Home » Tag Archives: دعوت اہل حدیث (page 11)

Blog Archives

جلاء البصر فی حُبِّ خیر البشر ﷺ نبی مکرم ﷺ سے حقیقی محبت

( قرآن و سنت اور واقعاتِ صحابہ کی روشنی میں ) اللہ تعالی نے ہر ذوی العقول مخلوق میں ایک احساس رکھا ہے، جس کا نام محبت ہے ،یہ احساس بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔دیگر مخلوقات سے قطع نظر صرف انسان میں اس جذبہ کے حوالے سے گفتگو کی جائے تو انسان چاہے کسی بھی ذات ،پات اور مذہب …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

قسط نمبر:7 المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ طور سے متعلق تھانوی صاحب کی توجیہ تھانوی صاحب کے مذکورہ فتوی پر کسی نے سوال کیا کہ آپ نے لکھا ہے ’’اس کو زیارت قبورسے کوئی علاقہ نہیں‘‘مگر میں نے حجۃ اللہ البالغہ کی بحث شرک میں زیارت قبور کےلئے سفرکرنے سے منع دیکھا، دوسرا یہ کہ شرّاح حدیث نے بعض صحابیؓ …

Read More »

رسول اللہ ﷺکی جسمانی خصوصیات و برکات

قارئین کرام ! اللہ تعالی نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو بہت سی خصوصیات سے نوازا تھا ان خصوصیات و برکات میں سے بیشتر کا تعلق آپ کے جسد اطہر سے ہے ۔ آپ کے جسم مبارک میں اللہ تعالی نے وہ برکتیں پوشیدہ رکھی تھیں جن کی دنیا میں مثال ملنا مشکل ہے ۔ لھذا آئیں! آپ …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 25اکتوبر2018ءبروزجمعرات المعہد السلفی کے طلبہ کے مابین تقریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں 10طلبہ نے شرکت کی مختلف موضوعات پر تقاریر کی گئیں:محمد بن عبدالوہاب پر ہونے والے اعتراض اور ان کا تجزیہ،تحریک سلفی اور پاک وہند میں علماء اہل حدیث کی خدمات وغیرہ جس کی صدارت مفتی جمعیت اہل حدیث سندھ شیخ الحدیث حافظ محمد سلیم حفظہ …

Read More »

جشن عیدمیلاد النبیﷺ کی شرعی حیثیت

رسول اللہ ﷺ کی پیدائش اور آپﷺ کی بعثت تمام دنیا کے لوگوں کیلئے نعمت عظمیٰ ہے، اس نعمت کی صحیح قدر صحابہ کرامyنے کی، اب اگر کوئی شخص یا جماعت صحابہyکے طریقہ کوچھوڑ کر نیاطریقہ ایجاد کرے تو وہ بدعت اورگمراہی ہے، ارشاد نبویﷺ ہے:’’(دین میں) ہر نیاکام بدعت ہےا ور ہربدعت گمراہی ہے‘‘(صحیح مسلم: ۸۶۷) لیکن افسوس! شیطان …

Read More »

فکرونظر(نظم)

فکرونظر اس جہاں میں ہمارا، عارضی ہے ٹھکانہ اہل ایماں کا ہے، یہ جہاں قیدخانہ کچھ حقیقت نہیں اس جہاں کی اے غافل اصلیت اس کی ہے بس، بے حقیقت فسانہ فنا ہے مقدر، اس جہاں کا بلاشک ہے خسارے میں ازحد، اس جہاں کا دیوانہ مال و دولت کی وسعت کامرانی نہیں ہے دین کی اتباع ہے، فلاح کا پیمانہ …

Read More »

’’حصن المسلم“ کے مؤلف جوار رحمت میں

الحمدللہ والصلاۃ والسلام على رسول وعلى آله وأصحابه أجمعين أما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ   اکیس محرم 1440ھ بمطابق یکم اکتوبر 2018ع بروزپیر کا سورج اپنے ساتھ ایک روح فرسا اور المناک خبر لے کر طلوع ہوا ، وہ خبر تھی عالم اسلام کی نامور علمی شخصیت،سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے محترم المقام فضیلۃ الشیخ سعید …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط نمبر: 207

انیسویں فصل: قرآن کریم میں مجاز کا استعمال ہوا ہے یانہیں؟ مجاز یعنی لفظ کا اپنے اصلی معنی جس کے لئے وہ وضع کیاگیا ہو کے علاوہ کسی دوسرے معنی کے لئے استعمال ہونا،یہ متاخرین کی اصطلاح ہے،جو نہ صحابہ ، نہ تابعین سے سنی گئی اور نہ ہی مشہور ائمہ مثلا: مالک، سفیان ثوری، اوزاعی،ابوحنیفہ ،شافعی ،احمد بن حنبل …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر 28 ،قسط نمبر 63

تیسری وصیت: فرمایا:فَإِنَّهُ مَنْ يَعِشْ مِنْكُمْ فَسَيَرَى اخْتِلافَاً كَثِيرَاً؛ فَعَلَيكُمْ بِسُنَّتِيْ وَسُنَّةِ الخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ المّهْدِيِّينَ عَضُّوا عَلَيْهَا بِالنَّوَاجِذِ . بے شک تم میں سے جو شخص (میرے بعد) زندہ رہاوہ عنقریب بہت زیادہ اختلاف دیکھے گا،اس وقت تم پر فرض ہوگا کہ میری سنت کے ساتھ چمٹ جانااور خلفائے راشدین جوہدایت یافتہ ہیںکی سنت کے ساتھ بھی،میری سنت کو اپنی …

Read More »

احکام ومسائل

انشورنس سوال :167 محترم جناب مفتی صاحب! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے کہ : 1انشورنس کرواناکیساہے؟ 2جوانشورنس کمپنی میں کام کرتا ہے اس کے پیچھے نمازاداکرناکیسا ہے؟(سائل: لئیق احمد عبداللہ،کراچی) جواب : الجواب بعون الوہاب صورت مسئولہ برصحت سؤال سائل پر واضح ہوناچاہئے کہ انشورنس کروانا شرعادرست نہیں ہے، اس میں زیادہ تر جوا اورسود موجود ہیں،نیزانشورنس کوئی بیع …

Read More »