Home » Tag Archives: دعوت اہل حدیث (page 18)

Blog Archives

مسجداقصیٰ بیت المقدس کی فضیلت

زمانہ قدیم میں جس علاقے کو’’شام‘‘ کہاجاتاتھا، وہ لبنان ،فلسطین، اردن اور شام کی سرزمین پر مشتمل تھا،احادیث میں جس کی فضیلت ذکر فرمائی گئی ہے، اس سرزمین کو یہ اعزازحاصل ہے کہ یہاں کثرت سے انبیاء کرام کومبعوث فرمایاگیا،نیزدیگر کئی علاقوں سے انبیاء کرام نے ہجرت فرماکر اس علاقے کو اپنامسکن بنایا، جن میں سے چند یہ ہیں: سیدناابراھیم، …

Read More »

ڈاکٹر ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

یہ انٹرویو بروز پیربعدنمازظہر 15مئی 2017 ء کو آصف فاروق صاحب نےکیماڑی میں شیخ دامانوی حفظہ اللہ کے گھر میں لیا، آپ کثیر کتب کے مصنف ہیں آپ کے علاقہ میں کوئی بھی فتنہ اٹھاتوآپ نے اس فتنہ کے خلاف قلم اٹھایااور مدلل ومسکت جواب دیئے اب بھی بوڑھے ہونے کے باوجود آپ کے جذبات جوان ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی …

Read More »

اہل حدیث وشیعیت میں توافق کااتہام اورحقیقت (قسط نمبر4)

ترتیبِ افضلیت صحابہ رضی اللہ عنہم اورغیرمقلدینق اس عنوان کے تحت غازی پوری صاحب فرماتے ہیں: ’’اہل سنت وجماعت متفق ہیں کہ صحابہ میں سب سے افضل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں ان کے بعد سیدنا عمر ان کے بعد سیدناعثمان اور ان کے بعد سیدنا علی رضی اللہ عنہم چنانچہ عقیدہ طحاویہ میں مذکور ہے:’’ہم رسول اللہ …

Read More »

ایک من گھڑت روایت اور غلط استدلال

کچھ ایام قبل ایک دوست کی طرف سے ایک ویڈیو موصول ہوئی جوکہ پیر محمد ثاقب اقبال شامی کے علی ہجویری کے عرس کے موقع پر اجتماع سے کئے گئے خطاب کے ایک حصے پر مشتمل تھی۔ جس میں شامی صاحب حلیۃ الاولیاء اور ابن عساکر کے حوالے سے ایک روایت بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں : ’’یہاں کی یونیورسٹی …

Read More »

صالح کے لئے خوشخبریاں احادیث کی روشنی میں

      قارئین کرام! جیسا کہ آپ سابقہ معروضات میں صالح بندے  کے لئے قرآن حکیم کی روشنی میں خوشخبریاں ملاحظہ فرماچکے ہیں اسی طرح صالح ونیکوکاربندے کے لئے احادیث صحیحہ میں بھی بہت سی خوشخبریاں وارد ہوئی ہیں جن کا بالاختصار تذکرہ پیش کیاجاتاہے۔ صالح ونیکوکاربندوں کی نشاندہی کرتے ہوئے آپﷺ نے فرمایاکہ "إِنَّ مِنْ النَّاسِ مَفَاتِيحَ لِلْخَيْرِ …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 02اپریل2018ءدوپہر۱۲بجے المعہدالسلفی میں فضیلۃ الشیخ ابوعمارعمر فاروق سعیدی صاحب حفظہ اللہ  تشریف لائے اور اساتذہ و طلبہ المعہد کوقیمتی نصائح فرمائیں۔ 05اپریل2018ءبروزجمعرات المعہد السلفی میں حسب سابق آخری کلاس کا الوداعی اجلاس منعقد ہوا،جس کی صدارت فضیلۃ الشیخ حافظ محمد سلیم صاحب اور الشیخ داؤد شاکر صاحب fنےکی اور دیگر تمام اساتذہ نے شرکت کرکے طلبہ کی …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

مٹیاری سےأزکی اخت حافظ محمد احمدصاحبہ کامکتوب جناب محترم ومکرم مدیرصاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رسالے کے تمام مضامین خصوصا ادایہ اور شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا درس حدیث بہت خوبصورت ہوتے ہیں، اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کی دینی خدمات کو قبول فرمائے،حیات طویل کے ساتھ،خیرو عافیت عطاکرے، رسالےکو بھی ترقی دےاور لوگوںکی مزید اصلاح کا ذریعہ …

Read More »

دعا

تجھ سے کرتا ہوں یا رب میں ہر اک دعا تو ہی سنتا ہے یا رب میری ہر دعا صدقِ دل سے تجھے جب پکارے کوئی اپنی رحمت سے کرتا ہے اس کو عطا نہ کرے جو دعا، تجھ سے یا رب اگر اس پہ ہوتا ہے تو، ناراض و خفا دعا ہے میری تجھ سے اے میرے رب عطا …

Read More »

شیخ ذوالفقار علی طاہررحمہ اللہ کے  علمی ، منہجی اور اصلاحی اداریوں پر ایک نظر

الشیخ ذوالفقار علی طاہر رحمہ اللہ ایک عظیم مبلغ، ہر دلعزیز واعظ ، بلند پایہ مصنف اور بہترین مدرس تھے ۔دین کی نشر و تبلیغ کے ہر شعبہ کی صفِ اول کی عظیم شخصیت نظر آتے ہیں۔خاکسار کو  المعہد السلفی میں ابتدا سے لے کر مکمل تعلیم حاصل کرنے کا شرف حاصل ہے ،داخلہ کے تعلق سے انٹرویو الشیخ ذوالفقار …

Read More »

بہادر مسلمان خواتین

شیخ ذوالفقار علی طاہررحمہ اللہ نے اپنی وفات (3-01-18)سے قبل مجلہ’’دعوت اہل حدیث‘‘ماہ فروری2018ء کےلئےادارہ بنام’’بہادر مسلمان خواتین‘‘ لکھ دیا تھا،جسے افادۂ عام کیلئے شایع کیاجارہاہے۔ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول  ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ اسلامی تاریخ میں جہاں مرد مسلمانوں کی بہادری کاتذکرہ ملتا ہے وہاں مسلمان خواتین کی بہادری کے بھی …

Read More »