دنیا میں بہت کم شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو ایسا طرز حیات رکھتی ہیں کہ ان کا رہن سہن، ملنا جلنا، اٹھنا بیٹھنا، بات چیت، لب و لہجہ، اخلاق و تمیز….الغرض شخصیت کا ہر زاویہ ہی خوب صورت ہوتا ہے۔ ان کی زندہ دلی اور بذلہ سنجی ضرب المثل ہوتی ہے۔ اپنے منفرد اور اثر انگیز لہجے کی وجہ سے …
Read More »