Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2017 » شمارہ جولائ (page 2)

Blog Archives

ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک وضاحت

محترم حافظ سید محمدعاصم شہزاد عباسی، نائب مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن اپردیول مری ومشیر جامعہ حمیدیہ، بہارکہو، اسلام آباد کے حوالہ سے طلاق کے متعلق ان کاعلماء ومفتیان عظام سے سوال اور اس کے جواب کی تحریر ملی۔ ان کے سوال کاجواب سنی دار الافتاء ،جامعہ حنفیہ امداد ٹاؤن شیخوپورہ روڈ، فیصل آباد کے جناب محمد اعظم ہاشمی صاحب نے …

Read More »

شوال کے چھ روزوں کے متعلق صحیح مسلم کی حدیث کو ضعیف ثابت کرنے کی ناکام کوشش

کچھ ہی ایام قبل حافظ عاطف نامی شخص نے شوال کے چھ روزوں کی تردید میں’’ضعیف الاقوال فی استحباب صیام ستۃ من شوال‘‘ کے نام سے کتاب شائع کرائی، جس میں موصوف نے شوال کے روزوں کے ثبوت میں تمام روایات کو ضعیف ثابت کرنے کی سعی لاحاصل کی ہے۔ ان روزوں کے استحباب پر ایک روایت صحیح مسلم میں …

Read More »

راہ نجات

(فضیلۃ الشیخ سلطان محمود محدث جلالپوری کا خطبہ عیدالفطر۱۳۹۶ھ) تبویب:ذوالفقار علی طاہر دوجملوں میں اسلام کامکمل عنوان ہرطرح کی تعریف اورثناء اس ذاتِ قدوس کیلئے جس نے ہم پر سب سے پہلا احسان یہ فرمایا کہ ہمیں انسان بنایا،پھر اس کادوسرا احسان یہ ہے کہ اپنے انبیاء میں سے ہمیں اس نبی کی امت بنایا جو اللہ کی پوری کائنات …

Read More »

اختتام ِرمضان

اختتام ِرمضان الوداع کہہ گیا ہم کو ماہِ بہار زندگی میں پھر آئے، دعا ہے اے یار ساتھ لایا تھا اپنے، رب کی رحمت وسیع اب گیا ہے تو ہم کو کرگیا بے قرار کیا خوشی تھی سبھی کو اس کی آمد کے وقت اس کے جاتے ہی ہر اک ہوگیا سوگوار ہم جانے نہ دیتے یہ مہینہ کبھی اگر کچھ …

Read More »