Home » 2017 » January (page 2)

Monthly Archives: January 2017

فتنۂ غامدیت قسط:۱۹

 قسط:۱۹ جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے بعض شکوک وشبہات کاازالہ ایک بزرگ نےبہت عرصہ قبل ایک مضمون میں، عورتوں کے مسئلے میں مغربی ذہن کی حمایت کرتے ہوئے علمائے کرام سے اپیل کی تھی کہ وہ عورتوں کے بارے میں ’’حرفیت پسندی‘‘ سےا لگ ہوکر عورتوں کے حقوق وفرائض کےمسئلے کو وسیع ترانسانی بنیادوں پرحل کریں، ورنہ خطرہ …

Read More »

کارکنانِ جمعیت سے امیرمحترم کاخطاب

27نومبر بروز اتوار2016 ساڑھے آٹھ بجے شب راشدی مسجد موسیٰ لین لیاری کراچی میں کارکنانِ جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ لیاری کی تربیت کے حوالے سے ایک مختصر تقریب منعقد کی گئی ،جس میں فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصررحمانیdاور کراچی بھر سے علماء کرام نے شرکت کی، شریک علماء کرام کاتعارف حسبِ ذیل ہے: حافظ محمد سلیم صاحب مفتی جمعیت۔ شیخ محمد …

Read More »

گیارہویں کی حقیقت

گیارہ ربیع الثانی شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی وفات کادن ہے اس روز ان کےساتھ عقیدت کے دعویٰ دار گیارہویں کےنام سے ان کیلئے نیاز دیتے ہیںیعنی ان کے نام پر صدقہ کرتے ہیں جس طرح کہ اللہ تعالیٰ کے نام پر صدقہ کیا جاتا ہے،اس نیاز سے لوگوں کامقصد شیخ عبدالقادر جیلانی کی خوشنودی ہوتی ہے تاکہ وہ سال بھر ان پر …

Read More »

مولانا محمد رمضان یوسف سلفی

ایک نامورقلمکار وادیب کی رحلت 7دسمبر2016ء بمطابق7ربیع الاول 1438ھ بروز بدھ بوقت شام 4بجے نامورقلمکار وادیب مولانا محمدرمضان یوسف سلفی بقضائے الٰہی اس فانی دنیا سے کوچ کرگئے۔ اناللہ واناالیہ راجعون. مولانا محمدرمضان یوسف سلفیaشگروگردوں کےمرض میں  مبتلاتھے،لیکن مرض میں کوئی سنگینی نہیں تھی، آخروقت تک ہشاش بشاش تھے۔ بس بات وہی ہے کہ وہ گھڑی آپہنچی جس کے متعلق …

Read More »

کتب خانہ مولانا سلفی کی کہانی

سوال وجواب کی زبانی مولانا محمدرمضان یوسف سلفی کے مکتبہ کے متعلق مندرجہ ذیل معلومات بالکل غیرمطبوعہ ہے۔ہم شکرگزار ہیںمحترم محمد یوسف نعیم کے جنہوں نے یہ معلومات فراہم کیں۔ یہ معلومات ان کے آنے والے’’سفرنامہ پنجاب‘‘ کا حصہ ہے جو کہ جلدشایع ہوکر منظر عام پر آنے والاہے۔ان شاءاللہ (ادارہ) Iلائبریری بنانے کا شوق کیسےپیداہوا؟اور ابتداء میں کون سی …

Read More »

مولانا محمدرمضان یوسف سلفی کے چند مراسلے

ماخوذ از اہل علم کے خطوط bمحترم جناب بھائی محمد یوسف نعیم صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ الحمدللہ میں بھی خیریت سے ہوں اور آپ کی دعاؤں کاطالب۔ آپ کی کتاب فقہی مکاتب فکر1پر تبصرہ لکھ دیا ہے اور ابھی صدائے ہوش کو بھیجا نہیں۔ ماشاء اللہ بہت اچھی کاوش ہے۔ …

Read More »

شراب تمام جرائم کی جڑ مگر ۔۔۔۔۔!!

سندھ ہائی کورٹ نے شراب پر پابندی لگائی اور اس کے مثبت اثرات نظر آنے لگے ، لیکن پتہ نہیں کیوں ایسا لگتا تھا کہ شراب پر پابندی زیادہ دیر رہنے والی نہیں، ہم نے اس خدشے کا اظہار اپنے ایک کالم میں کیا، جو روزنامہ جسارت میں شائع ہوا،لیکن اس پابندی کے باوجود میڈیا کی خبروں کےمطابق بعض محافظوں …

Read More »

حافظ احمد ابڑو- میرے پیارےنانا

حافظ احمد ابڑوaمتوفی1998ء میرے پیارے نانا حافظ احمد ابڑوaگوٹھ سنجرخان ابڑو تحصیل مانجھند ضلع جامشورو کے رہنےو الے تھے۔ حافظِ قرآن اور عالم دین تھے، بڑےہی ملنساراور اعلیٰ اخلاق کے حامل تھے، میں اس مضمون میں اپنے ناناaکی حیات کے چندگوشے عیاں کرتا ہوں اور تمام قارئین سے دعا کی اپیل کرتا ہوں: nمیرے نانا بچوں سے شفقت کرنے والے تھے، …

Read More »

آئینہ کتب

نام کتاب عربی اتمام الخشوع بوضع الیمین علی الشمال بعد الرکوع نام کتاب اردو نماز میں رکوع کے بعد ہاتھ باندھنا تالیف فضیلۃ الشیخ ابواسماعیل یوسف حسینa اشاعت اول 1902ء بمطابق1324ھ اشاعت دوم 2016ء بمطابق1437ھ 115سال یعنی تقریباً سواصدی قبل جب یہ کتاب شایع ہو کر منظرعام پر آئی اور عوام الناس میںعام ہوگئی تو کچھ احباب نے شیخ الکل …

Read More »

نمازجنازہ میں سلام پھیرنے کامسنون طریقہ

نبی اکرم ﷺاورصحابہ کرام سے نماز جنازہ میں صرف ایک ہی جانب سلام پھیرناثابت ہے،دونوں طرف سلام پھیرنے کی جمیع روایات ضعیف ہونے کی بناء پر ناقابل حجت ہیں۔ سیدناابوھریرہ سے روایت ہے: ” أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ فَكَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا وَسَلَّمَ تَسْلِيمَةً ” بیشک رسول اکرم ﷺ نے ایک میت پر نماز جنازہ …

Read More »