Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2016 » شمارہ ستمبر

Blog Archives

۱۹ویں تعلیمی سال کے آغاز پر رئیس المعہد کی انمول نصائح

ذوالفقارعلی طاہر الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ بتاریخ 24جولائی2016ء بمطابق ۱۹شوال ۱۴۳۷ھ بروز اتوار ساڑھے گیارہ بجے دن المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی کے ۱۹ویں تعلیمی سال کےآغازپر ایک مختصر تقریب منعقد کی گئی، جس میں شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے جماعتی احباب نے کثیر تعداد میں شرکت …

Read More »

۔ قسط 182 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب (بدیع التفاسیر)

قسط 182 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ میںنے بشر سےکہا:توسوال کرے گا یامیں پہلے سوال کروں؟ بشر نے کہا تو سوال کر۔ میں نےکہا توقرآن کومخلوق کہتا ہے؟ کہا:ہاں، میں قرآن کو مخلوق کہتا ہوں۔میں نے کہا اس صورت میں تجھے تین بات میں سے …

Read More »

اربعینِ نووی قسط:45

درسِ حدیث فضیلۃالشیخ عبدﷲناصررحمانی حدیث نمبر:18 قسط:45 عَنْ أَبِيْ ذَرٍّ جُنْدُبِ بنِ جُنَادَةَ وَأَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ مُعَاذِ بِنِ جَبَلٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنْ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: (اتَّقِ اللهَ حَيْثُمَا كُنْتَ، وَأَتْبِعِ السَّيِّئَةَ الحَسَنَةَ تَمْحُهَا، وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ)رواه الترمذي وقال: حديث حسن. وفي بعض النسخ: حسنٌ صحيح. أخرجه الترمذي كتاب: البر والصلة، باب: ما جاء في …

Read More »

احکام ومسائل

مفتی حافظ محمد سلیم صاحب مفتی جمعیت اہل حدیث سندھ سوال:144 جناب مفتی صاحب السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں ایک لڑکی کی شادی جہاں ہوئی وہ اس شادی سے خوش نہیں اور خلع لینا چاہتی ہے لیکن خلع کیلئے کوئی معقول وجہ اس کے پاس نہیں، اس نے جب اس خواہش کا اظہار اپنےگھر میں …

Read More »

عورت کا مسجد اور عیدگاہ آنا

پروفیسر محمد جمن کنبھر،سکرنڈ اس کرۂ ارضی پر’’مسجد‘‘ اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوب ترین مقام ہے، سیدنا ابوھریرہ tسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «أَحَبُّ الْبِلَادِ إِلَى اللهِ مَسَاجِدُهَا، وَأَبْغَضُ الْبِلَادِ إِلَى اللهِ أَسْوَاقُهَا»(صحیح مسلم) یعنی تمام مقامات میں اللہ کے نزدیک محبوب ترین مقام مسجد ہے اور مبغوض ترین مقام بازار ہے۔ مسجد صرف ادائیگی نماز …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۱۵

حافظ صلاح الدین یوسف مشیر:وفاقی شرعی عدالت پاکستان ایک اور ستم ظریفی مذکورہ اقتباس میںعمارصاحب نے ایک اور ستم ظریفی یہ کی ہے کہ سورۃ النور کی آیت [وَلَا تُكْرِہُوْا فَتَيٰتِكُمْ عَلَي الْبِغَاۗءِ…الآیۃ] کا مصداق بھی (نعوذباللہ) عہدرسالت کے ان مسلمانوں (صحابہ) کو قرار دے دیا ہے جنہوں نے ان کے زعم فاسد میں زناکاری کے اڈے کھول رکھے تھے، …

Read More »

غیر اللہ سے دُعا اور چندقرآنی سوالات قسط:3

ابوالاسجد محمد صدیق رضا اب سعیدی صاحب کی تفسیر بھی ملاحظہ کرلیجئے، لکھتے ہیں: ’’اور اب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ یہاں معبودوں سےمراد ان کے وہ معبود ہوں جوذوی العقول ہیں جیسے حضرت عیسیٰ اور حضرت عزیر اور ملائکہ اور وہ قیامت کے دن مشرکین کی عبادت سے برأت کااظہار کریں گے ،قرآن مجید میں ہے: [وَاِذْ قَالَ اللہُ …

Read More »

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ابومحمد مختار احمد مغل ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی کتاب’’اسلام یامسلک پرستی‘‘ مع ترمیم واضافہ ،رابطہ مسجد توحید کیماڑی، میں ’’دین کو پیشہ بنانے‘‘ کے عنوان کے تحت لکھا ہے: [وَلَا تَشْتَرُوْا بِاٰيٰــتِىْ ثَـمَنًا قَلِيْلًا۝۰ۡ وَاِيَّاىَ فَاتَّقُوْنِ۝۴۱ ] (البقرۃ:۴۱) اور نہ بیچو میری آیات کو(دنیا کی) قلیل قیمت پر اور صرف مجھ سے ڈرتے رہو۔(ص:433) اسی طرح ڈاکٹر عثمانی …

Read More »

ماہِ ذی الحج کی اہمیت

حافظ محمدصہیب ثاقب مدرس: المعہد السلفی کراچی ذی الحج کامہینہ حرمت والے چار مہینوں میں سے ایک ہے۔ ماہِ ذی الحج میں حج اداکیاجاتاہے جو اسلام کا ایک رکن ہے۔ اسی ذی الحج کی ۱۰تاریخ کو عیدالاضحیٰ منائی جاتی ہے۔ اس روز مسلمان اللہ کے حکم سے سنتِ ابراہیمی کو پوراکرتے ہوئے جانور ذبح کرتےہیں۔ عشرہ ذی الحج کی فضیلت: …

Read More »

عشرہ ذوالحجہ کے فضائل واعمال

عبدالمتین سروری،متعلم المعہد السلفی،درجہ سادسہ اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے بندوں پر رحمت کرنے والااور ان کیلئے عفو اورغفورہے۔ وہ اپنے خصوصی فضل وکرم سے نیکی واطاعت کیلئے کچھ اوقات مقرر فرماتاہے اور پھر ان اوقات میں اعمال صالحہ کا اجرکئی گنا بڑھا کر اپنے بندوں کے گناہوں کو معاف کرتاہے ان ایام واوقات میں رحمت باری تعالیٰ بطورخاص متوجہ ہوتی ہے …

Read More »