Home » 2017 (page 20)

Yearly Archives: 2017

فتنۂ غامدیت قسط:۲۱

 قسط:۲۱ چند شبہات واشکالات کا ازالہ 1بعض علماء آیت تخییر سے تفویض طلاق کاجواز ثابت کرتے ہیں، حالانکہ ان دونوں میں بڑا فرق ہے۔ آیت تخییر سے مراد وہ واقعہ ہے جونبیﷺ اورازواج مطہرات کے درمیان پیش آیا کہ جب فتوحات کے نتیجے میںمال غنیمت کی وجہ سے مسلمانوں کی معاشی حالت قدرے بہتر ہوئی توازواج مطہرات نے بھی اپنے …

Read More »

گناہ تعریف،اقسام اور اس کے اثرات

معزز قارئین کرام! اللہ رب العزت نے انسانوں کی تخلیق کامقصد اپنی عبادت وفرمانبرداری قرار دیا ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے: [وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِ۝۵۶] (ذاریات:۵۶) یعنی میں نے انسانوں اور جنوں کو اپنی عبادت کیلئے پیداکیاہے۔ البتہ کائنات پر گزرنے والے ادوار کے ساتھ ساتھ انسانوں کی تقسیم ہمارے سامنے آتی ہے،جس کاذکراللہ رب العزت …

Read More »

مِنْ "دُوْنِ اللہِ‘‘ کاصحیح مفہوم قسط ٣

 قسط:3 تیسری دلیل:اللہ تعالیٰ نے فرمایا: [اِتَّخَذُوْٓا اَحْبَارَہُمْ وَرُہْبَانَہُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللہِ وَالْمَسِيْحَ ابْنَ مَرْيَمَ۝۰ۚ] ’’انہوں نے اپنے پادریوں اور جوگیوں کو اللہ کے سوا خدا بنالیا اور مسیح ابن مریم کو‘‘(التوبۃ:۳۱،ترجمہ از احمد رضاخان صاحب) احمد سعید کاظمی ملتانی صاحب نے ترجمہ ان الفاظ میں کیا: ’’انہوں نے اپنے دینی پیشواؤں اور عبادت گزاروں کو اللہ کے سوا اپنا …

Read More »

ایک ذکر سات فضائل

اللہ تعالیٰ کا ذکر بہت مبارک اور اعلیٰ نیکی ہے، لیکن آج ہمارے معاشر ے میںکئی چیزیں اپنی طرف سے گھڑی گئی ہیں اور ان کے فضائل بیان کیے جارہے ہیں کہ اتنی دفعہ یہ پڑھ لو یہ ہوجائے گا ،اتناثواب ملے گا وغیرہ وغیرہ، ایسی ایسی باتیں جن کاذکر قرآن مجید سے ملتا ہے نہ حدیث سے۔ ذکر اور …

Read More »

ماہِ رجب کی رسومات کی حقیقت اور بدعات

ماہِ رجب کی رسومات وغیرہ: اکثر مسلمان ماہِ رجب میں کئی کام ایسے کرتے ہیں جن کا اہتمام ان کے نزدیک فرائض سے بھی زیادہ ضروری ہےاور اس کی وجہ من گھڑت فضیلتیں ہیں جو اہل بدعت بیان کرتے ہیں،مثلاً: ماہِ رجب کے جمعرات ،جمعہ اور ہفتہ کے تین روزے رکھنا، جمعہ کی رات مغرب سے عشاء تک مخصوص انداز …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 26فروری2017ء بروزاتوار بعدنمازظہر جامع مسجد نور العلم میں فضیلۃ الشیخ داؤدشاکر صاحبdنے ہفتہ واردرس دیا۔ 28فروری2017ء بروزمنگل بعدنمازظہر دفتر المعہد السلفی میں ڈاکٹر عبدالرشید ناظم مالیات جمعیت سندھ، حاجی اعظم لانڈرناظم تبلیغ جمعیت سندھ نےامیر محترم فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی d سے ملاقات کی اور ملاقات میں فضیلۃ الشیخ حافظ سلیم صاحب، شیخ محمدداؤد شاکر،شیخ ذوالفقار …

Read More »

قصہ ٔقارون

پیارے بچو!گزرے ہوئے وقتوں کی بات ہے کہ موسیٰ علیہ السلام کی قوم میں ایک شخص تھا جس کانام قارون تھا ،اس نے لوگوں پر بہت ظلم کرنا شروع کردیا،اللہ نے اس کو ڈھیرسارامال عطاکررکھاتھا،اس کے پاس مال اتنی وافرمقدار میں تھا کہ اس کے خزانوں کی چابیاں ایک بہت بڑی جماعت اٹھایاکرتی تھی،اس کو اپنے اس مال پر بہت …

Read More »

ازلی دشمن

                                ازلی دشمن جہاں میں ہے شیطاں، ابن آدم کا دشمن                                         دعوتِ معصیت میں، وہ ہے رہتا مگن ابن آدم ازل سے شیطاں کا ہدف ہے  …

Read More »