Home » محمدابراھیم ربانی (page 2)

محمدابراھیم ربانی

اقامت ہوجانے کے بعد فجر کی سنتوں کاحکم

تحریر:محمدابراھیم ربانی،بدین۔فاضل: المعہد السلفی کراچی فرض نماز کی اقامت کے بعد فرض کے علاوہ سنتیں یا نوافل پڑھنا درست نہیں احادیث صحیحہ میں اقامت کے بعد سنتیں پڑھنے کی سخت ممانعت موجودہے ، لیکن بعض الناس کا کہنا ہے کہ اس حکم سے فجر کی سنتیں خارج ہیں یعنی اقامت کے بعد بھی فجر کی سنتیں پڑھی جاسکتی ہیں، صحیح وصریح …

Read More »

شوال کے چھ روزوں کے متعلق صحیح مسلم کی حدیث کو ضعیف ثابت کرنے کی ناکام کوشش

کچھ ہی ایام قبل حافظ عاطف نامی شخص نے شوال کے چھ روزوں کی تردید میں’’ضعیف الاقوال فی استحباب صیام ستۃ من شوال‘‘ کے نام سے کتاب شائع کرائی، جس میں موصوف نے شوال کے روزوں کے ثبوت میں تمام روایات کو ضعیف ثابت کرنے کی سعی لاحاصل کی ہے۔ ان روزوں کے استحباب پر ایک روایت صحیح مسلم میں …

Read More »

داڑھی بڑھانا ہی مشروع ومسنون ہے قسط:3آخری

 قسط:3 آخری رسول اللہﷺ کی داڑھی کی مقدار حافظ عمران الٰہی صاحب نے ’’رسول اللہ ﷺ کی داڑھی لمبی نہ تھی‘‘ عنوان کے تحت لکھا: ’’کوئی ایسی حدیث بھی موجود نہیں ہے کہ جس میں اس بات کاذکر ہو کہ رسول اللہ ﷺ کی داڑھی اتنی لمبی تھی کہ آپ کوداڑہی کاٹنے کی ضرورت محسوس ہوئی ہونہ ہی کسی صحابی …

Read More »

داڑھی بڑھانا ہی مشروع ومسنون ہے قسط:2

 کراچفہم سلف بلاشبہ کتاب وسنت کا وہی مفہوم ومراد معتبر ہے جو سلف صالحین صحابہ، تابعین وائمہ دین سےماخوذ ہو لیکن جو مسئلہ سلف صالحین میں بھی مختلف فیہ ہو تو اس صورت میں انہی اسلاف کےموقف کو درست تصور کیاجائے گاجن کاموقف کتاب وسنت کے موافق ہوگا۔ جیسا کہ ضابطہ الٰہی ہے: [يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَطِيْعُوا اللہَ وَاَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ …

Read More »

داڑھی بڑھانا ہی مشروع ومسنون ہے قسط:1

 قسط:1 حال ہی میں مجلہ ضیائے حدیث لاہور میں حافظ عمران الٰہی صاحب کامقالہ :’’مشت سے زائد داڑھی کاحکم‘‘ شایع ہوا۔جس میں مقالہ نگار نے مشت سے زائد داڑھی کاٹنے کاجواز ثابت کرنے کی سعی لاحاصل کی ہے۔ ہماراخیال ہے کہ اگر موصوف اس موضوع پر قلم اٹھانے سے قبل فریق مخالف کے دلائل سے غیرجانبدارانہ طور پر مکمل آشنائی …

Read More »