Home » 2017 (page 11)

Yearly Archives: 2017

ماہنامہ دعوت اہل حدیث کے17ویں سال کاآغاز

مولوی سیف الرحمن مدنی وریام جھنگ پنجاب جمعیت اہل حدیث سندھ کے مرکزی ترجمان ندائے جمعیت دعوت اہل حدیث تو مسلک اہل حدیث اور شیخ العرب والعجم علامہ السید ابومحمد بدیع الدین شاہ الراشدی کی فکر کی آبیاری کرتے ہوئےاپنی عمر کی سولہ بہاریں گزار کر سترویں سال کی عمر میں داخل ہوچکا ہے جس پر میں رب العالمین کے …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 05جولائی2017ءبمطابق۱۰شوال۱۴۳۸ھ بروزبدھ بعد نماز ظہر اساتذہ المعہد السلفی، فضیلۃ الشیخ حافظ محمد سلیم صاحب، الشیخ محمد داؤد شاکر صاحب، الشیخ ذوالفقار علی طاہر صاحب، الشیخ عبدالکریم اثری صاحب نے دفتر المعہد السلفی میں آئندہ تعلیمی سال کے حوالےسے تبادلہ خیال کیا۔ 06جولائی2017ءبمطابق۱۱شوال۱۴۳۸ھ بروزجمعرات صبح ۹بجے اساتذہ المعہد السلفی کی ابتدائی میٹنگ منعقد ہوئی۔ 08جولائی2017ءبمطابق۱۳شوال۱۴۳۸ھ بروزہفتہ دن کے …

Read More »

عیسائیوں کی طرف سےاسلام پر اعتراض

حافظ شفیق احمد بن شفیع محمد،فاضل المعہد السلفی کراچی مأخوذاز بدیع التفاسیر مرد کو چارشادیوں کی اجازت دینا عورت پر ظلم ہے [فَانْكِحُوْا مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَاۗءِ مَثْنٰى وَثُلٰثَ وَرُبٰعَ۝۰ۚ فَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا تَعْدِلُوْا فَوَاحِدَۃً ](النساء:۳) پس نکاح کرو تم عورتوں میں سے جو تمہیں اچھی لگیں،دودو، تین تین، چارچار۔ اس سے دو مسئلے ظاہرہوتے ہیں۔ مسئلہ نمبر:(۱) بیک …

Read More »

خوشخبری واہم اعلان

انتہائی خوشی اور مسرت کےسا تھ اعلان کیاجاتاہے کہ جمعیت اہل حدیث سندھ کی مرکزی دینی درسگاہ المعہد السلفی  للتعلیم والتربیۃ کراچی ،میں شعبہ تخصص کا آغاز کیاجارہا ہے، پہلے مرحلے میں’’تخصص فی الحدیث النبوی‘‘ کا موضوع منتخب کیاگیاہے جس کادورانیہ دوسال ہوگااور مزیدخوشخبری کی بات یہ ہے کہ اس تخصص میں تدریس کی ذمہ داری محدث العصر شیخ الحدیث …

Read More »

خود کش حملے حرام ہیں

ذوالفقارعلی طاہر 31علماء کرام کا متفقہ فتویٰ الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ ایک خودکش حملہ آوربیک وقت تین کبیرہ گناہوں کا مرتکب ہوتا ہے، ایک خود کشی جو کہ ایک حرام فعل ہے۔ صحیح مسلم کی حدیث کے مطابق خود کشی کرنے والاطویل عرصہ جہنم میں رہے گا اور …

Read More »

قسط 193 بدیع التفاسیر

قسط 193 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ الحدیث القدسی: جسے رسول اللہ ﷺ اپنے الفاظ کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے روایت کریں۔ یعنی اس کا معنی ومفہوم اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہو مگر الفاظ کا نزول قرآن مجید کی طرح نہ ہو، یاد رہے …

Read More »

شیخ عبدالرحمٰن السدیس

ادارہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس مسجد حرام کے سینئرترین امام وخطیب شیخ عبدالرحمن السدیس کا شمار عالم اسلامی کے مشہور وممتاز قرائے کرام میں ہوتا ہے۔ آپ کامخصوص لہجہ دنیا بھر میں اس قدر مقبول ہے کہ سب سے زیادہ آپ ہی کے لہجے کی نقل کی جاتی ہے۔ شیخ سدیس ان قراء میں سے ہیں جن کی سریلی آواز میں …

Read More »