Home » 2017 (page 7)

Yearly Archives: 2017

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 09ستمبر2017ءبمطابق ۱۷ ذی الحج ۱۴۳۸ھ بروزہفتہ ۹بجے صبح المعہد السلفی میں بعد از تعطیلات عیدالاضحیٰ افتتاحی تقریب ہو ئی ذوالفقار علی طاہر نے طلبہ کو خوش آمدید کہا اور وقت پر ادارہ پہنچ جانے پر ان کی حوصلہ افزائی کی،اس کے بعد تعلیم کا آغاز ہوا ۔ 10ستمبر2017ءبمطابق ۱۸ذی الحج ۱۴۳۸ھ بروز اتواربعد نمازظہر جامع مسجد نور …

Read More »

جن سے اللہ محبت کرتاہے

اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے بندوں کیلئے بڑی سعادتیں رکھی ہیں، اس کے بندے بھی اس کی توفیق سے وہ سعادتیں سمیٹنے کی سعی کرتے رہتے ہیں، ذیل میں ایک عظیم سعادت کاتذکرہ کرتے ہیںجس کے حصول سے یقینی طور پر دنیاوآخرت کی کامیابی حاصل ہوجاتی ہے، وہ سعادت ہے اللہ تبارک وتعالیٰ کی محبت، جی ہاں اللہ تعالیٰ نے اپنے …

Read More »

یوم عظیم ۔ نظم

وقوع آخرت کا، فیصلہ ہے اٹل                                          ٹلنے والی نہیں قیامت کی کل قریب الوقوع ہے، آخرت کی گھڑی                                     پوری ہونے کو ہے بس، …

Read More »

اداریہ ۔ شیخ الحدیث محمدعبداللہ امجد چھتوی ایک عالم باعمل کی رحلت

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ 15اگست2017ء بمطابق ۲۲ذیقعد ۱۴۳۸ھ بروزمنگل نماز فجر کیلئے بیدار ہونے پر بذریعہ میسج ایک اندوہناک خبر معلوم ہوئی کہ اڑھائی بجے شب شیخ الحدیث والتفسیر استاذ الاساتذہ محمدعبداللہ ا مجدچھتوی وفات پاگئےہیں، اناللہ واناالیہ راجعون. شیخ محمدعبداللہ امجد چھتوی aنے14اگست بروز سوموار کو نمازعشاءباجماعت …

Read More »

قسط 195 بدیع التفاسیر

قسط 195 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ الطاعۃ: اتباع(پیروی) کرتے ہوئے کسی حکم کی موافقت کرنا۔ الطبع: غیرارادی طور پر کسی حالت کا انسان کے اوپر واقع ہونا نیز طبع باء کے جزم کے ساتھ وہ طبیعت یا فطرت جس پر انسان کو پیداکیا گیا …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر:23 قسط:54

(۶) وَالصَّبْرُ ضِيَاءٌ. اور صبر روشنی ہے۔ صبرکالغوی معنی،حبس یعنی روکنااوربرداشت کرنا ہے، شرعی اصطلاح میں صبر کامعنی:(حبس النفس علی طاعۃ اللہ) یعنی: نفس کو اللہ تعالیٰ کی اطاعت پر روکنا اور قائم رکھنا۔ علمائے کرام نے صبر کی تین اقسام بیان فرمائی ہیں: (۱) صبر علی طاعۃ اللہ.یعنی:اللہ تعالیٰ کی اطاعت پر صبر کرنا،اس سے مراد یہ ہے کہ …

Read More »

سوالات وجوابات

پیشاب کی تھیلی کے ساتھ نماز (1) اگر کسی کو پیشاب کے قطرے ہمیشہ گرنے کی بیماری ہو تو ایسا شخص تھیلی لگاکرنماز پڑھ سکتاہے۔ الجواب بعون الوہاب صورت مسئولہ برصحت سؤال ایسے شخص کو ہرنماز کیلئے وضوکرنا ہوگا، وضوکرکے وہ نماز میں شامل ہوجائے اس کے بعد اگرچہ پیشاب کے قطرے تھیلی میں گرتے رہیں تو کوئی حرج نہیںاور …

Read More »