Home » شیخ عبدالصمد مدنی (page 2)

شیخ عبدالصمد مدنی

عدل وانصاف کے تقاضے اور ہماری عدالتیں!

آٹھویں صدی ہجری کے مجدد شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کاایک قول آب ز رسے لکھنے کے قابل ہے کہ: "اللہ تعالٰی ظالم کی سلطنت کو صفحۂ ہستی سے مٹا دے گا، چاہے وہ مسلمان ہی کیوں نہ ہو اور عادل کی مملکت کو عروج اور بقا دے گا چاہے وہ کافر ہی کیوں نہ ہو۔” اقوام عالم کی …

Read More »

’’حصن المسلم“ کے مؤلف جوار رحمت میں

الحمدللہ والصلاۃ والسلام على رسول وعلى آله وأصحابه أجمعين أما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ   اکیس محرم 1440ھ بمطابق یکم اکتوبر 2018ع بروزپیر کا سورج اپنے ساتھ ایک روح فرسا اور المناک خبر لے کر طلوع ہوا ، وہ خبر تھی عالم اسلام کی نامور علمی شخصیت،سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے محترم المقام فضیلۃ الشیخ سعید …

Read More »

ہجرت مدینہ،چند اہم دروس واسباق

الحمدلله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وأصحابه ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدين وبعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ماہ محرم الحرام سےاسلامی سنہ ہجری کا آغاز ہوتا ہے ، اور یہ مہینہ حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک  ہے؛جیسا کہ فرمان باری تعالیٰ ہے : اِنَّ عِدَّةَ الشُّهُوْرِ عِنْدَ اللّٰهِ اثْنَا عَشَرَ شَهْرًا فِيْ كِتٰبِ …

Read More »

مقدس فریضہ حج کو داغدار کرنے کی ناپاک سازش!

کچھ ایام قبل سوشل ميڈيا اور بعض خبر رساں اداروں پر اسلام کے ایک اہم اور مقدس فریضہ حج سے متعلق یہ بحث کی جا تی رہی کہ دوران حج، مناسک حج کی ادائیگی کے دوران خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔ اس طرح کے اکادکا واقعات ذکر کرکے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ …

Read More »

ناطقہ سربہ گریباںکہ اسے کیاکہئے!

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول  ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام !السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مشہور کہاوت ہےکہ’’عمدہ لباس آپ کی ظاہری شخصیت کو مزین کرتا ہے اور حسن اخلاق آپ کی باطنی شخصیت کی عمدگی کا عکاس ہے۔‘‘ ہمارا دین حنیف بھی اچھے اخلاق کی تلقین کرتا ہے اور بداخلاقی کے برے انجام سے ڈراتاہے۔ امام الانبیاء محمد …

Read More »

برج و ستارے حقیقت کیا  ہے

الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وعلی  آلہ و صحبہ  اجمعین اما بعد! قارئین کرام ! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ وطن عزیز میں ہر روز شائع ہو نے والےاخبارات اور ہفتہ وار رسائل و مجلات  میں مستقل سلسلہ دکھائی دیتا ہےکہ’’آپ کا دن کیسا رہے گا، آپ کا ہفتہ کیسے گذرے گا‘‘۔بہت سارے لوگ یہ سوال کرتے نظر آئیں گے …

Read More »

شیخ ذوالفقار علی طاہررحمہ اللہ ایک عہد تھا جوگذرگیا

’’آج جمعیت کی کمرٹوٹ گئی، المعہد السلفی کی کمر ٹوٹ گئی‘‘ یہ الفاظ تھے محدث العصر فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ امیر جمعیت اہل حدیث سندھ کے جب عالم ربانی،مدرس بے مثال، مربی بے بدل، خطیب لاجواب،مصنف بے بہا،خوش اخلاقی کے پیکر شیخنا ابوزبیرذوالفقار علی طاہر رحمہ اللہ کی ناگہانی وفات پر، جس نے ہم سب کو شدت …

Read More »