Home » admin (page 13)

admin

فرزندان المعہد السلفی کی ادارہ آمد

25اکتوبر2016ء بروز منگل علماء کرام کا ایک وفد شیخ عبداللہ ناصر رحمانیdاور دیگر اساتذہ المعہد السلفی سے ملاقات کی غرض سے المعہد السلفی کراچی پہنچا۔دراصل یہ تمام علماء کرام ایک ہی کلاس میں پڑھتے تھے اورانہوں نے ادارہ المعہد السلفی سے ایک ساتھ تحصیلِ علم کی تکمیل تھی۔ 25جولائی 2010ء بمطابق12شعبان1431ھ بروز اتوار تعلیم سے فراغت حاصل کرنے والی اب …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 2اکتوبر 2016ء بروزاتوار بعدنمازظہر مسجد نور العلم میں مولانا محمد امین عاجز فاضل المعہد السلفی امام وخطیب مسجدابوبکر مواچھ گوٹھ نے ہفتہ وار درس دیا۔ 7اکتوبر 2016ء حافظ محمد سلیم صاحب نے رحمانیہ مسجد شیشہ مارکیٹ، شیخ عبدالصمد مدنی نے ر حمانی مسجد نیوکراچی ،حافظ عبدالحمید گوندل نے حسین بن علی مسجد کنیز فاطمہ سوسائٹی میں خطبہ جمعہ دیا۔ …

Read More »

غیر سیاسی مختصر خبریں

جنت کا پروانۂ منامی امام ابویوسفؒ کی روایت ہے ،فرمایا کرتے کہ ایک مرتبہ امام اعظم ابوحنیفہ ؒ کوخواب میں دیکھا کہ آپ جنت میں تشریف فرما ہیں، اس شان سےکہ چاروں طرف حضرات صحابہ کرام ؓ موجود ہیں اور آپ وسط میں ہیں۔ مجھے دیکھ کر ارشاد فرمایا:’’ابویوسفؒ!کاغذ اور قلم لاؤ کہ میں اپنے جنتی اصحاب کے نام لکھ …

Read More »

مساجد کی طرف کثرت سے قصد کرنے پر خوشخبریاں

عبدالسلام جمالی، نواب شاہ امام کائناتﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ:روئے زمین پراللہ کو سب سے زیادہ محبوب جگہ مساجد ہیں۔(مسلم:671) مساجد کی طرف کثرت سے قصد کرنے والابندہ اللہ عزوجل کے ہاں محبوب بن جاتاہے ،اور بہت ساری رحمتوں بشارتوں سے نوازا جاتا ہے۔ مساجد کی طرف کثرت سے قصد کرنے کی بشارتیں سن کر بنوسلمہ والوں نے چاہا …

Read More »

امام ابوداؤد الطیالسی کو ضعیف ثابت کرنے کی ناکام کوشش

محمدابراھیم ربانی،بدین ،متعلم المعہد السلفی کراچی امام ابوداؤد سلیمان بن داؤد بن جارود الطیالسیa (المتوفی۲۰۴ھ) کاشمار اپنےد ور کے کبارحفاظ حدیث میں ہوتا ہے۔ امام صاحبa کی جلالت و توثیق پر ائمہ حدیث کااتفاق ہے۔ افسوس ہے آج کے ان لوگوں (جواس علم سے بالکل کورے ہیں) پر جنہوں نے محدثین عظامSکے اتفاقی فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے اس جلیل القدر …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

ادارہ vابوحمزہ سعیدمجتبی السعیدی صاحب کامکتوب محترم المقام الشیخ ذوالفقار علی طاہر صاحبd السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ مزاج گرامی بعافیت ہوں گے۔ دعا ہے کہ رب کریم آپ کو ایمان وصحت والی طویل زندگی عطافرمائے۔آمین ماہنامہ دعوت اہل حدیث باقاعدہ موصول ہوتا ہے، اس سے استفادہ بھی کیاجاتاہے۔اللہ کریم جملہ کارپردازان کی خدمات اور صلاحیتوں میں …

Read More »

محاسنِ اسلام ۔ نظم

کاوش: الشیخ عبدالکریم اثری،مدرس المعہد السلفی محاسنِ اسلام دین اسلام کا ہر امر ہے پر حکمت دینِ کامل ہے یہ اور ہے دینِ فطرت نہیں ہے کجی کچھ دینِ اسلام میں بہت خوب ہے، دل نشیں، اس کی نگہت دینِ اسلام ہی منبعِ نور ہے ہر کسی کے لیے ہے سراسر ہدایت سہل دین ہے یہ ہر کسی کے لیے …

Read More »

بلوغ المرام ۔ شعبہ حفظ ۔ سالانہ تقریب

تقریب المعھد السفی للتعلیم والتربیہ میں بروز اتوار 06-11-2016 کو منعقد کی گئ ان طالب علموں کے اعزاز میں جنہوں نے بلوغ المرام کا حفظ مکمل کیا۔ کامیاب طلباء کو شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کی طرف سے پچاس پچاس ھزار روپے نقد انعام بھی دیا گیا۔ Part 1: [Download] Part 2: [Download]

Read More »