Home » مجلہ دعوت اہل حدیث (page 29)

Blog Archives

عورت کا مسجد اور عیدگاہ آنا

اس کرۂ ارضی پر’’مسجد‘‘ اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوب ترین مقام ہے، سیدنا ابوھریرہ tسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «أَحَبُّ الْبِلَادِ إِلَى اللهِ مَسَاجِدُهَا، وَأَبْغَضُ الْبِلَادِ إِلَى اللهِ أَسْوَاقُهَا»(صحیح مسلم) یعنی تمام مقامات میں اللہ کے نزدیک محبوب ترین مقام مسجد ہے اور مبغوض ترین مقام بازار ہے۔ مسجد صرف ادائیگی نماز کامقام نہیں ہے بلکہ …

Read More »

خوشخبری واہم اعلان

خوشخبری واہم اعلان انتہائی خوشی اور مسرت کےسا تھ اعلان کیاجاتاہے کہ جمعیت اہل حدیث سندھ کی مرکزی دینی درسگاہ المعہد السلفی للتعلیم والتربیۃ کراچی ،میں شعبہ تخصص کا آغاز کیاجارہا ہے، پہلے مرحلے میں’’تخصص فی الحدیث النبوی‘‘ کا موضوع منتخب کیاگیاہے جس کادورانیہ دوسال ہوگااور مزیدخوشخبری کی بات یہ ہے کہ اس تخصص میں تدریس کی ذمہ داری محدث …

Read More »

پاکستان زندہ باد

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ پاکستانی قوم14اگست کو یوم آزادی مناتی ہے،71سال قبل اس روز ہم نے یہ پیارا وطن حاصل کیا تھا،برطانوی سامراج کا سورج غروب ہواتھااور ہندوؤں کی سازشیں ناکام ہوئی تھیں، بابائے قوم کی قیادت میں علامہ اقبال کے پیش کیے ہوئے دو قومی نظریئے کی …

Read More »

قسط 194 بدیع التفاسیر

قسط 194 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ الریاضۃ: اپنے اخلاق کو سدھارنے اور طبعی ہوس سے اسے محفوظ رکھنا۔ الزراریۃ: زرارہ بن اعین کی جماعت جو اللہ کی صفات کو حادث یعنی نئی پیداہونے والی کہتے ہیں۔(نعوذباللہ من ذالک) الزعفرانیۃ:  جو اللہ تعالیٰ کےکلام کو …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر:23 قسط:53

درسِ حدیث (۴) الصَّلاةُ نُورٌ. اورنماز نورہے۔ حدیث کا اطلاق یہ واضح کررہا ہے کہ نماز خواہ فرض ہویا نفل،نمازی بندے کیلئے نورہے،اس کے دل کانور ہے،اس کے چہرے کانور ہے، اس کی قبر کانور ہے، اس کیلئے یوم الحشر کانور ہے، پل صراط کانور ہے،ایسا نور جسے ہرلحاظ سے مکمل قراردیاگیا ہے۔ عَنْ بُرَيْدَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ …

Read More »

احکام ومسائل

گورنمنٹ کا مسجدکو سیل کرنا محترم جناب حافظ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں محترم مفتی صاحب اس مسئلہ کے متعلق کہ مسجد کیلئے ایک پلاٹ لیاجاتاہے اور اس پر تعمیر کا کام کیاجاتاہےتوکچھ شرپسند لوگوں کی طرف سےمسلکی تعصب کامظاہرہ کیا جاتا ہے جس پر گورنمنٹ بسا اوقات مسجد کو سیل کردیتی ہے آپ سے استفسار یہ …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:25(آخری)

حافظ صلاح الدین یوسف قسط:25 (آخری) مشیر:وفاقی شرعی عدالت پاکستان فتنۂ غامدیت جوپیرہن اس کاہے وہ مذہب کاکفن ہے (۶) اگر عورت خلع مانگے اور مرد اس پر راضی نہ ہو تو قاضی اس کو حکم دے گا کہ اسے چھوڑ دے۔ تمام روایات میں یہی آیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ اور خلفائے راشدین نے ایسی صورتوں میں مال قبول کرکے عورت …

Read More »

مِنْ دُوْنِ اللہِ کاصحیح مفہوم قسط:7

 قسط:7 پندرہواں سیالوی مغالطہ: لکھا ہے: ’’اور(من دون اللہ) کی شان یہ ہے کہ وہ مکھی بھی پیدا کرسکتے ہیں، اور عیسیٰ فرماتے ہیں:[اَنِّىْٓ اَخْلُقُ لَكُمْ مِّنَ الطِّيْنِ كَہَيْــــَٔــۃِ الطَّيْرِ فَاَنْفُخُ فِيْہِ فَيَكُوْنُ طَيْرًۢا بِـاِذْنِ اللہِ۝۰ۚ](آل عمرا ن:۴۹)کہ میں مٹی سے ایک مورتی بناتاہوں جو پرندے کی شکل پر ہوتی ہے ،پھر میں اس میں پھونک مارتاہوں پھر وہ اللہ کے …

Read More »

انٹرویو ۔ الشیخ فیض اللہ سیال قسط :2آخری

 انٹرویوکنندہ: آصف فاروق کمبوہ فاضل المعہد السلفی کراچی قسط :2 آخری سوال:کیاکبھی حج یاعمرہ کی سعادت حاصل ہوئی؟ جواب: 2016ء کے اپریل کے مہینہ میں عمرہ کیا ہے۔ سوال:کیا کوئی کتاب وغیرہ آپ نے تصنیف فرمائی ہے؟ جواب:نہیں،باقاعدہ سے تو کوئی کتاب نہیں لکھی، البتہ ’’شمارہ دعوت اہل حدیث ‘‘ میں مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں اور فرقہ مسعودیہ یعنی …

Read More »

شیخ سعود بن ابراھیم الشریم

مسجدحرام کے دوسرے سینئر ترین امام شیخ سعود بن ابراھیم الشریم دنیا کے مشہورقاری اور مسجد حرام کے امام وخطیب ہیں۔ مسجد حرام کے دس سے زائد ائمہ کرام میں شیخ شریم تقویٰ کے سب سے اعلیٰ درجے پر فائز ہیں اور آپ مستجاب الدعوات ولی اللہ ہیں۔ ایک مرتبہ سعودی عرب میں طویل عرصہ سے بارشوں کا سلسلہ رک …

Read More »