Home » Tag Archives: عثمانی فرقہ

Blog Archives

ڈاکٹرعثمانی اور ان کے نظریات

ڈاکٹرمسعود الدین عثمانی کے عقائد ونظریات کے حاملین کی طرف سے ملنے والی کتاب’’اسلام یا مسلک پرستی‘‘ جو بارہفتم شائع ہوئی اورجس کے’’776‘‘صفحات ہیں، اس کتاب میں ’’قبرمیں نبیﷺ کی حیات‘‘ کے عنوان کے تحت لکھا ہے: ’’غرض نقلی وعقلی ،دونوں دلائل سے ثابت ہے کہ نبیﷺ وفات پاکر جنت الفردوس کے اعلیٰ ترین مقام میں پہنچ گئے ہیں اور …

Read More »

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ابومحمد مختار احمد مغل ڈاکٹرمسعود الدین عثمانی اور ا ن کے پیروکاروں کے عقائد ونظریات کے مطابق اصلی قبر وہ قبر ہے جس میں مرنے والے انسان کی روح کو کسی او ر کے جسم یا کسی دوسرے جسم میں ڈال کر قیامت تک رکھا جاتا ہے۔ مرنے والے انسان کی بجائے اس دوسرے جسم پر ہی اس قبر میں …

Read More »

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ابومحمد مختار احمد مغل ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی کتاب’’اسلام یامسلک پرستی‘‘ مع ترمیم واضافہ ،رابطہ مسجد توحید کیماڑی، میں ’’دین کو پیشہ بنانے‘‘ کے عنوان کے تحت لکھا ہے: [وَلَا تَشْتَرُوْا بِاٰيٰــتِىْ ثَـمَنًا قَلِيْلًا۝۰ۡ وَاِيَّاىَ فَاتَّقُوْنِ۝۴۱ ] (البقرۃ:۴۱) اور نہ بیچو میری آیات کو(دنیا کی) قلیل قیمت پر اور صرف مجھ سے ڈرتے رہو۔(ص:433) اسی طرح ڈاکٹر عثمانی …

Read More »

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی طرف سے دیئے گئے مجلہ ’’حبل اللہ‘‘کہ جس کا مقامِ اشاعت مسجد توحید کیماڑی کراچی ہے، میں لکھا ہے: ’’جوشخص اللہ کی رضا حاصل کرنے والایہ ذریعہ ایک پیشے میں بدل دے تو ایسے شخص کی اللہ کی ہاں مغفرت کا کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، ایسا شخص جنت کی خوشبو بھی نہ …

Read More »