Home » آڈیو » الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی » بلوغ المرام ۔ شعبہ حفظ ۔ سالانہ تقریب

بلوغ المرام ۔ شعبہ حفظ ۔ سالانہ تقریب

تقریب المعھد السفی للتعلیم والتربیہ میں بروز اتوار 06-11-2016 کو منعقد کی گئ ان طالب علموں کے اعزاز میں جنہوں نے بلوغ المرام کا حفظ مکمل کیا۔ کامیاب طلباء کو شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کی طرف سے پچاس پچاس ھزار روپے نقد انعام بھی دیا گیا۔

Part 1:

Part 2:

About admin

Check Also

ختم قران ۔ المعھد السلفی

شیخ عبداللہ ناصررحمانی تاریخ 2018-06-12, بمقام مسجد نورالعلم نیا نام مسجد جنید  (المعھد السلفی للتعليم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے