Home » شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ (page 4)

شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ

جمعیت اہل حدیث سندھ کے بانی ومئوسس شیخ العرب والعجم سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ ہیں جوکہ اپنے دور کے راسخین فی العلم علماء میں سے تھے بلکہ ان کے سرخیل تھے۔ صوبہ سندھ میں موجود فتنوں ،فرقوں ،ضلالتوں،تقلیدجامد اور ان کی نشاطات کو دیکھتے ہوئے شاہ صاحب رحمہ اللہ نے اس صوبہ کو اپنی دعوتی واصلاحی سرگرمیوں کا مرکز ومحور بنالیاتھا۔

بدیع التفاسیر قسط 187

۔ قسط 187 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب تیسری فصل: لغت عربیہ سے قرآن مجید کی تفسیرکابیان اللہ تعالیٰ کافرمان:[اِنَّآ اَنْزَلْنٰہُ قُرْءٰنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ](یوسف:۲) [وَّھٰذَا لِسَانٌ عَرَبِيٌّ مُّبِيْنٌ](النحل:۱۰۳) [قُرْاٰنًا عَرَبِيًّا لِّــقَوْمٍ يَّعْلَمُوْنَ۳ ](حم السجدہ:۳) [اِنَّا جَعَلْنٰہُ قُرْءٰنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ۝۳ۚ ] (الزخرف:۳) [وَھٰذَا كِتٰبٌ مُّصَدِّقٌ لِّسَانًا عَرَبِيًّا ](الاحقاف) آیات کاخلاصہ یہ ہےکہ قرآن حکیم عربی زبان میں …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 180

۔ قسط 180 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ بشر نےکہالمبی تقریر چھوڑو میرے پاس قرآن کےمخلوق ہونے کے متعلق صریح آیت موجود ہے جس میں کسی تاویل کی گنجائش نہیں ہے۔ تو نے جس طرح گزشتہ دلائل کے متعلق طویل تقاریر کرکے جوابات دیئے ہیںا …

Read More »