Home » 2017 (page 19)

Yearly Archives: 2017

اداریہ

مولانا ولی رازی کاغلط نظریہ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (صلی اللہ علیہ وسلم) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ سب سے پہلےروز نامہ امت کراچی مورخہ3مارچ 2017ء کی اشاعت میں شایع شدہ مولاناولی رازی کے مضمون’’ایک بدوی صحابیؓ اور امام ابوحنیفہؒ‘‘سے ایک طویل اقتباس ملاحظہ ہو: ’’یہ بات توہر مسلمان جانتابھی ہے اور مانتا بھی …

Read More »

قسط 190 بدیع التفاسیر

قسط 190 ساتویں فصل ان خاص اصطلاحات کابیان جن کاذکر تفسیر قرآن میں آنے کی توقع ہے علامہ سید شریف علی بن محمد الجرجانی نے اپنی کتاب ’’التعریفات‘‘ میں عام مستعمل ہونے والی اصطلاحات کوحروف تہجی یعنی الف بائی ترتیب سےجمع کیا ہےان میں سے خاص اور ضروری استعمال ہونےوالے الفاظ کویہاں درج کیاجاتاہے،حسبِ ضرورت بعض الفاظ کو سمجھانے کیلئے …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر: 23 قسط: 51

عَنْ أَبِي مَالِكٍ الحَارِثِ بنِ عَاصِم الأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: الطُّهُورُ شَطْرُ الإِيْمَانِ، والحَمْدُ للهِ تَمْلأُ الميزانَ، وسُبْحَانَ اللهِ والحَمْدُ للهِ تَمْلآنِ – أَو تَمْلأُ – مَا بَيْنَ السَّمَاءِ والأَرْضِ، وَالصَّلاةُ نُورٌ، والصَّدَقَةُ بُرْهَانٌ، وَالصَّبْرُ ضِيَاءٌ، وَالقُرْآنُ حُجَّةٌ لَكَ أَو عَلَيْكَ، كُلُّ النَّاسِ يَغْدُو فَبَائِعٌ نَفْسَهُ فَمُعْتِقُهَا أَو مُوبِقُهَا. (رواه مسلم) أخرجه مسلم كتاب: الطهارة، …

Read More »

احکام ومسائل

G.155 محترم جناب حافظ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسئلہ یہ ہے کہ میرے بھائی کاشادی کے فوراً بعد گھرانہ نہ بن سکا،بھابھی کی اب طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے ،ان پر اثرات ہیں، اور دماغی وجسمانی حالت بھی ٹھیک نہیں رہتی جس کی وجہ سے وہ اب گھر بسانے کےقابل نہیں ہیں،لڑکی والے خودطلاق کا مطالبہ کرتے ہیں …

Read More »

فکری وعملی انحراف میں فرق اور ان سے بچاؤ کی تدابیر

جمع وترتیب:ـحافظ محمد عمر بن حافظ محمد سلیم خطبہ مسنونہ کے بعد:فرمایا: وقال اللہ تعالیٰ:[ فَلْيَحْذَرِ الَّذِيْنَ يُخَالِفُوْنَ عَنْ اَمْرِہٖٓ اَنْ تُصِيْبَہُمْ فِتْنَۃٌ اَوْ يُصِيْبَہُمْ عَذَابٌ اَلِيْمٌ] (النور:۶۳) وقال رسول اللہ ﷺ :«بَادِرُوا بِالْأَعْمَالِ فِتَنًا كَقِطَعِ اللَّيْلِ الْمُظْلِمِ، يُصْبِحُ الرَّجُلُ مُؤْمِنًا وَيُمْسِي كَافِرًا، أَوْ يُمْسِي مُؤْمِنًا وَيُصْبِحُ كَافِرًا، يَبِيعُ دِينَهُ بِعَرَضٍ مِنَ الدُّنْيَا»(صحیح مسلم،الرقم:186) فکری وعملی انحراف: انحراف کی دوصورتیں …

Read More »

انٹرویوشیخ ذوالفقار علی طاہر قسط ۱

یہ انٹرویوشیخ ذوالفقار علی طاہر سے20فروری2017ء تا8مارچ 2017ء موبائل میسجز کے ذریعے لیاگیا،ہم محترم شیخ صاحب کے انتہائی شکرگذار ہیں کہ آپ نے اپنے انتہائی قیمتی وقت سے ٹائم نکالا اور ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔(آصف فاروق ) E:شیخ صاحب آپ کا پورا نام بمع کنیت وسلسلہ نسب، اور تاریخ ولادت کیا ہے؟ F:میرانام ذوالفقار علی طاہر ہے اورکنیت ابوزبیر ہے …

Read More »

داڑھی بڑھانا ہی مشروع ومسنون ہے قسط:2

 کراچفہم سلف بلاشبہ کتاب وسنت کا وہی مفہوم ومراد معتبر ہے جو سلف صالحین صحابہ، تابعین وائمہ دین سےماخوذ ہو لیکن جو مسئلہ سلف صالحین میں بھی مختلف فیہ ہو تو اس صورت میں انہی اسلاف کےموقف کو درست تصور کیاجائے گاجن کاموقف کتاب وسنت کے موافق ہوگا۔ جیسا کہ ضابطہ الٰہی ہے: [يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَطِيْعُوا اللہَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ …

Read More »