دعوت و تبلیغ

شعبہ دعوت و تبلیغ جمعیت اہل حدیث سندھ کا ایک اہم ترین شعبہ ہے،عوام الناس کی تعلیم وتربیت اوران میں اللہ اوراس کے رسولﷺ کی محبت پیداکرنا،نیکی رغبت اورگناہوںسے نفرت دلانا بالخصوص دعوت توحید وسنت اور ردِشرک و بدعت اس شعبہ کے قیام کے بنیادی مقاصد ہیں۔الحمدللہ سالانہ کانفرنسوں ،ماہانہ اجتماعات اورپندرہ روزہ وہفتہ روزہ یومیہ دروس کا سلسلہ سندھ بھر میں جاری وساری ہے۔کچھ تفصیل درج ذیل ہے۔

  • ناظم : مولانا اعظم لانڈر صاحب (سانگھڑ)
  • معاون :ڈاکٹر عبدالرشید صاحب (سانگھڑ)
  • مولانا حافظ عبدالمالک مجاہد صاحب (کراچی)
  • مولانا عبدالزاق دل صاحب (نیو سعید آباد)
  • مولانا محمد رحیم نہڑیو صاحب (تھرپارکر)
  • مولانا عبدالسمیع محمدی صاحب (میر پورماتھیلو)
  • تعلیم وتربیت
  • اصلاح معاشرہ
  • تعارف منہج سلف
  • سالانہ کانفرنسیں(سندھ بھرمیں)
  • ماہانہ تحقیقی دروس (سندھ بھر میں)
  • ہفتہ وار دروس (سندھ بھر میں)
  • جمعیت اہل حدیث سندھ سے وابستہ مبلغین
  • 1۔مرکزی سیرت النبی ﷺ کانفرنس
  • 2۔ دعوت اہل حدیث کانفرنس نیو سعید آباد ضلع مٹیاری بمقام مرکز محمد بن قاسم الاسلامی سکھر بائی پاس
  • 3امام اعظم کانفرنس بکھر جمالی نزد سعید آبادضلع مٹیاری نزد زیل پارک سیمنٹ فیکٹری ٹنڈو محمد خان روڈحیدرآباد
  • 4۔سالانہ اصلاحی وتربیتی پروگرام دارالسلام سٹی بکھر جمالی نزد سعید آبادضلع مٹیاری نزد زیل پارک سیمنٹ فیکٹری ٹنڈو محمد خان روڈحیدرآباد
  • 5۔سیر ت النبی ﷺ کانفرنس
  • 6۔سیر ت النبی ﷺ کانفرنس روہڑی بدین شہر
  • 7۔سیر ت النبی ﷺ کانفرنس
  • 8۔سیر ت النبی ﷺ کانفرنس لال خان شاخ تحصیل کھپرو ضلع سانگھڑ مٹھی شہر ضلع تھرپارکر
  • 9۔سیر ت النبی ﷺ کانفرنس
  • 10۔سیر ت النبی ﷺ کانفرنس اسلام کوٹ ضلع تھرپارکر سینھری کھوئی ضلع تھرپارکر
  • 11۔ پیغام مصطفٰیﷺ کانفرنس
  • 12۔سیر ت النبی ﷺ کانفرنس وڈامیہسر ضلع خیرپور رتوڈیرو شہر ضلع لاڑکانہ
  • 13۔ سیر ت النبی ﷺ کانفرنس
  • 14۔سیر ت النبی ﷺ کانفرنس ضلع دادومیہڑ محمدی مسجد کورنگی نمبر 2
  • 15۔سیر ت النبی ﷺ کانفرنس
  • 16۔سیر ت النبی ﷺ کانفرنس دریا خان مری نوشہرو فیروز دربیلو ضلع نو شہر وفیروز
  • 17۔ سالانہ سیر ت النبی ﷺ کانفرنس
  • 18۔ سالانہ عظمت توحید کانفرنس گوٹھ بخشونظامانی ضلع بدین پنگریو ضلع بدین
  • 19۔سیر ت النبی ﷺ کانفرنس
  • 20۔ عظمت قرآن وحدیث کانفرنس ملکانی ضلع بدین ہنگوراآباد،لیاری کراچی 21۔سیرت النبی ﷺ کانفرنس ماڑی پور روڈ، کراچی

جمعیت اہلحدیث سندھ کے سینکڑوں مراکز میں مستقل بنیادوں پر ماہانہ تحقیقی واصلاحی دروس و پروگرامز منعقد ہورہے ہیں اکثرمقامات پر دروس کے بعد سوالات وجوابا ت کی نشست بھی ہوتی ہے ،جس میں عوام الناس کے سوالات کے جواب دئیے جاتے ہیں اسی طرح عوام الناس کو جماعت کے جید علمائے کرام سے ملنے اوران سے علمی استفادہ کے مواقع میسر ہوتےرہتے ہیں،ان پروگراموں کے ان علاقوں میں بڑے اچھے اثرات ہیں،دعوت توحید وسنت خوب وخوب پھیل رہی ہے ،لوگ حق کو سمجھ کر قبول کررہے ہیں۔مسلک اہلحدیث کے متعلق بدگمانیاں ختم ہورہی ہے،لوگوں کی اصلاح وتربیت ہورہی ہے ۔

سینکڑوں مراکز ایسے ہیں جہاں ہفتہ وار درس ہوتےہیں (اگرچہ مختصر ہی سہی)ان ہفتہ وار دروس کے بھی بڑے اچھے اثرات ہیں،ان دروس میں بنیادی طور پر مقامی افراد ہوتے ہیں،عام طور پر ان دروس میں ترجمہ ،ریاض الصالحین،عقیدہ اور سیرت کی کتب پر سلسلہ وار درس ہوتا ہے یا پھر عمومی اصلاحی بیان ہوتا ہے ان دروس میں زیادہ ترمقامی علماء کے ہی خطابات ہوتے ہیں۔

جمعیت اہلحدیث سندھ نے تقریباً 104علماء کرام کو دعوت وتبلیغ کیلئے باقاعدہ مقرر کر رکھاہے جو اپنے اپنے مخصوص ومقررکردہ علاقوں میں ہی دعوت وتبلیغ اور اصلاح معاشرہ میں مصرو ف عمل رہتے ہیں اور اپنے مخصوص علاقے میں جماعتی احباب سے رابطہ میں رہتے ہیں اور باقاعدہ پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق مختلف مساجد کا دورہ کرتے ہیں اوردین کی بنیادی باتوں اور مسائل پر درس دیتے ہیں۔

بحمداللہ تعالی جمعیت اہل حدیث سندھ ایک علمی منہجی تحریک ہے ،دعوت وتبلیغ اس کا ایک اہم ترین شعبہ ہے ،بلکہ سب سے منظم اوروسیع شعبہ ہے سینکڑوں علماء کرام شعبہ دعوت وتبلیغ سے وابستہ ہیں،یہ علماء کرام انتھائی اخلاص اورلگن سے خدمت قرآن وحدیث اوردعوت توحید وسنت او ر اصلاح معاشرہ میں مصروف عمل ہیں۔ فجزاھم اللہ خیرا عن الاسلام والمسلمین

تحدیث نعمت اوران علماء کرام سے اظہار تشکر کیلئے جمعیت اہل حدیث سندھ کے مشہور ومعروف دعاۃ ومبلغین کے نام ذیل میں دیئے جارہے ہیں،یہ وہ علماءکرام ہیںجو سندھ بھر میں ہر وقت دعوت وتبلیغ میں مصروف عمل رہتے ہیں،جو سالانہ کانفرنسوں اور ماہانہ دروس کی زینت ہیں۔

  • فضیلۃ الشیخ علامہ عبدللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ (کراچی)
  • فضیلۃ الشیخ محمد ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ (کراچی)
  • الشیخ ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں حفظہ اللہ (بدین)
  • الشیخ ابو حمید شاہ حفظہ اللہ (نیو سعیدآباد)
  • الشیخ ضیا ء الحق بھٹی حفظہ اللہ (کراچی)
  • الشیخ محمد داؤد شاکر حفظہ اللہ (کراچی)
  • الشیخ حافظ محمد سلیم حفظہ اللہ (کراچی)
  • الشیخ اللہ نواز ہرل حفظہ اللہ (نواب شاہ)
  • الشیخ ارشد علی حفظہ اللہ (کراچی)
  • پروفیسر عبدالقیوم جلالانی حفظہ اللہ (کراچی)
  • جناب مولانا انور ساہڑ حفظہ اللہ ( مٹھی)
  • الشیخ مولانا افضل ضیاء حفظہ اللہ (کراچی)
  • الشیخ ابراھیم ساہڑ حفظہ اللہ (مٹھی)
  • مولانا محمد اقبال راہموں حفظہ اللہ (بدین)
  • الشیخ محمد قاسم عاجز حفظہ اللہ (کھپرو)
  • الشیخ رحیم بخش شر حفظہ اللہ (رتوڈیرو)
  • الشیخ قاری اشتیاق حفظہ اللہ (شہدادپور)
  • الشیخ حافظ غلام اللہ ہرل حفظہ اللہ (نواب شاہ)
  • الشیخ پروفیسر عبدالفتاح بالادی حفظہ اللہ (سانگھڑ)
  • الشیخ پروفیسر عبدالغفار حازم حفظہ اللہ (کراچی)
  • الشیخ شبیر احمد جمالی حفظہ اللہ (نواب شاہ)
  • الشیخ عبدالسمیع محمدی حفظہ اللہ (میرپور ماتھیلو)
  • الشیخ مولابخش فاروقی حفظہ اللہ (میر پور ماتھیلو)
  • الشیخ محمد رحیم نہڑیو حفظہ اللہ (ڈیپلو)
  • الشیخ عبدالعزیز نظامانی حفظہ اللہ (ماتلی)
  • الشیخ قاری محمد آصف حفظہ اللہ (سکھر)
  • الشیخ عبدالقادر جلالانی حفظہ اللہ (شہدادپور)
  • الشیخ حزب اللہ بلوچ حفظہ اللہ (حیدرآباد)
  • الشیخ عبدالکریم انڑ حفظہ اللہ (نیوسعیدآباد)
  • الشیخ شعیب احمد سلفی حفظہ اللہ (حیدرآباد)
  • پروفیسر محمد جمن کنبھر حفظہ اللہ (نیو سعیدآباد)
  • حاجی محمد اعظم لانڈر حفظہ اللہ (سانگھڑ)
  • مولانا عبدالزاق ابراھیمی حفظہ اللہ (بدین)
  • مولانا عبدالجبار کوری حفظہ اللہ (شہدادپور)
  • مولانا حافظ عبدالصمد حفظہ اللہ (حیدرآباد)
  • الشیخ حافظ عبدالحمید گوندل حفظہ اللہ (کراچی)
  • الشیخ عبدالحق ندیم حفظہ اللہ (کراچی)
  • الشیخ مولانا عثمان صفدرحفظہ اللہ (کراچی)
  • الشیخ مولاناعبداللہ شمیم حفظہ اللہ (کراچی)
  • الشیخ محمد خان توحیدی حفظہ اللہ (ڈیپلو)
  • مولانا عبدالجلیل حفظہ اللہ (مہڑ)
  • مولانا الشیخ صدیق رضا حفظہ اللہ (کراچی)
  • مولاناعبدالماجداحمدانی حفظہ اللہ (مٹیاری)
  • مولانا محمدموسی جمالی حفظہ اللہ (ضلع جامشورو)
  • مولانا اکبر میمن حفظہ اللہ (ضلع مٹیاری)
  • مولانا علی احمد جمالی حفظہ اللہ (نیو سعید آباد)
  • مولانا حافظ ممتاز کھوسو حفظہ اللہ (شاہ پور چاکر)
  • مولانا سرفراز حفظہ اللہ (29چک سانگھڑ)
  • الشیخ مولانا حافظ عبدالمالک مجاہد حفظہ اللہ (کراچی)
  • مولانا صادق خلیل حفظہ اللہ (کراچی)