اس درس میں شیخ عبداللّٰہ ناصر رحمانی (حفظہ اللّٰہ) نے ڈاکٹر مرتضیٰ بخش (جدہ والے) کے جمعیت سے متعلق اعتراضات کا جواب دیا ہے اور انکے منہجی انحرافات کو واضح کیا ہے. مزید یہ کہ ان جیسی سوچ رکھنے والوں کو نصیحت کی ہے اور غور و فکر کی دعوت دی ہے.
اس کے علاوہ ڈاکٹر صاحب کے مزید کچھ اعتراضات کا جواب باقی ہے جس کے لیئے شیخ نے جلد وقت دینے کا وعدہ کیا ہے.
[Download]
Youtube:
https://www.youtube.com/watch?v=5QAq8MLg4ng
شیخ نے کچھ جواب نہیں وہ کب تک ریکارڈ کیا جائیگا؟