَمْلِكُ …

Read More »

احکام ومسائل

کرسی پرنماز محترم جناب مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص جماعت کے دوران صف میں کرسی رکھے اور پھر اس کے آگے کھڑے ہوکر نمازپڑھے تو کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب بعون الوہاب صورت مسئولہ برصحت سؤال سائل نے اپنے مسئلہ تحریر کیا ہے ، ہم بتوفیق اللہ تعالیٰ و عونہ اس کا جواب تحریر کرتے ہیں …

Read More »

نوجوانوں میں پھیلتاہواتکفیری فتنہ

کاوش : عبدالمالک ساہڑ خطبہ مسنونہ کے بعد اس نشست کے لئے جس موضوع کا تعین ہوا ہے وہ ہے’’عصر حاضر کے فتنے ‘‘یہ موضوع کچھ پیچید ہ بھی ہے اور مشکل مباحث بھی ہیں لیکن چونکہ یہ موضوع وقت کی ضرورت ہے تو میں اس مجلس میں چاہوں گا آسان اور سادہ الفاظ میںکچھ مسائل کی نشاندہی ہوجائے۔ فتنہ …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

گھمن صاحب کی تیسری خیانت  قارئین کرام! گھمن صاحب نےا پنی اس کتاب کے ص:۵۳پر اہل حدیثوں پر یہ الزام لگایا کہ یہ اپنے مدعا کوثابت کرنے کے لئے ائمہ دین اور علماء کی عبارتوں میںخیانت کرکے عوام الناس کو دھوکہ دیتے ہیں، شاہ صاحب نے بھی ۔۔۔عبارت میں خیانت کرتے ہوئے اسے ادھورا نقل کیاہے۔ لیکن اس الزام کے …

Read More »

چنداسلامی اصول صحت

اسلامی اصول صحت نہایت آسان اور سادہ ہیں،مثلا: زندگی اور صحت کے لئے سب سے زیادہ ضروری چیز پاک وصاف اور تازہ ہوا ہے،جو اللہ تعالیٰ کی بے بہا نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، تازہ ہوا کاٹانک قدر ت کی طرف سے بالکل مفت مہیا ہے۔ کاش ہم اس کی قدر واہمیت کومحسوس کرتے ہوئے اپنےمشاغل ومصروفیات سے چند …

Read More »

اتمام المنن فی فوائد انوارالسنن

محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی  رحمہ اللہ کی کتاب انوارالسنن فی تحقیق آثارالسنن (جو کہ معروف حنفی عالم محمدبن علی نیموی کی مدارس دیوبند میں پڑھائی جانے والی کتاب آثارالسنن پر علمی نقدہے)عربی زبان میں شایع ہوکر منصئہ شہود پر آچکی ہے۔ الحمدللہ علیٰ ذالک۔ علاوہ ازیں اسی کتاب پر محدث العصر  رحمہ اللہ نے اردو زبان میں بھی نقد …

Read More »