تعمیر مدارس و سرپرستی

جامعات /مدارس کے قیام اوران کی سرپرستی کے ذریعےعلمائے راسخین ،خطباءوائمہ مساجد کی تیاری تاکہ دعوت قرآن وحدیث کو مضبوط بنیادوں پر قائم کیا جاسکے اورمعاشرے سے جہالت ،شرک ،بدعات وخرافات کا خاتمہ کیا جاسکے۔

تعارف مدارس جمعیت اہل حدیث سندھ

یہ بات معلوم ہے کہ جمعیت اہل حدیث سندھ بنیادی طور پر ایک علمی تحریک ہے،اور یہ بات بھی معلوم ہے کہ مدارس ہی علم کے مراکز ہیں اور یہیں سے علماء،قراء،خطباء اور ائمہ تیارہوتےہیں،لہذا جمعیت اہل حدیث سندھ نے سندھ کے مختلف علاقوں میں بڑے ؍چھوٹے مدارس کا جال پھیلادیاہے،جن سے ہر سال سینکڑوں حفاظ، قراء اور علماء کرام مراحلِ تعلیم وتربیت کی تکمیل کے بعد میدانِ عمل میں قدم رکھ رہے ہیں۔

جمعیت اہل حدیث سندھ ان مدارس کےقیام ،ان کی تعمیر اور بعدازتعمیر ان کی ضروریات کی تکمیل میں اپنا بھرپور کردار ادا کررہی ہے، مدارس کی یہ سرپرستی بڑے بھاری فنڈز کی متقاضی ہے، اہل خیر حضرات کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے جو اس مشن میں ہمارے ہمرکاب ہیں۔

وہ مدارس جہاں تمام مروجہ شعبہ جات (ناظرۃ القرآن ،تحفیظ القرآن ،تجوید القرآن اور علوم اسلامیہ (درسِ نظامی)قائم ہیںاورجہاں کثیر تعداد مسافر طلبہ کی بھی ہے۔

  • مرکز محمدبن قاسم الاسلامی،سکھربائی پاس،ضلع سکھر
  • مدرسہ دارالقرآن میرپورماتھیلو،ضلع گھوٹکی
  • جامعہ محمدیہ، گوٹھ حاجی سلطان احمد،علاقہ ٹنڈوغلام علی
  • مدرسہ انس بن مالک، انصاری محلہ ہالاشہر ضلع مٹیاری
  • مدرسہ تعلیم القرآن والسنہ،رحمت ماڈل ٹاؤن (نزدنیوسبزی منڈی)نواب شاہ شہر
  • مدرسہ ابی ھریرہ للبنین والبنات، گوٹھ ابراھیم سموں ،نزد نواں کوٹ،تھرپارکر
  • المرکز الاسلامی ،اسلام کوٹ ،ضلع تھرپارکر
  • مدرسہ عمر فاروق، گاہ خرچ، ضلع تھرپارکر
  • مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث ،میان، ضلع سانگھڑ
  • جامعہ بدیع العلوم ،نیوسعیدآباد،ضلع مٹیاری
  • مدرسہ ابی ھریرہ اہل حدیث ،گوٹھ دھنی پرتو،تحصیل ٹنڈوآدم ضلع سانگھڑ
  • مدرسہ دارالقرآن والحدیث،میہڑشہر،ضلع دادو
  • المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ،گلستان جوہر کراچی
  • معہد الشیخ بدیع الدین الاسلامی، کوئٹہ ٹاؤن کراچی
  • مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث، گھمن آباد،حیدآباد
  • جامعہ شمس العلوم المحمدیہ،کینٹ بازاربدین شہر،ضلع بدین
  • جامعہ بدیع العلوم الاسلامی، مٹھی ضلع تھرپارکر
  • مدرسہ نورالاسلام سینھری کھوئی، ضلع تھرپارکر

المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ گلستان جوہر کراچی پاکستان ،جمعیت اہل حدیث سندھ کا مرکزی ادارہ ہے۔جوگلستان جوہرکراچی میں قائم ہے، ۱۴فروری ۱۹۹۹ء (بمطابق ۲۷شوال ۱۴۱۹ھ ) کو اس کاقیام عمل میں آیا،افتتاحی تقریب کےمہمانِ خصوصی خطیب ملت علامہ قاری عبدالخالق رحمانی a آف کراچی تھے، دیگر معزز مہمانانِ گرامی میں مفکر اسلام،مفسر قرآن علامہ حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہآف لاہور،عزت مآب جناب قاضی عبدالحق انصاری رحمہ اللہ (سابق نائب امیر وسابق ناظم اعلیٰ جمعیت اہل حدیث سندھ)فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر علامہ حافظ عبدالکریم صاحب (ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان )کے نام نمایاں ہیں۔

  • فضیلۃ الشیخ مولانا محمدافضل اثری حفظہ اللہ
  • فضیلۃ الشیخ ارشد علی حفظہ اللہ صاحب
  • شیخ عبدالغفارحازم حفظہ اللہ صاحب
  • مشرف: جناب انجینئر جاوید حسین صاحب حفظہ اللہ
  • خازن: جناب عامر چھوٹانی صاحب حفظہ اللہ
  • معاون خازن:جناب سعد بن عبدالعزیز صاحب حفظہ اللہ
  • اقتراح وتجویز:شیخ العرب والعجم علامہ سیدبدیع الدین شاہ راشدی حفظہ اللہ
  • بانی رئیس اورشیخ الحدیث:فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ
  • مدیر اعلیٰ: فضیلۃ الشیخ علامہ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ
  • نائب مدیر ومدیر التعلیم: فضیلۃ الشیخ محمدداؤد شاکر حفظہ اللہ
  • شیخ الحدیث :فضیلۃ الشیخ حافظ محمد سلیم حفظہ اللہ
  • نائب شیخ الحدیث : فضیلۃ الشیخ ضیاء الحق بھٹی حفظہ اللہ
  • مدیر التعلیم شعبہ تحفیظ وتجوید:الشیخ حافظ عبدالمالک مجاہد حفظہ اللہ
  • ناظم امتحانات:الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ

شعبہ حفظ وتجوید تین ہٹی کراچی میں قائم ہےاس شعبہ میں مسافر طلبہ کی تعداد 28ہے،جبکہ مقامی طلبہ کی  تعداد 42ہےاس شعبہ سے اب تک181طلبہ سندفراغت حاصل کرچکے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی (مؤسس المعہد السلفی وامیرجمعیت اہل حدیث سندھ) المعہد السلفی کے متعلق لکھتے ہیں:

’’المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ ایک خالص تعلیمی وتربیتی ادارہ ہے، میں اورمیرے رفقاءِ کار اس جدوجہد میں مصروف ہیں کہ یہ ادارہ کسی روایتی درس گاہ کی طرزسے ہٹ کرایک عظیم الشان تحریک کی صورت اختیار کرجائے، جہاں سے محدثین،فقہاء،اساتذہ،خطباء اور اہل قلم تیارہوکرنکلیں اور اس بیمار اورسسکتی ہوئی امت کے امراض کی تشخیص کے ساتھ ساتھ اس کی صحیح اور مکمل راہ نمائی کافریضہ انجام دیں، اوربالخصوص صوبہ سندھ جوہماراصل میدانِ عمل ہے اس میں قائم اور منتشر ضلالتوں اورجہالتوں سےپنجہ آزمائی کریں۔ وباللہ التوفیق.‘‘

گلستان جوہر بلاک ۲کراچی میں قائم ہے، اس شعبہ میں طلبہ کی تعداد 210ے ،جن میں مسافر طلبہ کی تعداد141ے،اس شعبہ سے اب تک  200 علماءسندِفراغت حاصل کرچکے ہیں۔

مدرسہ معہد الشیخ بدیع الدین الاسلامی( کوئٹہ ٹاؤن کراچی)جمعیت اہلحدیث سندھ کے بڑے اور معروف اداروں میں سے ہے ۔

تاسیس : فضیلۃ الشیخ علامہ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ نے اس ادارہ کی بنیاد 1992ءمیں رکھی۔

رئیس :فضیلۃ الشیخ علامہ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ ۔

ادارہ کے مدیر : شیخ عبدالحق ندیم ٖحفظہ اللہ ہیںاور ناظم اعلی : حافظ محمد اویس صاحب ہیں۔

شعبہ جات:  مدرسہ میں تمام مروجہ شعبہ جات قائم ہیں(1۔حفظ وناظرہ 2۔علوم اسلامیہ 3۔علوم عصریہ )

اساتذہ  : ادارہ کے کل اساتذہ کی تعداد14ہے۔

مسافر طلبہ  :  اس ادارہ میں مسافر طلبہ کی تعد اد 50ہے۔  مقامی طلبہ  :جبکہ مقامی طلبہ وطالبات کی تعداد  30ہے۔

فارغ التحصیل  : شعبہ حفظ میں 12اور شعبہ ناظرہ میں 20طلبہ فراغت حاصل کرچکے ہیں۔

دارلافتاء  : اس ادارے میں شعبہ دارلافتاء بھی قائم ہے ،جس میں شیخ کامران احمد صاحب فتوے جاری کرتے ہیں۔

شعبہ دعوت وتبلیغ  :  مدرسہ کے تحت شعبہ دعوت وتبلیغ بھی قائم ہے ،سالانہ تقریب منعقد ہوتی ہے،نیز ماہانہ اور ہفتہ وار دعوتی واصلاحی دروس ہوتےہیں۔

ادارے میں علماء کی آمد:

جماعت کے اکابر علماء کرام کثیر تعدادمیں مدرسہ کا دورہ فرماچکے ہیں،مثلاًالشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالکریم صاحب(ڈیرہ غازی خان) شیخ افضل اثری ٖحفظہ اللہ (شیخ الحدیث جامعۃ الاحسان الاسلامیہ) ،پروفیسر مولانا محمد میاں جمیل حفظہ اللہ

زیر انتظام جمعیت اہل حدیث حیدرآباد

مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث گھمن آباد حیدرآباد جمعیت اہل حدیث سندھ کے بڑے اور مرکزی اداروں میں سے ہے۔

تاسیس :مدرسہ ہذاکا سنگ بنیاد شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ نے 1980ء میں جامع مسجد أنس بن مالک (لیاقت کالونی) میں رکھا۔بعد ازاںاس ادارے کو 1988ء میں گھمن آباد منتقل کردیا گیا۔

نگران:الشیخ مولانا حافظ عبدا لصمد صاحب حفظہ اللہ         مدیر:محترم جناب عبدالخالق صاحب حفظہ اللہ(رکن مجلس شورٰی جمعیت اہل حدیث حیدرآباد)

شیخ الحدیث:فضیلۃ الشیخ افضل محمدی حفظہ اللہ             اساتذہ:ادارے میں اساتذہ کی کل تعداد 16 ہے۔

شعبہ جات:تمام مروجہ شعبہ جات قائم ہیں۔(شعبہ حفظ وناظرہ ،علوم اسلامیہ اور علوم عصریہ )

علوم اسلامیہ میں طلبہ کی تعداد110ہے ۔حفظ وناظرہ میں طلبہ کی تعداد 92ہے ۔مسافر طلبہ تمام شعبوں میں 126یں۔

سندفراغت:اب تک شعبہ حفظ سے 226جبکہ شعبہ علوم اسلامیہ سے 92طلبہ سند فراغت حاصل کرچکے ہیں۔

دارالافتاء :ادارے میںدارالافتاءبھی قائم ہےجس میں مستقل ذمہ داری الشیخ افضل محمدی صاحب حفظہ اللہ کی ہے جوکہ ہفتہ اور اتوار صبح 9بجے سے 12بجے تک ادارے میں موجود ہوتے ہیںبقیہ دنوں میں یہ ذمہ داری ادارہ کے شیخ الحدیث مولانا الشیخ محمد افضل محمدی حفظہ اللہ کے سپر دہے۔

شعبہ دعوت تبلیغ:مدرسہ کے تحت شعبہ دعوت تبلیغ بھی قائم ہےجس کے ناظم شیخ حافظ عبدالصمد صاحب ہیںاس شعبہ کے تحت سالانہ تقریب منعقد ہوتی ہےجو ایک عظیم الشان کانفرنس ہوتی ہے ،نیز ماہانہ،ہفتہ وار،اورروزانہ کی بنیادوںپر دعوتی واصلاحی دروس ہوتے ہیں۔

ناظم مالیات:جمعیت اہلحدیث سندھ حیدرآباد کی مجلس شورٰی کے رکن محترم جناب الیاس انصاری صاحب ناظم مالیات ہیں۔

ذیلی شاخیں:مدرسہ کی 6ذیلی شاخیں مختلف علاقوںمیںقائم ہیں جہاںبچے وبچیاںزیر تعلیم ہیں۔

رجسٹریشن:مدرسہ حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ ہے۔      الحاق: مدرسہ وفاق المدارس السلفیہ پاکستان سے الحاق شدہ ہے۔

مدرسہ جامعہ شمس العلوم المحمدیہ اہلحدیث( کینٹ روڈغریب آباد،بدین) جمعیت اہلحدیث سندھ کے بڑے اور معروف اداروں میں سے ہے۔

تاسیس  :  شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین راشدی رحمہ اللہ نے1976ء اس ادارے کی بنیاد رکھی۔

مدیر ومہتمم :  فضیلۃ الشیخ عبدالزاق ابراھیمی حفظہ اللہ ہیں۔           شیخ الحدیث  :فضیلۃ الشیخ عبدالزاق ابراھیمی حفظہ اللہ ہیں۔

اساتذہ  : ادارہ میں اساتذہ کی کل تعداد8ہے۔

شعبہ جات  : مدرسہ میں درج ذیل شعبہ جات قائم ہیں،(1۔ناظرہ و حفظ 2۔علوم اسلامیہ3۔علوم عصریہ )

مسافرطلبہ  : اس ادارےمیںمسافر طلبہ 80ہیں ۔                 مقامی طلبہ  :جبکہ مقامی طلبہ وطالبات کی تعداد 30ہیں۔

سند فراغت  : اب تک شعبہ ناظرہ و حفظ سے 61اور علوم اسلامیہ سے 71طلبہ سند فراغت حاصل کرچکےہیں۔

دارلافتاء  : مدرسہ میں دارالافتاء بھی قائم ہے ادارہ کے شیخ الحدیث الشیخ عبدالزاق ابراھیمی حفظہ اللہ فتوے جا ری کرتےہیں۔

دعوت وتبلیغ  :مدرسہ کے تحت شعبہ دعوت وتبلیغ بھی قائم ہے ،سالانہ تقریب منعقد ہوتی ہے،نیز ماہانہ اور ہفتہ وار دعوتی واصلاحی دروس ہوتےہیں۔

ادارے میں علماءکرام کی آمد:

جماعت کے ااکابر علماء کرام کثیر تعدادمیں مدرسہ کا دورہ فرماچکے ہیں،مثلاًعلامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ ،الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ ،شیخ الحدیث مولانا محمد رفیق اثری حفظہ اللہ (محدث جلالپور)شیخ الحدیث مولانا عبدالستارحما دحفظہ اللہ ، فضیلۃ الشیخ مولانا اللہ یار رحمہ اللہ (جلالپورپیروالہ) ،فضیلۃ الشیخ عبدالرحمٰن چیمہ حفظہ اللہ (لودھراں)

مدرسہ جامعہ بدیع العلوم اہلحدیث( مٹھی ضلع تھرپارکر) جمعیت اہلحدیث سندھ کے بڑے اور معروف اداروں میں سے ہے ۔

تاسیس  :محترم جناب انورساہڑ صا حب نے شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین راشدی رحمہ اللہ کی خواہش اورحکم کی تعمیل کرتےہوئے یکم مارچ 1996ءکو اس ادارےکی بنیاد رکھی ۔

رئیس ومدیر  : محترم جناب انور ساہڑ صاحب              شیخ الحدیث  :مولانا محمدابراھیم ساہڑحفظہ اللہ

اساتذہ  : اس ادارے میں اساتذہ کی کل تعداد8ہے۔

شعبہ جات  : اس ادارے میں درج ذیل شعبہ جات قائم ہیں۔1۔ناظرہ قرآن  2۔حفظ  3۔قرأت وتجوید4۔علوم اسلامیہ 5۔علوم عصریہ

مسافر طلبہ : ادارے میں مسافر طلبہ کی تعداد 70 ہے۔                 مقامی طلبہ  :جبکہ مقامی طلبہ کی تعداد30ہے ۔

سندفراغت : اس ادارے میں علوم اسلامیہ سے 51شعبہ تحفیظ سے 62اورشعبہ قرأت وتجوید سے 458طلبہ سندفراغت حاصل کرچکے ہیں۔

دارلافتاء :  ادارہ کے شیخ الحدیث مولانا محمدابراھیم ساہڑ حفظہ اللہ فتوے جا ری کرتےہیں۔

شعبہ دعوت وتبلیغ  :مدرسہ کے تحت شعبہ دعوت وتبلیغ بھی قائم ہے ،سالانہ تقریب منعقد ہوتی ہے جو ایک عظیم الشان کانفرنس ہوتی ہے ،نیز ماہانہ وہفتہ وارااور روزانہ کی بنیادوںپردعوتی واصلاحی دروس ہوتےہیں۔

ادارے میں علماء کرام کی آمد:

جماعت کے اکابر علماء کرام کثیر تعدادمیں مدرسہ کا دورہ فرماچکے ہیں،مثلاًالشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ ،فضیلۃ الشیخ علامہ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ، فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالکریم صاحب(ڈیرہ غازی خان) محترم قاضی عبدالحق انصاری رحمہ اللہ (ناظم اعلی جمعیت اہلحدیث سندھ) شیخ افضل اثری ٖحفظہ اللہ (شیخ الحدیث جامعۃ الاحسان الاسلامیہ)

مدرسہ نورالاسلام المحمدیہ اہلحدیث ،(سینھری کھوئی ،تعلقہ ڈیپلو ،ضلع تھرپارکر) جمعیت اہلحدیث سندھ کے بڑے اور معروف اداروں میں سے ہے

تاسیس :  فضیلۃ الشیخ مولاناعبدالقیوم صاحب کے والد محترم (رحمۃ اللہ علیہ)نے 1974میں اس کی بنیاد رکھی ،شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین راشدی رحمہ اللہ کی خصوصی توجہ وسرپرستی حاصل رہی ۔

مدیرو مہتمم :  فضیلۃ الشیخ مولاناعبدالقیوم حفظہ اللہ                ناظم اعلی  :  فضیلۃ الشیخ محمد رحیم نہڑیو حفظہ اللہ

شیخ الحدیث :  فضیلۃ الشیخ محمد رحیم نہڑیو حفظہ اللہ

اساتذہ  :  ادارے میں اساتذہ کی کل تعداد 7 ہے ۔           شعبہ جات  :  تمام مروجہ شعبہ جات قائم ہیں۔

مسافرطلبہ :  مدرسہ میں مسافر طلبہ کی تعداد 25 ہے ۔             مقامی طلبہ:  جبکہ مقامی طلبہ و طالبات کی تعداد 90ہے۔

سندفراغت  :  اب تک شعبہ ناظرہ سے 500شعبہ حفظ سے 26 جبکہ درس نظامی سے 32طلبہ وطالبات سند فراغت حاصل کرچکے ہیں۔

دارلافتاء :ادارے میں دارالافتاء بھی قائم ہے ادارہ کے شیخ الحدیث مولانا عبدالقیوم حفظہ اللہ فتوے جا ری کرتےہیں۔

شعبہ دعوت وتبلیغ  : مدرسہ کے تحت شعبہ دعوت وتبلیغ بھی قائم ہے ،سالانہ تقریب منعقد ہوتی ہے جو ایک عظیم الشان کانفرنس ہوتی ہے ،نیز ماہانہ وہفتہ وارااور روزانہ کی بنیادوںپردعوتی واصلاحی دروس ہوتےہیں۔

ذیلی شاخیں  :مدرسہ کی 4شاخیں مختلف گوٹھوں میں قائم ہیںجہاںتقریباً500بچے بچیاںزیرتعلیم ہیں۔

رجسٹریشن:1984ء میں باقاعدہ مدرسہ کو حکومت پاکستان سے رجسٹرڈ کروایا گیا۔    الحاق :مدرسہ وفاق المدارس السلفیہ پاکستان سے الحاق ہے۔

ادارے میں علماءکرام کی آمد:

جماعت کے اکابر علماء کرام کثیر تعدادمیں مدرسہ کا دورہ فرماچکے ہیں،مثلاًعلامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ ،الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ ،شیخ الحدیث مولانا محمد رفیق اثری حفظہ اللہ (محدث جلالپور)شیخ الحدیث مولاناحافظ محمد شریف حفظہ اللہ (فیصل آباد)مولانا یاسین  ظفر حفظہ اللہ (مدیر جامعہ سلفیہ فیصل آباد)شیخ الحدیث حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ (فیصل آباد)شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ زاہدی حفظہ اللہ (صادق آباد )

مدارس کی اہمیت سے آپ واقف ہیںلہذا اسی اہمیت کے پیش نظر مدارس کےمعیار پر توجہ دینابھی ہماری ذمہ داری ہے۔اسی ذمہ داری کو مدنظر رکھتے ہوئے جمعیت اہلحدیث سندھ نے اپنے نظم کے تحت صوبہ سندھ میں قائم مدارس کے معیار کو بہتر بنانے کےلئے شعبہ امتحانات قائم کیا ہے یہ مدارس دونوعیتوںپر ہیں۔1 شعبہ حفظ وناظرہ 2 شعبہ کتب (علوم اسلامیہ )جن کا تعداد 56کےقریب ہے ۔جوکہ کراچی سمیت سندھ کے 9اضلاع میں پھیلے ہوئے ہیں بالخصوص سندھ کا سب سے پسماندہ علاقہ ضلع تھرپارکر توجہ کا مرکز ہوتاہے۔

جس کا مقصد مدارس کے تعلیمی وتربیتی ماحول کو جانچنااورمزید اس حوالہ سے اصلاحات کی کوشش کرناہے۔تاکہ ان مدارس کا حقیقی معیار قائم رہےاور امت کو دینی حوالہ سےایک باصلاحیت نسل مہیا کی جاسکے۔

مدارس کے تعلیمی سال کے اختتام پر مذکورہ شعبوں سے تعلق رکھنے والے علماء وقراء کی ٹیمیںمنظم انداز میں تشکیل دی جاتی ہیںجومدارس میںامتحانات کے لیے امیر ٘محترم فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کے حکم سے روانہ ہوتی ہیں۔

گذشتہ سالوں میں1۔شیخ الحدیث حافظ محمد سلیم حفظہ اللہ  2۔شیخ الحدیث ضیاء الحق بھٹی حفظہ اللہ 3 ۔شیخ داؤد شاکر حفظہ اللہ  4۔شیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ ان جید علماء کرام کے ساتھ شامل رہےہیں۔

تمام مدارس کے امتحانات کا تفصیلی نتائج کا ریکارڈ محفوظ کیاجاتا ہے امیر محترم کے سامنے نتیجہ کے حوالہ سے رپوٹ پیش کر کے آپ کے تمام مدارس کے امتحانات کا تفصیلی نتائج کا ریکارڈ محفوظ کیاجاتا ہے امیر محترم کے سامنے نتیجہ کے حوالہ سے رپوٹ پیش کر کے آپ کے نصائص کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جاتاہے۔اللہ تعالی ہمیں اس شعبہ کےذریعے دین کی صحیح خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔

جن مدارس کا امتحان لیاگیادرج ذیل ہیں۔

ضلع سانگھڑ

  • 1۔مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث میان
  • 2۔مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث رحمانیہ گوٹھ لال خان جلالانی
  • 3۔مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث رحمانیہ شہداد پور شہر
  • 4۔مدرسہ تعلیم القرآن گوٹھ چودھری محمد دین آرائیں
  • 5۔مدرسہ حسین بن علی گوٹھ شیرخان لغاری
  • 6۔مدرسہ ابوھیریرہ گوٹھ دھنی پرتو کھوسو
  • 7۔مدرسہ ابی انس کھپروشہر
  • 8۔مدرسہ امام بخاری گوٹھ غلام محمدجلالانی
  • 9۔مدرسہ محمدیہ اہلحدیث گوٹھ لال خان جلالانی
  • 10۔مدرسہ تعلیم القرآن جھول شہر

نوشہروفیروز

  • 1۔ دارالعلوم محمدی اہلحدیث سیال آباد
  • 2۔مدرسہ ومسجدابو معاذ اہل حدیث گوٹھ حسین رند
  • 3۔مدرسہ اہل حدیث گوٹھ خوشی محمد کھوکھر
  • 4۔مدرسہ مسجد رحمانیہ گوٹھ محمد آچر منگریو
  • 5۔مدرسہ ومسجدامام احمد بن حنبل اہل حدیث گوٹھ محمد اسماعیل گوندل

ضلع بدین

  • 1۔مدرسہ شمس العلوم
  • 2۔مدرسہ محمدیہ گوٹھ حاجی سلطان احمد ٹنڈوغلام علی
  • 3۔مدرسہ حسین بن علی راجو خانانی
  • 4۔مدرسہ ضیا ء القرآن والحدیث گوٹھ بخشو نظامانی
  • 5۔معہد القرآن الاثریہ شادی لارج

تھرپارکر

  • 1۔مدرسہ نورالاسلام سینہرکھوئی
  • 2۔المرکز الاسلامی اسلام کوٹ
  • 3۔جامعہ بدیع العلوم مٹھی
  • 4۔مدرسہ ابوھیریرہ الاسلامیہ گوٹھ ابراھیم سموں
  • 5۔مدرسہ عمر فاروق گوٹھ گاہ خرچ
  • 6۔مدرسہ مصباح العلوم گوٹھ پدھریو سومرا 7۔مدرسہ عمر فاروق واقع جامع مسجد اہلحدیث کھاروبجیر
  • 8۔مدرسہ تعلیم القرآن اہلحدیث حبیب آباد
  • 9مدرسہ الفردوس کھاروبجیر
  • 10۔جامعہ ریاض الجنۃ سانگھار
  • 11۔مدرسہ تعلیم القرآن العثمانیہ اہلحدیث موکھار
  • 12۔مدرسہ دارالقرآن والحدیث رحمانیہ گوٹھ طیب ساہڑ
  • 13۔مدرسہ حذیفہ بن یمان کنڈارو
  • 14۔مدرسہ الصحراءالاسلامیہ مٹھی
  • 15۔مدرسہ تعلیم القرآن الہ نانی کالونی کھاروبجیر

سکھر

  • 1۔مرکز محمد بن قاسم سکھر شہر

روہڑی

  • 1۔مدرسہ شمس العلوم
  • 2۔مدرسہ محمدیہ گوٹھ حاجی سلطان احمد ٹنڈوغلام علی
  • 3۔مدرسہ حسین بن علی راجو خانانی
  • 4۔مدرسہ ضیا ء القرآن والحدیث گوٹھ بخشو نظامانی
  • 5۔معہد القرآن الاثریہ شادی لارج

کراچی شہر

  • 1۔جامعہ محمدیہ للبنین والبنات کورنگی نمبر 2
  • 2۔مدرسہ صوت الاسلام کونگی نمبر 4
  • 3۔مدرسہ سلیمان بن محمدللبنین نیو کلری لیاری
  • 4۔مدرسہ موسٰی بن عیسٰی للبنین نیوکلری لیاری
  • 5۔مدرسہ راشدیہ للبنین واللبنات موسٰی لین لیاری
  • 6۔مدرسہ فاطمۃالزھراء للبنین والبنات نیاآبادلیاری
  • 7۔مدرسہ عمر فاروق نیو کمہارواڑہ لیاری
  • 8۔مدرسہ ہاشمیہ للبنات نیوکلری لیاری
  • 9۔مدرسہ رحیمیہ حسین للبنا ت نیوکلری لیاری
  • 10۔مدرسہ عبدالشکور جن للبنات نیوکلری لیاری
  • 11۔مدرسہ سیدہ عائشہ صدیقہ للبنات شاہ بیگ لین لیاری
  • 12۔مدرسہ استا دعبدالرشید بلوچ للبنین شاہ بیگ لین لیاری
  • 13۔مدرسہ با ب الاسلام سندھی گوٹھ پپری
  • 14۔مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث گلشن حدید

میر پور خاص

  • 1۔مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث للبنین والبنات ساماروموری
  • 2۔مدرسہ اہل حدیث گوٹھ دادن شر
  • 3۔مدرسہ بنا ت ہنگورنوکیمپس زیرنگرانی ڈاکٹر رخسانہ شر
  • 4۔مدرسہ گوٹھ وزیرشر ہنگورنو

مدارس :حفظ ،تجوید وناظرہ(برائے طلبہ)

تھرپارکر

  • 1 :مدرسہ مصباح العلوم، پدھریو سومرا
  • :2مدرسہ عمرفاروق ،واقع جامع مسجد اہلحدیث کھاروبجیر
  • :3مدرسۃ الفردوس، کھاروبجیر
  • :4مدرسہ تعلیم القرآن اہل حدیث، حبیب آباد
  • :5جا معہ ریاض الجنۃ، سانگھار
  • :6مدرسہ تعلیم القرآن الاسلامیہ ،کھاروبجیر
  • :7مدرسہ دارالقرآن والحدیث ،رحمانیہ گوٹھ طیب ساہڑ
  • :8مدرسہ دارالقرآن والحدیث ،کہرہ ڈرھی نزدڈیپلوشہر
  • :9مدرسہ دارالھدیٰ پیلورواحمدآباد

نوشہروفیرز

  • 1 :دارالعلوم محمدی اہل حدیث، سیال آباد
  • :2مدرسہ ومسجد ابومعاذ اہل حدیث، گوٹھ حسین رند
  • :3مدرسہ اہل حدیث گوٹھ خوشی محمد رند
  • :4مدرسہ ومسجد رحمانیہ، گوٹھ محمد آچر رند
  • :5جامعہ ومسجد امام احمد بن حنبل گوٹھ محمد اسماعیل گوندل
  • :6مدرسہ محمدیہ تعلیم القرآن والحدیث جامع مسجد محمدی دریا خان مردی
  • :7مدرسہ محمدیہ دارالقرآن ،متصل ریلوے اسٹیشن محراب پورشہر

ضلع بدین

  • 1 :مدرسہ محمدیہ گوٹھ حاجی سلطان ٹنڈوغلام علی
  • :2مدرسہ حسین بن علی، راجو خانانی
  • :3معہد القرآن الاثریۃ ،شادی لارج
  • :4مدرسہ ومسجد دارالسلام، گولارچی
  • :5مدرسہ ضیاء القرآن والحدیث، بخشو نظامانی
  • :6مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث،اللہ بچایوراھمون ،سنی گونی نزدبدین شہر
  • :7مدرسہ مفتاح القرآن والحدیث، گوٹھ جمن بوھڑ سنی گونی نزدبدین شہر
  • :8مدرسہ روضۃ الارشاد،گوٹھ نبی بخش،نزد بڈمی نزدبدین شہر
  • :9مدرسہ گوٹھ حاجی عبدالرحمٰن سنی گونی نزدبدین
  • :10مدرسہ نورالھدیٰ اہل حدیث،گوٹھ نورمحمدراہمون،سنی گونی نزدبدین
  • :11مدرسہ مصباح العلوم ،سنی گونی بدین

شہدادکوٹ

  • 1:مدرسہ محمدیہ (مرکزی جامع مسجد اہل حدیث)کمبوہ محلہ شہدادکوٹ شہر

شکارپور

  • 1:مدرسہ دارالسلام آرائیں گوٹھ
  • :2مدرسہ صراط مستقیم (جامع مسجد صراط مستقیم) قلعہ قافلہ شکارپورشہر
  • 3:مدرسہ حسان بن ثابت(جامع مسجد حسان بن ثابت) سومرا محلہ شکارپوشہر

ضلع سانگھڑ

  • 1 :مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث للبنین ، ساماروموری
  • :2مدرسہ تعلیم القرآن، جامع مسجد مریم عمرکوٹ روڈ میرپورخاص
  • :3مدرسہ تعلیم القرآن، گوٹھ عبدالغنی ناریجو نزد کاٹھڑی
  • :4مدرسہ تعلیم القرآن ،گوٹھ وزیرشرنزدہنگورنو
  • :5مدرسہ تعلیم القرآن، گوٹھ ڈہروڑو(دادن شر)

میرپورخاص

  • 1 :مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث للبنین ، ساماروموری
  • :2مدرسہ تعلیم القرآن، جامع مسجد مریم عمرکوٹ روڈ میرپورخاص
  • :3مدرسہ تعلیم القرآن، گوٹھ عبدالغنی ناریجو نزد کاٹھڑی
  • :4مدرسہ تعلیم القرآن ،گوٹھ وزیرشرنزدہنگورنو
  • :5مدرسہ تعلیم القرآن، گوٹھ ڈہروڑو(دادن شر)

روہڑی

  • 1:مدرسہ فاطمۃ الزھراءللبنین ،بےدل بے کس کالونی روہڑی شہر

لاڑکانہ

  • 1 :معہدالقرآن والسنہ(مرکزی جامع مسجد محمدی)کھٹان بازارلاڑکانہ شہر
  • :2مدرسہ سلفیہ (جامع مسجد سلفیہ )دڑی محلہ لاڑکانہ شہر
  • :3مدرسہ رحمانیہ(رحمانیہ مسجد)نذرمحلہ لاڑکانہ شہر
  • :4مدرسہ تعلیم القرآن( اللہ والی مسجد)بھینس کالونی لاڑکانہ شہر
  • :5مدرسہ دارالھدی (الھدیٰ مسجد)میروخان چوک نزدلاڑکانہ شہر
  • :6مدرسہ محمدیہ گوٹھ سہیڑونزدآریجہ شہر
  • :7مدرسہ محمدیہ تعلیم القرآن (محمدی مسجد )عاقل گوٹھ
  • :8مدرسہ محمدیہ(محمدی مسجد اہل حدیث) بپڑ محلہ رتوڈیروشہر

سکھر

  • 1 :مرکز محمدبن قاسم بائی پاس سکھرشہر

روہڑی

  • 1:مدرسہ فاطمۃ الزھراءللبنین ،بےدل بے کس کالونی روہڑی شہر

قمبر

  • 1:مدرسہ محمدیہ(مرکزی جامع مسجدمحمدی )محلہ لوہارقمبرشہر
  • :2مدرسہ محمدیہ(مرکزی جامع مسجدمحمدی )مستوئی محلہ نزدقمبرشہر
  • :3مدرسہ ابن عباس (جامع مسجد ابن عباس) لاکھاگوٹھ

کراچی

  • 1 :الجامعۃ المحمدیۃ للبنین ،کورنگی
  • 2 :مدرسہ صوت الاسلام، کورنگی نمبر۴
  • 3 :مدرسہ سلیمان بن محمد لتعلیم القرآن والحدیث، نیوکلری لیاری
  • 4 :مدرسہ موسیٰ بن عیسیٰ لتعلیم القرآن والحدیث، نیوکلری لیاری
  • 5 :مدرسہ راشدیہ، موسیٰ لین لیاری
  • 6 :مدرسہ فاطمۃ الزھراء للبنین، نیاآبادلیاری
  • 7:مدرسہ عمرفاروق، کمہارواڑہ لیاری
  • 8:مدرسہ باب الاسلام، سندھی گوٹھ پپری
  • مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث گلشن حدید،مسجد خالد بن ولید
  • 10 :مدرسہ استاد عبدالرشید بلوچ للبنین، شاہ بیگ لین لیاری

حیدرآباد

  • 1 :مدرسہ دارالھدٰی کوٹری
  • 2:مدرسہ تعلیم القرآن پکا قلعہ حیدرآباد
  • 3:مدرسہ تعلیم القرآن لیاقت کالونی حیدرآباد
  • 4:مدرسہ جامع مسجد امیر حمزہ لطیف آبادحیدرآباد

خیر پور

  • 1:مدرسہ دارالھدی اہل حدیث گوٹھ ملہار خاصخیلی تعلقہ کوٹ ڈی جی
  • :2مدرسہ دارالحدیث محمدیہ اہل حدیث، بھٹی محلہ جناح کالونی خیرپورشہر
  • 3:مدرسہ تعلیم القرآن اہل حدیث،محمدی مسجدوڈامہیسرتحصیل کنگری
  • :4مدرسہ تعلیم القرآن اہل حدیث، ٹنڈومیرعلی تحصیل میرواہ
  • :5مدرسہ اَتباع القرآن والحدیث،مہران نیشنل ہائی وے،اسٹاپ وانڈھ حبیب
  • :6مدرسہ تعلیم القرآن ،ننڈی ٹھہری گوٹھ الٰہ آباد تحصیل ٹھری میرواہ
  • :7مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث، گوٹھ وانڈ ھ حبیب تحصیل میرواہ

گھوٹکی

  • 1 :مدرسہ دارالقرآن والحدیث(مرکزاہل حدیث)میرپورماتھیلو
  • :2مدرسہ ضیاء القرآن والحدیث،گوٹھ محمد بخش لُنڈنزدجروارشہرتعلقہ میرپورماتھیلو
  • :3مدرسہ محمدیہ،محمدی مسجد اہل حدیث لیبرکالونی ڈھرکی شہر
  • :4مدرسہ تعلیم القرآن ،محمدی مسجدگوٹھ مولوی محمدہاشم ،حیات پتافی
  • :5مدرسہ تعلیم القرآن ،محمدی مسجد کوٹ عبدالرحیم،گڈانی نزدخان پور مہر

مٹیاری

  • 1 :مدرسہ دارالحدیث رحمانیہ شیرمحمد ٹھورانزدخیبر
  • :2مدرسہ راشدیہ جامع مسجد الفردوس نیوسعیدآباد
  • 3:مدرسہ دار القرآن گوٹھ گل محمد مہرنزدخیبر
  • 4:مدرسہ دار القرآن عثمانیہ سومرامحلہ خیبرشہر

مدارس للبنات

جمعیت اہل حدیث سندھ کے تحت سندھ کے تمام بڑے چھوٹے شہروں نیز گاؤںگوٹھوںمیں بڑی چھوٹی بچیوں اورخواتین کی تعلیم وتربیت کا بھی اہتمام موجود ہے ۔اکثر مقامات پر ناظرہ ،دعائیں،بنیادی دینی تعلیم اورتربیت نماز کی تعلیم ہوتی ہے،نیز خواتین کیلئے دروس کاسلسلہ بھی قائم ہے بعض مقامات پر بچیوں کیلئے شارٹ کورس(ایک سالہ ،دوسالہ،تین سالہ )بھی کرائے جاتےہیں۔کراچی کے مدارس کی تفصیل درج ذیل ہے۔

  • 7:مدرسہ خدیجۃ الکبرٰی للبنات چاکیواڑہ لیاری
  • 8:مدرسہ عائشہ صدیقہ للبنات شاہ بیگ لین لیاری
  • 9:مدرسہ عمر فاروق للبنات کمہارواڑہ لیاری
  • 10:مدرسہ حمید ہ للبنات مواچھ گوٹھ
  • 11:مدرسہ محمدیہ للبنات کورنگی
  • 12:مدرسہ دارالاسلام پپری گلشن حدید
  • 1:مدرسہ الحرمین للبنات نیوکلری ہنگوراآباد لیاری
  • 2:مدرسہ عبدالشکورجن للبنات نیوکلری ہنگوراآبادلیاری
  • 3:مدرسہ ہاشمیہ للبنات نیوکلری ہنگوراآبادلیاری
  • 4:مدرسہ رحیمیہ حسین للبنات نیوکلری ہنگوراآباد
  • 5:مدرسہ راشدیہ للبنات موسی لین لیاری
  • 6:مدرسہ فاطمۃ الزھراء للبنات نیا آبادلیاری