Home » Tag Archives: دعوت اہل حدیث (page 6)

Blog Archives

مسعودی اصولِ حدیث محدثین کی عدالت میں

﴿المعــونـة الصـمــديـة فـي إبـطـال أصــول الـفــرقـة المســعـوديـة﴾ تاریخ کےسنہرے اوراق اس بات پر شاہدعدل ہیں کہ علمائے اہلحدیث کا دفاع حدیث میں ایک مثالی کردارہے۔جب بھی کسی منکر حدیث یا محرف اور وضاع نے حدیث میں لفظی یا معنوی تحریف سے کام لیا تو ان حرّاس دین نے اس پر سخت جروحات کرکے اس کا اصلی چہرہ عوام الناس کے …

Read More »

وہ بدبخت جن کے لیے ویل ہے

قارئین کرام ! کچھ بدبخت لوگ ایسے ہیں جن کے لیے قرآن و سنت میں ویل کی وعید آئی ہے ۔ انہیں کن اعمال کی بنیاد پر یہ وعید سنائی گئی ہے ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں !اور ان اعمال سے اجتناب کریں ۔ 1۔ کافروں کے لیے ویل ہے اللہ رب العالمین کا فرمان ہے : ﴿اللَّهِ الَّذي لَهُ ما …

Read More »

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ فطرتی حسن سے مالامال وہ خطہ ارضی جسے دنیا میںجنت نظیر کہاجاتاہے ، وہ کشمیر جوآج جل رہا ہے، جس کوآج یہاںکےمکینوں کےلئے دنیا کا سب سے بڑا’’قیدخانہ‘‘بنادیاگیاہے، مسلسل کرفیوکو آج چالیسواں روزہے، غاصب ہندوفوج نے ظلم وبربریت کی وہ مثالیں رقم …

Read More »

بدیع التفاسیر (قسط نمبر :216)

کَی:یہ حرف دومعانی کےلئے استعمال ہوتا ہے:(۱)تعلیل جیسے:[کیلایکون دولۃ بین الاغنیاء منکم] (الحشر:) (۲)بمعنی ان مصدریہ جیسے:[لِّكَيْلَا تَاْسَوْا عَلٰي مَا فَاتَكُمْ …الآیۃ](الحدید:۲۳) کَیف:کَیکوبھی کہا جاتا ہے جس طرح سوف سے فاحذف کرکے سوکہا جاتا ہے ،جیسےقول شاعر: کی تجنون الی سلم وماثئرت قتلاکم ونطی الھیجاء تضطر کَیف:یہ اسم دو معنی کےلئے مستعمل ہوتا ہے:(۱)شرط جیسے: [کَیْفَ یَشَاءُ](المائدۃ:۶۴) [يُصَوِّرُكُمْ فِي الْاَرْحَامِ …

Read More »

اربعینِ نووی(حدیث نمبر :31، قسط نمبر :70)

عَنْ أَبي العَباس سَھلِ بنِ سَعدٍ السَّاعِدي رضي الله عنه قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النبي صلى الله عليه وسلم فَقَالَ: يَا رَسُول الله: دُلَّني عَلَى عَمَلٍ إِذَا عَمَلتُهُ أَحَبَّني اللهُ، وَأَحبَّني النَاسُ؟ فَقَالَ: (ازهَد في الدُّنيَا يُحِبُّكَ اللهُ، وازهَد فيمَا عِندَ النَّاسِ يُحِبُّكَ النَّاسُ) أخرجه ابن ماجۃ – كتاب: الزهد، باب: الزهد في الدنيا، (4102) ترجمہ:ابوالعباس سھل بن سعدالساعدی رضی …

Read More »

مسئلہ کشمیر اور ہماراکردار

کاوش : شیخ عبدالمالک ساہڑ خطبہ مسنونہ کے بعد! ہندوستان نے اپنے حالیہ اقدامات سے اور کشمیر کی جو’’امتیازی شکل‘‘ تھی اسے ختم کرکے پاکستان کے خلاف تقریبا جنگ کا طبل بجا دیا ہے، دوسری طرف وادی کشمیر سے جو سسکیاں سنی جارہی ہیں ان کا اپنا ایک تقاضا ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: [وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُوْنَ فِيْ …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

عقیدہ نمبر:2کی بحث بھی’’شدرحال‘‘سے متعلق ہے البتہ ’’خلاصہ المہند‘‘میں اسے عقیدہ نمبر 2کے نام سے علیحدہ پیش کیا گیا ہے ،تو شاہ صاحب نے بھی اس کے تحت مختصر سا جواب لکھا، اب آیئے اس عقیدہ اور گھمن صاحب کی دفاعی کاروائی کی طرف: عقیدہ نمبر:2سفر مدینہ کے وقت آنحضرت ﷺ کی زیارت کی نیت کرے اور ساتھ ہی مسجد …

Read More »

اللہ کی معرفت کی اہمیت، فضیلت اور اس کے اسباب

خطبہ حرم : خطاب : فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاوی حفظہ اللہ مترجم : فرہاد احمد سالم (مکۃ المکرمۃ) فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فیصل بن جمیل غزاوی (حفظہ اللہ تعالی) نے مسجد حرام میں خطبہ ’’ اللہ کی معرفت کی اہمیت، فضیلت اور اس کے اسباب‘‘ کے عنوان پر ارشاد فرمایا: جس میں انہوں نے کہا کہ نبی کریم …

Read More »

فرزندارجمند کو نصائح لقمانی

آج جس پرآشوب دورفتن سے ہمارا معاشرہ گزر رہا ہے، چاروں اطراف بدی،برائی ،بے حیائی،اختلاط مردوزن ،شراب نوشی، منشیات، رقص وسرورکی محافل خرافات وفضولیات کوفروغ دیاجارہاہے، جبکہ ہمارے گھروں میں اسلامی تعلیمات واخلاقیات کافقدان ہے، ہمارے گھروں میں تعلیمات قرآنی وسنت رسول کو بھلاکر رکھدیا گیا ہے ،قرآن وسنت کوپرزیب الماریوں کی زینت بنادیاگیاہے، مطالعہ کی فرصت نہیں، گھرانوں میں …

Read More »

قیام اللیل کا اجر وثواب دینے والے اعمال

قارئین کرام ! بعض نیک اعمال ایسے ہیں جن پر عمل پیرا ہونے سے قیام اللیل کا اجر وثواب حاصل ہوتا ہے یہ اعمال کون سے ہیں ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں ! اور عمل کرکے قیام اللیل یعنی تہجد کا اجر پائیں ۔ 1. اچھے اخلاق رکھنا سیدنا عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ …

Read More »