Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2016 » شمارہ اکتوبر (page 2)

Blog Archives

خطبہ عیدالاضحیٰ

الشیخ داؤد شاکر الشیخ محمد داؤدشاکر صاحب نائب مدیر ومدیرالتعلیم المعہد السلفی ،کراچی نے اس سال خطبہ عیدالاضحیٰ جماعت اہل حدیث کی قدیمی عیدگاہ بلوچ پارک، بالمقابل اردو بازار کراچی ،میں ارشاد فرمایا۔ جسے افادہ عام کیلئے شائع کیاجارہا ہے، المعہد السلفی کے طالب علم نعمان احمد نے اسے تحریر کیا اور حوالہ جات کی تخریج کی، نیز شیخ محمدداؤد …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 184

۔ قسط 184 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ میںنےکہا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں اٹھارہ مقامات پر انسان کی تخلیق کی خبر دی ہے۔(دیکھیں:البقرہ ع۳پ۱، النساء ع۵پ۵، الحجر ع۳پ۱۴، النحل ع۱پ ۱۴، مریم ع۵پ۱۶، الانبیاء ع۳پ۱۷، السجدہ ع۱پ۲۱، یسٓ ع۵پ۲۳، حٰمٓ المؤمن ع۶پ۲۴،الحجرات …

Read More »

پروفیسر عبدالقیوم جلالانی کوصدمہ

12ستمبر 2016ءبمطابق ۹ذی الحج۴۳۷اھ بروزسوموار بوقت شام پروفیسر عبدالقیوم جلالانی امیر جمعیت ضلع سانگھڑ کی والدہ محترمہ کراچی میں انتقال کرگئیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون.میت آبائی گاؤں لعل خان جلالانی لے جائی گئی اورساڑھے ۱۱بجے شب نماز جنازہ ادا کی گئی ،مولانا شمس الدین جلالانی نے نماز جنازہ پڑھائی علاقہ کے جماعتی احباب کی بڑی تعداد نے جنازہ میں شرکت …

Read More »

روزنامہ امت، داعی شرک وبدعت

ذوالفقارعلی طاہر الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ روزنامہ امت کراچی نے 4ستمبر2016ء تا16ستمبر2016ء مسلسل گیارہ اقساط پرمشتمل ایک رپورٹ شایع کی جس کے ذریعے اس نے پوری قوم کو قبرپرست بنانے کی سعی نامشکور کی۔ روزنامہ امت نے باقاعدہ اپنی ٹیم ٹھٹہ سے56کلومیٹر اورقصبہ چوہڑ جمالی سے6کلومیٹر کی مسافت …

Read More »