Home » Tag Archives: دعوت اہل حدیث (page 16)

Blog Archives

نظم

ازلی دشمن جہاں میں ہے شیطاں، ابن آدم کا دشمن دعوتِ معصیت میں، وہ ہے رہتا مگن ابن آدم ازل سے شیطاں کا ہدف ہے ابن آدم سے ہرپل، اس کو ہے بس جلن سوء و بد کو ہے دیتا خوش نمائی کی صورت اس کو آتا ہے ازحد ملمع سازی کا فن اس کا مکر و دجل، پر خطر …

Read More »

ثقات سے وہم اور خطاءکا امکان اور آل تقلید کا باطل اصول

قارئین کرام :خطاء، وہم،غلطی اور نسیان سے کوئی بھی انسان مبرا نہیں،اس لئے ثقہ رواۃ سے وہم یا خطا کا ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں ، بلکہ عین ممکن ہے۔ علم حدیث ورجال سے تعلق رکھنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ اصول حدیث کی رو سے ایسے ثقات کی صرف وہی مرویات ضعیف متصور ہوں گی جن میں وہم یا …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 06جولائی2018ءبروز جمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ نظام الدین سیال حفظہ اللہ فاضل المعہد ومتعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ نے خطبہ جمعہ دیا۔ 12جولائی2018ءبروزجمعرات المعہد السلفی کا اسبوعی اجلاس، الشیخ اصغر محمدی صاحب حفظہ اللہ کی زیرصدارت منعقد ہوا ۔ 13جولائی2018ءبروز جمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ مغیث الرحمٰن نے خطبہ جمعہ دیا۔ 14جولائی2018ءبروزہفتہ بعدنمازظہر المعہد میں الشیخ یاسر …

Read More »

معہد کی مہک سے معطرمہران

نبوی منہج پر قائم دینی مدارس محمدی مشن کے مراکز ہیں ان مدارس کا تعلق کسی تقویم، کسی تمدن، کسی عہد،کسی قوم ،کلچر ،کسی زبان وادب سے نہیں بلکہ ان کا تعلق براہ راست نبوت محمدﷺ سے ہے،مدارس ایک ایسی بڑی کارگاہیں ہیں جہاں آدم گری اور مردم سازی کاکام ہوتا ہے، یہاں پر دین کے داعی، اسلام کے سچے سپاہی …

Read More »

خطبہ عیدالفطر

خطبہ مسنونہ کے بعد: تقبل اللہ منا ومنکم میں آپ تمام حضرات کو،مرد وخواتین کو، اہل اسلام کو،تقبل اللہ منا ومنکم کے مبارک الفاظ کے ساتھ ہدیہ تبریک پیش کرتاہوں ،اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے اور ہر طرح کی خیر وبرکت سے نوازے بالخصوص ان لوگوں کو مبارک باد پیش کرتاہوں جو حقیقتا مبارک باد کے حقدار …

Read More »

لمھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ(قسط 2)

         قسط نمبر 2 :اتباع وتقلید میں فرق :دوسری اہم بات یہ ہے کہ مقلدین حضرات ’’تقلید‘‘ اور ’’اتباع‘‘ کےد رمیان فرق کے قائل نہیں ہیں :چنانچہ ان کے’’قطب الارشاد ،امام ربانی‘‘رشید احمد گنگوہی صاحب نے لکھا اتباع وتقلید کے معنی واحدہیں۔ (تالیفات رشیدیہ ،ص:۵۱۹مطبوعہ ادارہ اسلامیات لاہور) :ان کے ’’امام اہل سنت، شیخ الحدیث‘‘ محمد سرفراز …

Read More »

شہید کون ؟

قارئین کرام ! شہادت ایک بہت بڑا مقام ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شہید کے بے تحاشا فضائل و مناقب بیان فرمائے ہیں ، حقیقت میں یہ منصب یقینا ان لوگوں کے لیے خاص ہے جن کو شریعت نے عطا فرمایا ہے ۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج کل ہمارے معاشرے …

Read More »

توحید کی تین قسمیں

توحید الوہیت،توحید ربوبیت، توحید اسماء وصفات 1۔توحید الوہیت کامفہوم اللہ کو ہی سچا الٰہ ماننا اور ہر قسم کی عبادت اسی کیلئے کرنا، مثلاً: رکوع، سجدہ، قربانی، نذرونیاز، اسی کیلئے کرنا اور دعابھی اسی سے مانگنا ،مصیبت کے وقت صرف اور صرف اس سے مدد مانگنا ۔ہرچیز اسی سے مانگنا حتی کے جوتی کا تسمہ بھی اگر ٹوٹ جائے تو …

Read More »

عمل پرہمیشگی پسندیدہ ہے!

الحمدللّٰہ والصلاۃ والسلام علی رسول ﷲ(ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ جیسےہی رمضان المبارک کا آغاز ہوا تو اہل اسلام کی جانب سے اطاعت ِالٰہی کی اعلی ترین مثالیں قائم ہوئیں، ان اعلی ترین مثالوں کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں: ”رمضان المبارک میں اکثر مسلمانوں کی ترتیب عبادات کایوںمشاہدہ کیا گیا کہ جیسے ہی نمازِ ظہر کا …

Read More »

نظم

علم اور طالب علم کی فضیلت علوم دیں طلب کرنا، سراسر یہ بھلائی ہے بڑا فاضل ہے وہ جس نے، محب ان کی پائی ہے علم دیں کا جہاں میں ہے ہر اک شے سے گراں مایہ فضیلت علم دیں کی سن، جہاں میں انتہائی ہے علم نور ہدایت ہے، خصوصی ارمغان رب جہالت سے مکدر اس فضا میں روشنائی …

Read More »