Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2017 » شمارہ اگست

Blog Archives

پاکستان زندہ باد

ذوالفقارعلی طاہر الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ پاکستانی قوم14اگست کو یوم آزادی مناتی ہے،71سال قبل اس روز ہم نے یہ پیارا وطن حاصل کیا تھا،برطانوی سامراج کا سورج غروب ہواتھااور ہندوؤں کی سازشیں ناکام ہوئی تھیں، بابائے قوم کی قیادت میں علامہ اقبال کے پیش کیے ہوئے دو قومی …

Read More »

قسط 194 بدیع التفاسیر

قسط 194 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ الریاضۃ: اپنے اخلاق کو سدھارنے اور طبعی ہوس سے اسے محفوظ رکھنا۔ الزراریۃ: زرارہ بن اعین کی جماعت جو اللہ کی صفات کو حادث یعنی نئی پیداہونے والی کہتے ہیں۔(نعوذباللہ من ذالک) الزعفرانیۃ:  جو اللہ تعالیٰ کےکلام کو …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر:23 قسط:53

حدیث نمبر: 23 قسط: 53 درسِ حدیث فضیلۃالشیخ عبدﷲناصر رحمانی (۴) الصَّلاةُ نُورٌ. اورنماز نورہے۔ حدیث کا اطلاق یہ واضح کررہا ہے کہ نماز خواہ فرض ہویا نفل،نمازی بندے کیلئے نورہے،اس کے دل کانور ہے،اس کے چہرے کانور ہے، اس کی قبر کانور ہے، اس کیلئے یوم الحشر کانور ہے، پل صراط کانور ہے،ایسا نور جسے ہرلحاظ سے مکمل قراردیاگیا …

Read More »

احکام ومسائل

گورنمنٹ کا مسجدکو سیل کرنا محترم جناب حافظ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں محترم مفتی صاحب اس مسئلہ کے متعلق کہ مسجد کیلئے ایک پلاٹ لیاجاتاہے اور اس پر تعمیر کا کام کیاجاتاہےتوکچھ شرپسند لوگوں کی طرف سےمسلکی تعصب کامظاہرہ کیا جاتا ہے جس پر گورنمنٹ بسا اوقات مسجد کو سیل کردیتی ہے آپ سے استفسار یہ …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:25(آخری)

حافظ صلاح الدین یوسف قسط:25 (آخری) مشیر:وفاقی شرعی عدالت پاکستان فتنۂ غامدیت جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے (۶) اگر عورت خلع مانگے اور مرد اس پر راضی نہ ہو تو قاضی اس کو حکم دے گا کہ اسے چھوڑ دے۔ تمام روایات میں یہی آیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ اور خلفائے راشدین نے ایسی صورتوں میں مال قبول کرکے عورت …

Read More »

مِنْ دُوْنِ اللہِ کاصحیح مفہوم قسط:7

ابوالاسجد محمد صدیق رضا         قسط:7 پندرہواں سیالوی مغالطہ: لکھا ہے: ’’اور(من دون اللہ) کی شان یہ ہے کہ وہ مکھی بھی پیدا کرسکتے ہیں، اور عیسیٰ فرماتے ہیں:[اَنِّىْٓ اَخْلُقُ لَكُمْ مِّنَ الطِّيْنِ كَہَيْــــَٔــۃِ الطَّيْرِ فَاَنْفُخُ فِيْہِ فَيَكُوْنُ طَيْرًۢا بِـاِذْنِ اللہِ۝۰ۚ](آل عمرا ن:۴۹)کہ میں مٹی سے ایک مورتی بناتاہوں جو پرندے کی شکل پر ہوتی ہے ،پھر میں …

Read More »

انٹرویو ۔ الشیخ فیض اللہ سیال قسط :2آخری

 انٹرویوکنندہ: آصف فاروق کمبوہ فاضل المعہد السلفی کراچی قسط :2 آخری سوال:کیاکبھی حج یاعمرہ کی سعادت حاصل ہوئی؟ جواب: 2016ء کے اپریل کے مہینہ میں عمرہ کیا ہے۔ سوال:کیا کوئی کتاب وغیرہ آپ نے تصنیف فرمائی ہے؟ جواب:نہیں،باقاعدہ سے تو کوئی کتاب نہیں لکھی، البتہ ’’شمارہ دعوت اہل حدیث ‘‘ میں مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں اور فرقہ مسعودیہ یعنی …

Read More »

شیخ سعود بن ابراھیم الشریم

ادارہ مسجدحرام کے دوسرے سینئر ترین امام شیخ سعود بن ابراھیم الشریم دنیا کے مشہورقاری اور مسجد حرام کے امام وخطیب ہیں۔ مسجد حرام کے دس سے زائد ائمہ کرام میں شیخ شریم تقویٰ کے سب سے اعلیٰ درجے پر فائز ہیں اور آپ مستجاب الدعوات ولی اللہ ہیں۔ ایک مرتبہ سعودی عرب میں طویل عرصہ سے بارشوں کا سلسلہ …

Read More »

البیک اتنامشہور کیوں؟؟؟

وحید عبداللہ البیک سرزمین حجاز کامشہور ترین ریسٹورنٹ کیوں ہے اور وہاں ہر وقت اس قدر رش کیوں لگارہتا ہے؟یقیناً اس کے پیچھے کوئی بہت بڑا راز ہے !لوگ اس طرح ٹوٹ کر پڑتے ہیں کہ سب اندازے لگانا شروع کردیتے ہیں۔کوئی کہتا ہے البیک ریسٹورنٹ والاخاص قسم کے مصالحے لگاکر بروسٹ تیار کرتا ہے، یوں کسی کا کہنا ہے …

Read More »

اقامت ہوجانے کے بعد فجر کی سنتوں کاحکم

تحریر:محمدابراھیم ربانی،بدین۔فاضل: المعہد السلفی کراچی فرض نماز کی اقامت کے بعد فرض کے علاوہ سنتیں یا نوافل پڑھنا درست نہیں احادیث صحیحہ میں اقامت کے بعد سنتیں پڑھنے کی سخت ممانعت موجودہے ، لیکن بعض الناس کا کہنا ہے کہ اس حکم سے فجر کی سنتیں خارج ہیں یعنی اقامت کے بعد بھی فجر کی سنتیں پڑھی جاسکتی ہیں، صحیح وصریح …

Read More »