Home » 2017 (page 21)

Yearly Archives: 2017

ایمان کیا ہے؟

شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ بمقام مسجد فضل کریم، بولٹن، کراچی تاریخ: 21-03-2017 [Download]

Read More »

پانی ہے زندگی

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (صلی اللہ علیہ وسلم) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ سب سے پہلے5فروری 2017ء کے روز نامہ امت کراچی کی خبرملاحظہ ہو: ’’اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں پانی کابحران آئندہ چندبرسوں میں مزید سنگین صورت اختیار کرلے …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 189

۔ قسط 189 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب الغرض:صوفیوں کی تفاسیر انتہائی خطرناک مضامین سے بھرپور ہیں ایک مسلمان کے لئے ایسی تفاسیر کا مطالعہ خطرہ سےخالی نہیں ہے صوفی حضرات یہ دعویٰ بھی کرتےہیں کہ قرآن کے ظاہری معنی کے علاوہ باطنی معنی بھی ہے جس کے لئے ایک روایت بھی پیش کرتےہیں جو کہ سیوطی نے …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر:22 قسط:50

حدیث نمبر:22 قسط:50 عَنْ أَبيْ عَبْدِ اللهِ جَابِرِ بنِ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ رضي الله عنه أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ النبيﷺفَقَالَ: "أَرَأَيتَ إِذا صَلَّيْتُ المَكْتُوبَاتِ، وَصُمْتُ رَمَضانَ، وَأَحلَلتُ الحَلاَلَ، وَحَرَّمْتُ الحَرَامَ، وَلَمْ أَزِدْ عَلى ذَلِكَ شَيئاً أَدخُلُ الجَنَّة؟ قَالَ: نَعَمْ” رواه مسلم أخرجه مسلم كتاب: الإيمان، باب: بيان الإيمان الذي يدخل الجنة وأن من تمسك بما أمر به دخل الجنة، (18) . …

Read More »

احکام ومسائل

G.154 محترم جناب حافظ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے کہ میں ڈرائی کلینرز(دھوبی)کاکام کرتاہوں جب گاہک کوکپڑوں کی پرچی دی جاتی ہےتو اس پرچی کے ذریعے گاہک کو مطلع کیاجاتاہے کہ فلاں تاریخ کو اپنے کپڑے لے جانا ورنہ اس کے علاوہ کپڑے آگے پیچھے ہوگئے تو ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی، وہ گاہک پھر بھی …

Read More »