Home » Tag Archives: [:ur]دعوت اہل حدیث[:en]Dawat-e-Ahledith[:] (page 15)

Blog Archives

حج و عمرہ میں ادا کیے جانے والے غیر مسنون اعمال

قارئین کرام ! ادائگی حج و عمرہ میں اکثر زائرین کی طرف سے بعض ایسے اعمال سرانجام دیے جاتے ہیں جو سنت سے ثابت نہیں ۔ ذیل میں ہم ایسے اعمال کی نشاندہی آپ حضرات کی خدمت میں پیش کر رہے ہیںتاکہ ہر حاجی و زائر ان سے محفوظ رہ سکے ۔ اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

قسط نمبر 4 کرامات اولیاء اور اکابرین دیوبند امام طحاویaکرامات پر گفتگو کرتے ہوئےفرماتے ہیں: ونؤمن بماجاء من کراماتھم ،وصح عن الثقات من روایاتھم. ہم ان کی کرامات پر ایمان لاتے ہیں جو ان کی روایات میں سے ثقہ راویوں سےثابت ہیں۔(العقیدۃ الطحاویہ) کرامات کا ثقہ راویوں سے ثابت ہونا بھی ضروری ہے ،جس طرح لوگوں نے من گھڑت احادیث …

Read More »

شائستہ،  پُروقار اندازِ گُفتگو 

معزز قارئین  کرام! ہمیں آپس میں دھیمیں ،پرُوقار اور شائستہ لہجہ میں بات کرنی چاہیے،چونکہ نرم لہجہ اور نرمی سے گفتگو کرنے سے ہمارے دل میںاچھا اثر پیدا ہوتا ہے،اگر دل میں غصّہ اور نفرت ہو تو قریب بیٹھا ہو ا شخص بھی دور جاکر بیٹھنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔غُصّہ،غضب، تعصب، حسد،بغض ، عناد و نفرت کی وجہ سے دلوں …

Read More »

امام ترمذی رحمہ اللہ کا تساہل علماءاحناف کی نظر میں

امام ترمذی رحمہ اللہ کا مقام ومرتبہ کسی بھی ذی علم سےاوجہل نہیں، امام صاحب کا شمار ان بابرکت شخصیات میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی حدیث رسول کی خدمت میں گذاری،دیگرائمہ حدیث (امام بخاری،امام علی بن مدینی،امام احمد،امام مسلم وغیرہم)کی بنسبت امام ترمذی روات پر حکم لگانے میں متساہل(نرم )سمجھے جاتے ہیں،محدثین نے ان کی منفرد توثیق …

Read More »

بری مجلس میں شرکت 

فضیلۃ الشیخ جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 22 شوال 1439 کا خطبہ جمعہ بعنوان "بُری مجلس میں شرکت” مسجد نبوی میں ارشاد فرمایا،جسے افادہ عام کے لیے” دعوت اہل حدیث“ میں شایع کیا جارہا ہے۔ میں شکر گذار ہوں اپنے معزز بھائی شفقت الرحمان مغل (متعلم مدینہ یونیورسٹی )کا جو عرصہ دراز سے مسجد نبوی کے ہر …

Read More »

بدعت ایک گمراہی

قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے یہ بات بیان فرمادی ہے کہ ابلیس (شیطان) انسان کو اس دنیا میں ہر طرح سے گمراہ کرنےمیں لگا رہے گا۔ [قَالَ فَبِمَآ اَغْوَيْتَنِيْ لَاَقْعُدَنَّ لَہُمْ صِرَاطَكَ الْمُسْتَقِيْمَ۝۱۶ۙ ثُمَّ لَاٰتِيَنَّہُمْ مِّنْۢ بَيْنِ اَيْدِيْہِمْ وَمِنْ خَلْفِہِمْ وَعَنْ اَيْمَانِہِمْ وَعَنْ شَمَاۗىِٕلِہِمْ۝۰ۭ وَلَا تَجِدُ اَكْثَرَہُمْ شٰكِرِيْنَ۝۱۷ ](الاعراف:۱۶،۱۷) ترجمہ:اس نے کہا بسبب اس کے کہ تو نے مجھ …

Read More »

قرآن سے علاج

محترم قارئین ! رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :  مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً إِلاَّ أَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً. اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی شفا نازل نہ کی ہو۔ ( صحیح بخاری : 5678 ) شفا و علاج کے حوالے سے سب سے بہترین چیز اللہ رب العالمین کی بابرکت کتاب قرآن حکیم ہے …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 23جولائی2018ءبروز پیر بعدنمازعشاء المعہد السلفی میں الشیخ احسان الرحیم بن عبدالرحیم کلیم متعلم جامعہ قصیم سعودیہ نے درس قرآن ارشاد فرمایا۔ 24جولائی2018ءبروزمنگل بعدنمازظہر تاعصر ڈاکٹرعبدالرقیب صاحب سعودیہ سے تشریف لائے اور امیرمحترم حفظہ اللہ سے خصوصی ملاقات کی۔ 29جولائی2018ءبروزاتوار بعدنمازظہر المعہد السلفی میں الشیخ سرفراز بٹ صاحب نےد رس دیا۔ 02اگست2018ءبروزجمعرات المعہد السلفی کا اسبوعی اجلاس الشیخ عبدالصمد …

Read More »

نظم

ازلی دشمن جہاں میں ہے شیطاں، ابن آدم کا دشمن دعوتِ معصیت میں، وہ ہے رہتا مگن ابن آدم ازل سے شیطاں کا ہدف ہے ابن آدم سے ہرپل، اس کو ہے بس جلن سوء و بد کو ہے دیتا خوش نمائی کی صورت اس کو آتا ہے ازحد ملمع سازی کا فن اس کا مکر و دجل، پر خطر …

Read More »

ثقات سے وہم اور خطاءکا امکان اور آل تقلید کا باطل اصول

قارئین کرام :خطاء، وہم،غلطی اور نسیان سے کوئی بھی انسان مبرا نہیں،اس لئے ثقہ رواۃ سے وہم یا خطا کا ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں ، بلکہ عین ممکن ہے۔ علم حدیث ورجال سے تعلق رکھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ اصول حدیث کی رو سے ایسے ثقات کی صرف وہی مرویات ضعیف متصور ہوں گی جن میں وہم یا …

Read More »