ابومحمد مختار احمد مغل ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی کتاب’’اسلام یامسلک پرستی‘‘ مع ترمیم واضافہ ،رابطہ مسجد توحید کیماڑی، میں ’’دین کو پیشہ بنانے‘‘ کے عنوان کے تحت لکھا ہے: [وَلَا تَشْتَرُوْا بِاٰيٰــتِىْ ثَـمَنًا قَلِيْلًا۰ۡ وَاِيَّاىَ فَاتَّقُوْنِ۴۱ ] (البقرۃ:۴۱) اور نہ بیچو میری آیات کو(دنیا کی) قلیل قیمت پر اور صرف مجھ سے ڈرتے رہو۔(ص:433) اسی طرح ڈاکٹر عثمانی …
Read More »admin
ماہِ ذی الحج کی اہمیت
حافظ محمدصہیب ثاقب مدرس: المعہد السلفی کراچی ذی الحج کامہینہ حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک ہے۔ ماہِ ذی الحج میں حج اداکیاجاتاہے جو اسلام کا ایک رکن ہے۔ اسی ذی الحج کی ۱۰تاریخ کو عیدالاضحیٰ منائی جاتی ہے۔ اس روز مسلمان اللہ کے حکم سے سنتِ ابراہیمی کو پوراکرتے ہوئے جانور ذبح کرتےہیں۔ عشرہ ذی الحج کی فضیلت: …
Read More »عشرہ ذوالحجہ کے فضائل واعمال
عبدالمتین سروری،متعلم المعہد السلفی،درجہ سادسہ اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے بندوں پر رحمت کرنے والااور ان کیلئے عفو اورغفورہے۔ وہ اپنے خصوصی فضل وکرم سے نیکی واطاعت کیلئے کچھ اوقات مقرر فرماتاہے اور پھر ان اوقات میں اعمال صالحہ کا اجرکئی گنا بڑھا کر اپنے بندوں کے گناہوں کو معاف کرتاہے ان ایام واوقات میں رحمت باری تعالیٰ بطورخاص متوجہ ہوتی ہے …
Read More »مولانا صفی اللہ محمدی جوگی کی رحلت
ذوالفقار علی طاہر 6اگست2016ء بروز ہفتہ بوقت صبح مولانا صفی اللہ محمدی فاضل المعہد السلفی کراچی طویل علالت کے بعدسول اسپتال گمبٹ ضلع خیرپور میں انتقال کرگئے۔ انا للہ واناالیہ راجعون. مولانا صفی اللہ محمدی طویل عرصہ سے ہیپاٹائٹس سی کے مرض میں مبتلا تھے۔آپaنےجمعہ5اگست2016ء کاخطبہ جمعہ اپنے گاؤں کی مسجد میں ارشاد فرمایا،بعد نماز عصر اچانک آپ کی طبیعت …
Read More »غیر سیاسی مختصر خبریں
ادارہ سفیدجھوٹ اورگیدڑ بھبکی آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر کہا ہے کہ: پاکستان کومذہبی ریاست نہیں بننے دیں گے پاکستان جمہوریت اور عوام کی فلاح وبہبود کے لئے وجود میں آیاتھا۔آج کے روز ہمیں اس بات کا اعادہ کرنا چاہئے کہ پاکستان کو ایک مذہبی ملک بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پاکستان مُلائیت کیلئےتخلیق نہیں …
Read More »اخبارالجمعیۃ
ادارہ المعہد السلفی کراچی 4اگست 2016ء بروزجمعرات ساڑھے دس بجے صبح اساتذہ کا اجلاس زیرصدارت شیخ محمدداؤدشاکر نائب مدیر المعہد منعقد ہوا جس میں طلبہ کی تربیت کے حوالہ سے اساتذہ کرام کی مختلف ذمہ داریاں لگائی گئیں۔ 4اگست 2016ء بروزجمعرات ساڑھے دس بجے صبح طلبہ کی تقاریر کا اسبوعی اجلاس ہوا۔ تین طلبہ انعام کے حقدار قرارپائے:اول: حبیب اللہ …
Read More »ذبح کے چند ضروری مسائل
محدث دیارِ سندھ سید ابومحمد بدیع الدین شاہ راشدی ترجمہ:شفیق احمد فاضل المعہد السلفی کراچی [وَلَاتَاْكُلُوْا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللہِ عَلَيْہِ وَاِنَّہٗ لَفِسْقٌ۰ۭ وَاِنَّ الشَّيٰطِيْنَ لَيُوْحُوْنَ اِلٰٓي اَوْلِيٰۗـــِٕــہِمْ لِيُجَادِلُوْكُمْ۰ۚ وَاِنْ اَطَعْتُمُوْہُمْ اِنَّكُمْ لَمُشْرِكُوْنَ۱۲۱ۧ ] ترجمہ:اور تم اس (جانور کے گوشت) سے نہ کھایا کرو جس پر (ذبح کے وقت) اﷲ کا نام نہ لیا گیا ہو اور بیشک وہ …
Read More »قربانی سے متعلق ایک روایت کی تحقیق
مولاناصبغت اﷲ صابر بلوچ،فاضل المعہد السلفی کراچی قربانی کی فضیلت میں ایک روایت آتی ہے جوعام طور پر بیان کی جاتی ہے ،وہ روایت حددرجہ ضعیف ہے بلکہ موضوع ہے ذیل میں ہم اس روایت کی تحقیق قارئین کے سامنے رکھتے ہیں تاکہ اس روایت کی حقیقت واضح ہوجائے او ر اسے بیان کرنے سے گریز کیاجائے۔ وہ روایت سنن …
Read More »صرف بکرے چھترے کانہیں اپنامطالعہ بھی ضروری ہے
شیخ اکرام اﷲ ساجد دوسروں پر نکتہ چینی صرف آسان ہی نہیں،انسان کا بڑا ہی دلچسپ اورمرغوب مشغلہ بھی ہے خاص کرکمزور کی؛الامان والحفیظ !اگر وہ شے بے زبان بھی ہو تو اس وقت انسان کی نکتہ چینی اورتنقید کاطوفان خیز عالم تو اور ہی دیدنی ہوتاہے،کیونکہ بے زبان جواب دے سکتا ہے نہ بول سکتا ہے،اس کے پاس وکیل …
Read More »دعوت اہل حدیث مجلہ اپنے گھر میں ڈاک سے ہر مہینے حاصل کریں
فی شمارہ 30 روپے۔ زر تعاون سالانہ پاکستان 360 روپے بیرون ملک 50 ڈالر پیمنٹ سے متعلق رابطے کیلئے : +92-22-2663626 +92-315-5593589
Read More »
English
جمعیت اہل حدیث سندھ Quran O Sunnah