Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 4)

Blog Archives

کتاب بینی علم دوستی

کتاب استاد کی استاد ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کی خاموش دوست بھی ہے "العلم صید والکتاب قید ” علم شکار ہے تو کتاب اسکا پنجرہ ہے، کتاب ہمیں خاموشی سے اچھی اچھی معلومات دیتی ہے، مصنف کے علم کو صدیوں محفوظ کر لیتی ہے، ایک نظریے کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کا سبب بنتی ہے، تارریخ کو محفوظ …

Read More »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر اور کرتارپور راہ داری!

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ 9 نومبر2019ء کو جب ہمارے پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا اورتمام ذرائع ابلاغ پر کرتاپور راہدری اور دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کے افتتاح کی خبریں چھائی ہوئی تھیں اور بزعم خودہم  اس کو مذہبی رواداری اور انڈیا کی طرف محبت اور خیرسگالی …

Read More »

مقدمہ بدیع التفاسیر

قسط نمبر :217 لم: حرف جازمہ ہے اور مضارع کو ماضی منفی کے معنی میں کردیتا ہے،جیسے:[لَمْ يَلِدْ ڏ وَلَمْ يُوْلَد] (الاخلاص:۳) بعض لغات میں نصب بھی مذکور ہے،جیسے لحانی نے ذکر کیا ہے نیز بعض قرأتوں میں الم نشرح کو زیر کے ساتھ بھی پڑھاگیا ہے۔ لما: یہ حرف تین طرح سےاستعمال ہوتا ہے:1 مضارع کےلئے مخصوص اور اسے …

Read More »

ابوحمزہ پروفیسر سعید مجتبی السعیدی

نام ونسب اور خاندانی پس منظر: والد صاحب نے میرانام ’’سیدمجتبی‘‘ رکھا، والد گرامی کا نام عبدالعزیز سعیدی ہے۔ ان کی ولادت اور بعدازاں زندگی کا طویل عرصہ جہانیاں منڈی نزدملتان میں گزرا۔اس لئے آپ عبدالعزیز ملتانی کی نسبت سے معروف ہوئے۔ آپ جماعت کے معروف عالم اور صالح الاعمال شخصیت تھے، آپ نے ملتان ،قصور،لاہوروغیرہ کے بعد دہلی جاکربیہقی …

Read More »

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

گھمن : ابن عباس  رضی اللہ عنہ کے قول سے استدلال کا جواب: شاہ صاحب نے حضرت ابن عباس  رضی اللہ عنہ کےقول’’ الکرسی موضع القدمین‘‘ سے استدلال کرتے ہوئے کرسی کو روضہ اقدس سے افضل قرار دیا ہے، حالانکہ یہ استدلال صحیح نہیں کیونکہ کرسی کے معنی میں اہل علم کا اختلاف ہے۔ مولانا محمد جونا گڑھی کی رائے: …

Read More »

جشن میلاد سے متعلق ایک تحریر کا تحقیقی جائزہ

کچھ عرصہ قبل ہم تک ایک لٹریچر بنام ’’عید میلاد کی شرعی حیثیت‘‘ پہنچا ۔جو عوام الناس میں تقسیم کیا گیا تھا ۔یہ لٹریچر ماہنامہ تحفظ کے ایڈیٹرشہزاد قادری صاحب کی تحریر پر مشتمل تھا ،جس میں جشن عید میلاد النبی کو ثابت کرنے کی سعی لاحاصل کی گئی تھی۔نیز یہی مضمون ماہنامہ تحفظ جنوری ،فروری ،2013ءکے شمارے میں بھی شائع …

Read More »

کتاب ایک بہترین دوست

’’کتب خانہ‘‘ عشاق کتب کا مقام ہے،مشتاقانِ فن کا منصب جلیل ہے، شائقین علم وادب کا مذہب ہے، محبان ادب وثقافت کی منزل مقصودہے، اصحاب علم وفکر کامایہ ناز مسکن ہے فراغتے وکتاب وگوشہ چمنے ورنہ تو آئےدنوں دور جدید میں عوام الناس کا کتابوں سے تعلق خاطر نہ ہونے کے برابر جابچاہے،آج کل ہمارے معاشرہ میں مطالع کتب کوغیر ضروری …

Read More »

مسعودی اصولِ حدیث محدثین کی عدالت میں

مسعودی اصول {6} جس روایت پر امام منذری رحمہ اللہ سکوت اختیار کریں وہ صحیح ہوتی ہے جیساکہ مسعود صاحب ’’سکتتین کی احادیث کو کس کس نے صحیح تسلیم کیا‘‘ کے عنوان کے تحت لکھتے ہیں کہ: ’’۹ امام منذری نے سکوت اختیار کیا‘‘ ۔  (جماعت المسلمین کی دعوات اور تحریک ص 733) اشتیاق صاحب لکھتے ہیں کہ: ’’جس حدیث …

Read More »

جھوٹے نبی کی چندواضح نشانیاں

اہل اسلام کے اجتماعی عقیدہ کے مطابق سیدنا حضرت محمد رسول اللہ ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں آپ کے ذریعے قصرنبوت اور سلسلہ نبوت کی تکمیل ہوچکی ہے آپ کے بعد اب قیامت تک کسی نبی یا رسول کی نہ تو ضرورت ہے، نہ ہی کوئی رسول یانبی آئے گا۔باقی رہا روح اللہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا …

Read More »

وہ بدبخت جن کے لیے خسارہ ہے

قارئین کرام ! کچھ بدبخت انسان ایسے ہیں جن کے لیے اپنے برے اعمال کی وجہ سے دونوں جہانوں میں خسارہ ہے ۔ یہ کون ہیں ؟ آئیں ملاحظہ فرمائیں ! اور اپنا دامن بچائیں ۔ 1۔ باطل پر ایمان لانے والوں کیلئے خسارہ ہے اللہ رب العالمین کا فرمان ہے : {وَالَّذِينَ آمَنُوا بِالْبَاطِلِ وَكَفَرُوا بِاللَّهِ أُولَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ}[العنكبوت: …

Read More »