Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2017 » شمارہ مارچ (page 2)

Blog Archives

احکام ستر و حجاب

لفظ عورت کامطلب ہے چھپی ہوئی چیز یاچھپانے والی چیز، اب اگر عورت صرف اپنےلفظ کے مطلب کو ہی سمجھ لے اور اس پر عمل پیرا ہوجائے تو عورت کبھی بھی بے پردہ نہیں ہوسکتی ،اکثرخواتین اذان کی آواز سن کر سر پر دوپٹہ اوڑھ لیتی ہیں۔ اگراذان کے احترام میں یہی پردہ کرنا ہے تو اذان تو ہرلمحے دنیا …

Read More »

صالح کے لئے خوشخبریاں

’’قرآن کی روشنی میں‘‘ صالح سے مراد ایسا نیک شخص ہےجو اپنی زندگی کثرت سے نیکیوں اور اعمال صالحہ میںبسرکرتاہے۔ ایسے بندے کوخود خالق کائنات نے قرآن حکیم میں بے شمار بشارتوں سے نوازاہے۔اللہ تعالیٰ ایسے شخص کو بشارت دیتے ہوئے ارشاد فرماتاہے: [وَبَشِّرِ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَھُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِىْ مِنْ تَحْتِہَا الْاَنْہٰرُ۝۰ۭ كُلَّمَا رُزِقُوْا مِنْہَا مِنْ ثَمَرَۃٍ …

Read More »

آئینہ کتب

نام کتاب اردو تذکرہ مشاہیر سندہ المعروف گلستان محمدی مؤلف پروفیسر مولابخش محمدی صاحب مطبع مکتبہ بیت السلام لاہور برائے رابطہ 0333-2502157 تذکرہ نگاری مسلمانوں کے ذوق علم کی خاص روایت رہی ہے، مسلمان جہاں بھی گئے اپنے ساتھ اپنی روایات بھی لیتے گئے، مسلمانوں نے اپنی علمی روایات کے پیش نظر اپنے اکابرین کے حالات اس قدر محفوظ کردیئے …

Read More »

مراسلے ومکاتیب

جناب سید طیب الرحمن زیدی صاحب کامکتوب واجب الاحترام مولانا ذوالفقار علی طاہر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخنا امید ہے خیریت سے ہونگے، دعوت اہل حدیث رسالہ مستقل اسلام آباد میں تقسیم ہورہاہے، پچھلے دنوں ضیائے حدیث میں ایک مضمون داڑھی کے متعلق چھپا، منہجی لوگوں میں کافی اضطراب پایاجاتاہے، مبالغہ نہ ہوگا اگر یوں کہوں کہ پاکستان میں …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 26جنوری2017ء بروزجمعرات ساڑھے دس بجے صبح طلبہ کا اسبوعی تقریری اجلاس ہوا۔ صدارت شیخ عبیدالرحمٰن محمدی کی تھی تین طلبہ انعام کے حقدار قرارپائے۔ اول: عبدالجبار درجہ ثامنہ۔ دوم: حافظ محمد یونس درجہ سادسہ۔ سوم: محمدالیاس درجہ ثانیہ۔(عبدالمالک ساہڑ، درجہ سابعہ) 29جنوری2017ء بروزاتوار بعدنمازظہر شیخ حفیظ الرحمٰن قدر نے جامع مسجد نور العلم میں ہفتہ وار درس …

Read More »

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ڈاکٹر عثمانی نظریات کے حاملین کی جانب سے کتاب’’ اسلام یا مسلک پرستی‘‘ مع ترمیم واضافہ، رابطہ مسجد توحید،کیماڑی ملی جس کے776صفحات ہیں، جس میں ڈاکٹر عثمانی کی دعوت کو بیان کرنے کا دعویٰ کیاگیاہے۔ یہ کتاب صفحہ4کے مطابق 1414ھ سے لے کر1433تک تقریباً 19سال کے عرصہ میں7مرتبہ شائع ہوچکی ہے۔ اس کتاب کے صفحہ3کی تحریر سے بظاہر یہ معلوم …

Read More »

(قصہ)میراضامن اللہ ہے

پیارے بچو!ایک دفعہ کا واقعہ ہے کہ کسی علاقے میں ایک غریب شخص رہتاتھا وہ علاقہ ایک ساحل سمندر کے قریب واقع تھا،اس شخص نے غریب ہونے کے ناطے سوچاکیوں نہ میں کوئی کاروبار کرلوں کاروبار کے لئے پیسے چاہئیں تھے لیکن پیسے اس کے پاس نہیں تھے، اس شخص نے کسی سے پیسےمانگے اور وعدہ کیا کہ میں چنددن …

Read More »

دعوتِ فکر

                                                                دعوتِ فکر فکر ہے تجھے کیوں، مال وزر ہی کمانے کی                            فکر کیوں نہیں اپنے …

Read More »