Home » 2017 (page 8)

Yearly Archives: 2017

شیخ ماہر بن حمدالمعقلی خطیب وامام مسجدحرام

فضیلۃ الشیخ قاری ماہر بن حمد معیقلی دنیائے اسلام کے ان نامور قرائے کرام میں سے ہیں، جن کی تلاوت سب سے زیادہ سنی جاتی ہے، تقویٰ وطہارت کی پیکر پاکستانی خاتون کے بطن سے جنم لینے والے شیخ ماہر پہلے رسولِ اقدس ﷺ کی مبارک مسجد(مسجد نبوی) کے امام تھے اور اب وہ مسجد حرام میں امامت وخطابت کے …

Read More »

انٹرویو: الشیخ محمدداؤد شاکر۔قسط 1

سوال:اپنا نام وسلسلہ نسب بیان کریں؟ جواب:میرا نام محمد داؤد شاکر ہے اور میرا سلسلہ نسب یوں ہے: محمد داؤد شاکر بن مولانا عبدالغفار محمدی بن سلطان محمود بن مولانا عبد الغفار بن مولانا عبدالحکیم بن مولانا سلطان محمود۔ ہمارے جداعلیٰ مولانا سلطان محمود خانبیلوی aپہلے شخص ہیں جنہوں نےمسلک اہل حدیث قبول کیا اور پھر اس کی نشر واشاعت …

Read More »

ہلاکت کی راہیں :خودپسندی وغرور

معاشرے کی تنظیم وتشکیل ،تہذیب وتدمیر،اصلاح واہلاک ،عروج وزوال کا انحصار معاشرے میں بسنے والے باسیوں وآبادکاران پر منحصر ہوتاہے۔ جب کسی معاشرے کے افراد عناصراسلامی، اخلاقی اقدار علی الرأس وعین قبول کرلیں اور اپنے افعال واعمال کو اسلامی تربیتی سانچے میں ڈھال کرزندگی بسر کرنے کاعزم صمیم کرلیں تو معاشرہ امن کا گہوارہ ،اسلامی روایات کا امین اور دنیا وعقبی …

Read More »

ڈاکٹرعثمانی اور ان کے نظریات

ڈاکٹرمسعود الدین عثمانی کے عقائد ونظریات کے حاملین کی طرف سے ملنے والی کتاب’’اسلام یا مسلک پرستی‘‘ جو بارہفتم شائع ہوئی اورجس کے’’776‘‘صفحات ہیں، اس کتاب میں ’’قبرمیں نبیﷺ کی حیات‘‘ کے عنوان کے تحت لکھا ہے: ’’غرض نقلی وعقلی ،دونوں دلائل سے ثابت ہے کہ نبیﷺ وفات پاکر جنت الفردوس کے اعلیٰ ترین مقام میں پہنچ گئے ہیں اور …

Read More »

سالانہ تقریب مدارس نیوکلری لیاری کراچی

19اگست2017ء ۲۶ذیقعد۱۴۳۸ھ بروز ہفتہ بعدازعصر تاعشاء نیوکلری لیاری کراچی کے مدارس کی سالانہ تقریب جامع مسجد سبحانی میں منعقد ہوئی۔ بعدازعصر تامغرب مدارس کے طلبہ نےتلاوت،نظمیں، تقاریر کی صورت میں اپنی اعلیٰ کارکردگی پیش کی، جس سے اسٹیج پر موجود علماء اور جلسہ گاہ میں موجود سامعین بڑے متاثر ہوئے۔ اس کے بعد سالانہ امتحانات کے نتائج پیش کیے گئے اور …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 03اگست2017ءبروز جمعرات اساتذہ وطلبہ المعہد السلفی نے کوزی واٹرپارک سپرہائی وے میںپکنک منائی،اساتذہ کےعلاوہ مندرجہ ذیل علماء کرام بھی شریک ہوئے،فضیلۃ الشیخ عبدالغفور دامنی، شیخ ارشد علی صاحب، شیخ نظام الدین سیال صاحب۔ 06اگست2017ءبروز اتوار جامع مسجد نور العلم میں بعدنماز ظہر الشیخ نظام الدین سیالdنے ہفتہ وارد رس دیا۔ 10اگست2017ءبروز جمعرات المعہد السلفی کا اسبوعی اجلاس …

Read More »

نظم

المعہد السلفی کی نئی بلڈنگ کے افتتاح کےموقع پر پڑھی گئی مبارک ہو معہد کی بن چکی اپنی عمارت ہے خلوص وخیر خواہی کے عزم سے یہ عبارت ہے شکر رب کا بجا لائیں اسی کی ہے عطا ساری حقیقت میں اسی ہی کی، خصوصی یہ عنایت ہے خوشی ہے دید کے قابل ہماری اس عنایت پہ بیاں جو ہوسکے …

Read More »

مناظر اسلام مولانا عبدالکریم شر

اپریل2017ء کی بات ہے کہ میں قمبر سے رتودیرو گیا اور وہاں سے فضیلۃ الشیخ مولانا حافظ رحیم بخش شر صاحب کو بتایا کہ آپ میرے ساتھ چلیں تاکہ مناظر اسلام مولانا عبدالکریم شر کے گاؤں سے ان کے متعلق معلومات حاصل کریں تو مولانا رحیم بخش شر نے اگلے دن چلنے کا کہا اگلے دن مولانا صاحب نےکسی جماعتی …

Read More »

عورت کا مسجد اور عیدگاہ آنا

اس کرۂ ارضی پر’’مسجد‘‘ اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوب ترین مقام ہے، سیدنا ابوھریرہ tسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «أَحَبُّ الْبِلَادِ إِلَى اللهِ مَسَاجِدُهَا، وَأَبْغَضُ الْبِلَادِ إِلَى اللهِ أَسْوَاقُهَا»(صحیح مسلم) یعنی تمام مقامات میں اللہ کے نزدیک محبوب ترین مقام مسجد ہے اور مبغوض ترین مقام بازار ہے۔ مسجد صرف ادائیگی نماز کامقام نہیں ہے بلکہ …

Read More »

خوشخبری واہم اعلان

خوشخبری واہم اعلان انتہائی خوشی اور مسرت کےسا تھ اعلان کیاجاتاہے کہ جمعیت اہل حدیث سندھ کی مرکزی دینی درسگاہ المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی ،میں شعبہ تخصص کا آغاز کیاجارہا ہے، پہلے مرحلے میں’’تخصص فی الحدیث النبوی‘‘ کا موضوع منتخب کیاگیاہے جس کادورانیہ دوسال ہوگااور مزیدخوشخبری کی بات یہ ہے کہ اس تخصص میں تدریس کی ذمہ داری محدث …

Read More »