Home » Tag Archives: [:ur]دعوت اہل حدیث[:en]Dawat-e-Ahledith[:] (page 14)

Blog Archives

اربعینِ نووی حدیث نمبر 28

قسط نمبر :61 گذشتہ قسط میں ہم نے رسول اللہ ﷺ کے وعظ ونصیحت کے تعلق سےکچھ آداب بیان کیے تھے،اس تعلق سے دورِ حاضر کے کچھ واعظین کے بعض انحرافات کی طرف بھی اشارہ کیاتھا،وعظ ونصیحت تو رسول اللہ ﷺ کا سب سے اہم،مقدم اور مقدس اسوہ ہے،جس کی پیروی ازحد ضروری ہے،آپﷺ کی اتباع ہی سے کلام میں …

Read More »

توہین رسالت کی سنگینی اور گستاخوں کا انجام گستاخوں کا عبرتناک انجام

قسط نمبر 2 أَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّهُ مَنْ يُحَادِدِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَأَنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِيهَا ۚ ذَٰلِكَ الْخِزْيُ الْعَظِيمُ. [سورة التوبة 63] کیا انہیں معلوم نہیں کہ جو شخص اللہ اور اس کے رسول کامقابلہ کرے (ان سے عداوت رکھے اور توہین و تمسخر کا نشانہ بنائے تو) اس کے لئے جہنم کی آگ ہے جس میں وہ ہمیشہ …

Read More »

پاکستان زندہ آباد

فضیلۃ الشيخ ذوالفقار علی طاہرر رحمہ اللہ کی یوم آزادی کی مناسبت سے لکھی ہوئی ایک يادگار تحریر جو گذشتہ سال ’’ماہنامہ دعوت اہلحدیث ‘‘میں شائع ہوئی، اس تحریر کی اہمیت وافادیت کو دیکھتے ہوئی دوبارہ شامل اشاعت کیا جارہا ہے۔(ادارہ) الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ پاکستانی قوم14اگست کو …

Read More »

ناطقہ سربہ گریباںکہ اسے کیاکہئے!

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول  ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام !السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مشہور کہاوت ہےکہ’’عمدہ لباس آپ کی ظاہری شخصیت کو مزین کرتا ہے اور حسن اخلاق آپ کی باطنی شخصیت کی عمدگی کا عکاس ہے۔‘‘ ہمارا دین حنیف بھی اچھے اخلاق کی تلقین کرتا ہے اور بداخلاقی کے برے انجام سے ڈراتاہے۔ امام الانبیاء محمد …

Read More »

بدیع التفاسیر (اٹھارویں فصل:)

اٹھارویں فصل: نسخ کےبیان میں اس مسئلہ کے بارے میں الاتقان للسیوطی ،ص:۲۰تا۲۷نوع ۲۷ ج:۲میں تفصیلی بحث موجود ہے جسے یہاں اختصار کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے،سیوطیa لکھتے ہیں: اس باب میں کئی علماء کی تصانیف موجود ہیں،جن میں سے چند قابل ذکر یہ ہیں۔ امام ابوعبید القاسم بن سلام،امام ابوداؤد سجستانی ابوجعفرالنحاس، ابن الانباری مکی، ابن العربی اوران …

Read More »

حجِ تمتع حج وعمرہ کیونکر قبول نہیں ہوتا؟

بسم اﷲ الرحمن الرحیم إن الحمد للہ نحمدہ ونستعینہ ونستغفرہ، ونعوذ باللہ من شرور أنفسنا ومن سیئات أعمالنا،من یھدہ اللہ فلا مضل لہ، ومن یضلل فلا ھادی لہ ،وأشھد أن لا إلٰہ إلا اللہ وحدہ لاشریک لہ، وأشھد أن محمدا عبدہ ورسولہ، اما بعد: مناسکِ حج و عمرہ کے بارہ میں یہ ایک مختصر سا رسالہ ہے، جس کی ہر …

Read More »

توہین رسالت کی سنگینی اور گستاخوں کا انجام

قسط نمبر 1 اسلام ہر صورت غالب ہوگا يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ ۔ هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ) (الصف : 8.9) یہ(کافر اور مشرک) لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنی پھونکوں سے بجھادیں اور اللہ اپنے نور کو پورا کرکے ہی …

Read More »

قربِ قیامت عوام اور حکمرانوں کے فقدانِ بصیرت کا منظر

سیاسی جلسوں کا دور دورہ ہے اور گہما گہمی کا عجیب منظر ہے ، مختلف جماعتوں کے سربراہان اس وقت وفاقی اور صوبائی سطحوں پر اپنی حکومت بنانے کے دعویدار نظر آتے ہیں اور اس حوالے سے ہر قسم کے جتن کئے جارہے ہیں۔ جمہوریت کا یہ روپ کہ جس میں ہر شخص خود کو حکومت کا اہل سمجھتے ہوئے …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ(قسط 3)

قسط نمبر: 3 صوفیاء کی باتیں پیش نہ کریں (۲۴) گھمن :’’ہم نے بہت سی مشہور کتابوں کا تذکرہ کردیا ہے غیرمقلدین کو چاہئے کہ اگرہمارے عقائد معلوم کرنے ہیں تو ان کتابوں کی طرف رجوع فرمائیں،صوفیاء کی باتیں پیش نہ کریں،صوفیاء کی باتیں دین میں حجت نہیں ہوتیں۔‘‘(ص:۳۱) جواب: گھمن صاحب نے‘‘چند اصولی باتیں‘‘ کرتے ہوئے یہ بات لکھی …

Read More »

ماہِ ذی الحج کی اہمیت

ذی الحج کامہینہ حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک ہے۔ ماہِ ذی الحج میں حج اداکیاجاتاہے جو اسلام کا ایک رکن ہے۔ اسی ذی الحج کی ۱۰تاریخ کو عیدالاضحیٰ منائی جاتی ہے۔ اس روز مسلمان اللہ کے حکم سے سنتِ ابراہیمی کو پوراکرتے ہوئے جانور ذبح کرتےہیں۔ عشرہ ذی الحج کی فضیلت:  اس ماہ کےپہلے دس دنوں کی بڑی …

Read More »