جو اپنے آغاز (قبل از قیام پاکستان) سے لیکر آج تک مسلک اہل حدیث کی نمائندگی کرتے ہوئے عوام الناس
کی دینی تربیت اور ان کی حتی الامکان دنیوی خدمت میں مصروف عمل ہے۔
کے امورمیں شرعی نصوص اور منہج سلف صالحین پر پوری استقامت کےساتھ کاربند اور عمل پیرا ہے
،یہی وجہ ہے کہ آج تک جمعیت اہل حدیث سندھ کے منہج پرکبھی اعتراض وارد نہیں کیا جاسکا۔