Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 31)

Blog Archives

فتنۂ غامدیت قسط:24

  جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے خلع: شرع اسلامی نے جس طرح مرد کو یہ حق دیا ہےکہ جس عورت کووہ ناپسند کرتا ہے اور جس کے ساتھ وہ کسی طرح نباہ نہیں کرسکتا اسے طلاق دے دے ، اسی طرح عورت کو بھی یہ حق دیا ہے کہ جس مرد کو وہ ناپسندکرتی ہو اور کسی طرح …

Read More »

انٹرویو ۔ الشیخ فیض اللہ سیال

تاریخ اہل حدیث لاڑکانہ شیخ فیض اللہ سیال امیر جمعیت اہل حدیث سندھ لاڑکانہ ڈویژن سے یہ انٹرویو24مارچ2017ء بروز جمعہ رحمانیہ مسجد اہل حدیث لوہاربازار قمبر میں مولانا آصف فاروق کمبوہ نے لیا، انٹرویوکیاہے لاڑکانہ ڈویژن کی تاریخ اہل حدیث ہے جو بیان کردی گئی ہے،آیئے اس تاریخی انٹرویو سے بھرپور استفادہ کرتے ہیں۔(ادارہ) سوال:آپ کا نام وسلسلہ نسب کیاہے؟ …

Read More »

حقوق والدین

[وَقَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْٓا اِلَّآ اِيَّاہُ وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا۝۰ۭ اِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُہُمَآ اَوْ كِلٰـہُمَا فَلَا تَـقُلْ لَّہُمَآ اُفٍّ وَّلَا تَنْہَرْہُمَا وَقُلْ لَّہُمَا قَوْلًا كَرِيْمًا۝۲۳ وَاخْفِضْ لَہُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَۃِ وَقُلْ رَّبِّ ارْحَمْہُمَا كَـمَا رَبَّيٰنِيْ صَغِيْرًا۝۲۴ۭ ](بنی اسرائیل:۲۳،۲۴) ترجمہ:اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور …

Read More »

عون المعین فی فوائد الفتح المبین

شہیر عصر محدث دوراں الاستاذ الحافظ زبیر علی زئی a(المتوفی ۲۰۱۵ء) کی تصنیف لطیف ’’فتح المبین فی تحقیق طبقات المدلسین‘‘ کے وہ فوائد ونکات جو علم حدیث کے طلباء وعلماء کے لئے از حد مفید ہیں، جن کے حصول سے علم ان شا ء اللہ علم حدیث کے شائقین وطالبین بڑی مسرت محسوس کریں گے مختصرا پیش خدمت ہیں۔ (الف) …

Read More »

مِنْ دُوْنِ اللہِ کاصحیح مفہوم قسط:6

  قسط: 6 سیالوی صاحب اور کلیات سیالوی صاحب کی اس تحریر سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ وہ منطق کی بعض کلیات سے بھی کچھ واقفیت رکھتے ہیں ،خواہ ان کے انطباق میں جناب کو منہ کی کھانی پڑے۔ بہرحال ایسےہی کچھ کلمات پیش کرتے ہوئے لکھا:’’اس آیت سے اگرچہ صرف داؤد کی خلافت ثابت ہوتی ہے حالانکہ اہل …

Read More »

رفعتِ آسمان’’ اللہ ‘‘کی عظمت کا نشان

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اپنی ذات، صفات ،اختیارات کے ثبوت اور اپنی عبادت کے استحقاق کیلئے درجنوں الہامی، عقلی اور مشاہداتی دلائل دیئے اور انسان کو اپنے انعامات یاد دلا کر بار بار متوجہ کیا ہے کہ ’’ اے انسان میری قدرت کے نشانات اور میرے احسانات پر غور کر‘‘ تاکہ تجھے علم سے بڑھ کر عین الیقین …

Read More »

ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک وضاحت

محترم حافظ سید محمدعاصم شہزاد عباسی، نائب مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن اپردیول مری ومشیر جامعہ حمیدیہ، بہارکہو، اسلام آباد کے حوالہ سے طلاق کے متعلق ان کاعلماء ومفتیان عظام سے سوال اور اس کے جواب کی تحریر ملی۔ ان کے سوال کاجواب سنی دار الافتاء ،جامعہ حنفیہ امداد ٹاؤن شیخوپورہ روڈ، فیصل آباد کے جناب محمد اعظم ہاشمی صاحب نے …

Read More »

شوال کے چھ روزوں کے متعلق صحیح مسلم کی حدیث کو ضعیف ثابت کرنے کی ناکام کوشش

کچھ ہی ایام قبل حافظ عاطف نامی شخص نے شوال کے چھ روزوں کی تردید میں’’ضعیف الاقوال فی استحباب صیام ستۃ من شوال‘‘ کے نام سے کتاب شائع کرائی، جس میں موصوف نے شوال کے روزوں کے ثبوت میں تمام روایات کو ضعیف ثابت کرنے کی سعی لاحاصل کی ہے۔ ان روزوں کے استحباب پر ایک روایت صحیح مسلم میں …

Read More »

راہ نجات

(فضیلۃ الشیخ سلطان محمود محدث جلالپوری کا خطبہ عیدالفطر۱۳۹۶ھ) تبویب:ذوالفقار علی طاہر دوجملوں میں اسلام کامکمل عنوان ہرطرح کی تعریف اورثناء اس ذاتِ قدوس کیلئے جس نے ہم پر سب سے پہلا احسان یہ فرمایا کہ ہمیں انسان بنایا،پھر اس کادوسرا احسان یہ ہے کہ اپنے انبیاء میں سے ہمیں اس نبی کی امت بنایا جو اللہ کی پوری کائنات …

Read More »

اختتام ِرمضان

اختتام ِرمضان الوداع کہہ گیا ہم کو ماہِ بہار زندگی میں پھر آئے، دعا ہے اے یار ساتھ لایا تھا اپنے، رب کی رحمت وسیع اب گیا ہے تو ہم کو کرگیا بے قرار کیا خوشی تھی سبھی کو اس کی آمد کے وقت اس کے جاتے ہی ہر اک ہوگیا سوگوار ہم جانے نہ دیتے یہ مہینہ کبھی اگر کچھ …

Read More »