Home » Tag Archives: انٹرویو

Blog Archives

انٹرویو: الشیخ محمدداؤد شاکر۔قسط 1

سوال:اپنا نام وسلسلہ نسب بیان کریں؟ جواب:میرا نام محمد داؤد شاکر ہے اور میرا سلسلہ نسب یوں ہے: محمد داؤد شاکر بن مولانا عبدالغفار محمدی بن سلطان محمود بن مولانا عبد الغفار بن مولانا عبدالحکیم بن مولانا سلطان محمود۔ ہمارے جداعلیٰ مولانا سلطان محمود خانبیلوی aپہلے شخص ہیں جنہوں نےمسلک اہل حدیث قبول کیا اور پھر اس کی نشر واشاعت …

Read More »

انٹرویو ۔ الشیخ فیض اللہ سیال قسط :2آخری

 انٹرویوکنندہ: آصف فاروق کمبوہ فاضل المعہد السلفی کراچی قسط :2 آخری سوال:کیاکبھی حج یاعمرہ کی سعادت حاصل ہوئی؟ جواب: 2016ء کے اپریل کے مہینہ میں عمرہ کیا ہے۔ سوال:کیا کوئی کتاب وغیرہ آپ نے تصنیف فرمائی ہے؟ جواب:نہیں،باقاعدہ سے تو کوئی کتاب نہیں لکھی، البتہ ’’شمارہ دعوت اہل حدیث ‘‘ میں مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں اور فرقہ مسعودیہ یعنی …

Read More »

انٹرویو ۔ الشیخ فیض اللہ سیال

تاریخ اہل حدیث لاڑکانہ شیخ فیض اللہ سیال امیر جمعیت اہل حدیث سندھ لاڑکانہ ڈویژن سے یہ انٹرویو24مارچ2017ء بروز جمعہ رحمانیہ مسجد اہل حدیث لوہاربازار قمبر میں مولانا آصف فاروق کمبوہ نے لیا، انٹرویوکیاہے لاڑکانہ ڈویژن کی تاریخ اہل حدیث ہے جو بیان کردی گئی ہے،آیئے اس تاریخی انٹرویو سے بھرپور استفادہ کرتے ہیں۔(ادارہ) سوال:آپ کا نام وسلسلہ نسب کیاہے؟ …

Read More »

انٹرویو شیخ ذوالفقار علی طاہر قسط 2

 قسط: 2 آخری ا سوال:آپ نے کس ادارے سے اور کب سندفراغت حاصل کی؟ جواب:میں نے 1994ء میں جامعہ دار الحدیث رحمانیہ سولجربازار کراچی سے سندفراغت حاصل کی۔ سوال:درس بخاری کس نے دیا؟دستاربندی کس نے کرائی؟ پوزیش وانعامات کیارہے؟ جواب:ہمارادرسِ بخاری علامہ قاری الشیخ عبدالخالق رحمانی نے دیا۔ قاری عبدالخالق رحمانی ہرسال سالانہ امتحان لیتے اور درس بخاری بھی دیتے، …

Read More »

انٹرویوشیخ ذوالفقار علی طاہر قسط ۱

یہ انٹرویوشیخ ذوالفقار علی طاہر سے20فروری2017ء تا8مارچ 2017ء موبائل میسجز کے ذریعے لیاگیا،ہم محترم شیخ صاحب کے انتہائی شکرگذار ہیں کہ آپ نے اپنے انتہائی قیمتی وقت سے ٹائم نکالا اور ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔(آصف فاروق ) E:شیخ صاحب آپ کا پورا نام بمع کنیت وسلسلہ نسب، اور تاریخ ولادت کیا ہے؟ F:میرانام ذوالفقار علی طاہر ہے اورکنیت ابوزبیر ہے …

Read More »