Blog Archives

کشادہ رزق کے ذرائع

ازکیٰ اخت حافظ محمداحمدمیمن رزق عطا کرنے والااللہ ہی ہےاک مسلمان مومن کو کامل یقین ہونا چاہئے کہ تمام معاملات وہ دنیاوی ہوںیا اخروی سب کاا ختیار ایک اللہ کے پاس ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: [وَمَامِنْ دَاۗبَّۃٍ فِي الْاَرْضِ اِلَّا عَلَي اللہِ رِزْقُہَا ] (ھود:۶) اور زمین پر چلنے والے ہر جاندار کارزق اللہ کے ذمے ہے۔ یعنی وہ …

Read More »

ڈاکٹر عثمانی کے نظریات اور ان کارد

ابومحمد مختار احمد مغل ڈاکٹرمسعود الدین عثمانی اور ا ن کے پیروکاروں کے عقائد ونظریات کے مطابق اصلی قبر وہ قبر ہے جس میں مرنے والے انسان کی روح کو کسی او ر کے جسم یا کسی دوسرے جسم میں ڈال کر قیامت تک رکھا جاتا ہے۔ مرنے والے انسان کی بجائے اس دوسرے جسم پر ہی اس قبر میں …

Read More »

آدابِ دعوت وتبلیغ

حافظعمران ہارون،گولارچی نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: [اُدْعُ اِلٰى سَبِيْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَۃِ وَالْمَوْعِظَۃِ الْحَسَنَۃِ وَجَادِلْہُمْ بِالَّتِيْ ہِىَ اَحْسَنُ۝۰ۭ ](النحل:۱۴۵) اپنے رب کی راه کی طرف لوگوں کو حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلایئے اور ان سے بہترین طریقے سے گفتگو کیجئے۔ ایک دوسرے مقام پر اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: [يٰٓاَيُّھَا الرَّسُوْلُ بَلِّــغْ مَآ …

Read More »

علماءوائمہ کاگستاخ کون؟فیصلہ آپ پر!

حافظ شبیر جمالی،نواب شاہ اسی عنوان سے موسوم ایک مضمون راقم کاماہوار رسالے دعوت اہل حدیث قسط نمبر173کے تحت بھی شایع ہوچکاہے۔عرض یہ ہے کہ دورحاضر میں مخالفین اہل حدیث اپنا تقیہ کلام ہی یہ بناچکے ہیں کہ اہل حدیث علماء وائمہ کے گستاخ ہیں،پہلے بھی عرض کیا جاچکا ہے کہ یہ تقیہ کلام مخالفین حق کی محض مجبوری ہے، …

Read More »

ماہِ محرم کی رسومات

حافظ محمد صہیب ثاقب،مدرس المعہد السلفی کراچی ماہِ محرم ماہِ صبر یانوحہ وماتم؟(قرآن وحدیث کی روشنی میں) قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشا ہے: [وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوْعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْاَمْوَالِ وَالْاَنْفُسِ وَالثَّمَرٰتِ۝۰ۭ وَبَشِّرِ الصّٰبِرِيْنَ۝۱۵۵ۙ الَّذِيْنَ اِذَآ اَصَابَتْہُمْ مُّصِيْبَۃٌ۝۰ۙ قَالُوْٓا اِنَّا لِلہِ وَاِنَّآ اِلَيْہِ رٰجِعُوْنَ۝۱۵۶ۭ ](البقرہ:۱۵۵،۱۵۶) ترجمہ:’’اور ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے، دشمن …

Read More »

فتنۂ غامدیت قسط:۱6

حافظ صلاح الدین یوسفd مشیر:وفاقی شرعی عدالت پاکستان علمائے اسلام کاصحیح فیصلہ اس لئے علمائے اسلام کا یہ فیصلہ بالکل درست ہے کہ ڈی،این، اے ٹیسٹ کوثبوت جرم میں ایک قرینہ یاضمنی شہادت کے طور پر تو استعمال کیاجاسکتا ہے لیکن اس کی بنیاد پر کسی مجرم کو زنا کی سزا نہیں دی جاسکتی جوسوکوڑے اورشادی شدہ زانی کے لئے …

Read More »

قسط:4آخری-غیر اللہ سے دُعا اور چندقرآنی سوالات

ابوالاسجد محمد صدیق رضا قسط:4آخری تیسراسوال:اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: [قُلْ اَرَءَيْتُمْ مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللہِ اَرُوْنِيْ مَاذَا خَلَقُوْا مِنَ الْاَرْضِ اَمْ لَــہُمْ شِرْكٌ فِي السَّمٰوٰتِ۝۰ۭ اِيْتُوْنِيْ بِكِتٰبٍ مِّنْ قَبْلِ ھٰذَآ اَوْ اَثٰرَۃٍ مِّنْ عِلْمٍ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِيْنَ۝۴ وَمَنْ اَضَلُّ مِمَّنْ يَّدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللہِ مَنْ لَّا يَسْتَجِيْبُ لَہٗٓ اِلٰى يَوْمِ الْقِيٰمَۃِ وَہُمْ عَنْ دُعَاۗىِٕہِمْ غٰفِلُوْنَ۝۵ وَاِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوْا …

Read More »

خطبہ عیدالاضحیٰ

الشیخ داؤد شاکر الشیخ محمد داؤدشاکر صاحب نائب مدیر ومدیرالتعلیم المعہد السلفی ،کراچی نے اس سال خطبہ عیدالاضحیٰ جماعت اہل حدیث کی قدیمی عیدگاہ بلوچ پارک، بالمقابل اردو بازار کراچی ،میں ارشاد فرمایا۔ جسے افادہ عام کیلئے شائع کیاجارہا ہے، المعہد السلفی کے طالب علم نعمان احمد نے اسے تحریر کیا اور حوالہ جات کی تخریج کی، نیز شیخ محمدداؤد …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 184

۔ قسط 184 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ میںنےکہا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں اٹھارہ مقامات پر انسان کی تخلیق کی خبر دی ہے۔(دیکھیں:البقرہ ع۳پ۱، النساء ع۵پ۵، الحجر ع۳پ۱۴، النحل ع۱پ ۱۴، مریم ع۵پ۱۶، الانبیاء ع۳پ۱۷، السجدہ ع۱پ۲۱، یسٓ ع۵پ۲۳، حٰمٓ المؤمن ع۶پ۲۴،الحجرات …

Read More »

پروفیسر عبدالقیوم جلالانی کوصدمہ

12ستمبر 2016ءبمطابق ۹ذی الحج۴۳۷اھ بروزسوموار بوقت شام پروفیسر عبدالقیوم جلالانی امیر جمعیت ضلع سانگھڑ کی والدہ محترمہ کراچی میں انتقال کرگئیں۔ اناللہ وانا الیہ راجعون.میت آبائی گاؤں لعل خان جلالانی لے جائی گئی اورساڑھے ۱۱بجے شب نماز جنازہ ادا کی گئی ،مولانا شمس الدین جلالانی نے نماز جنازہ پڑھائی علاقہ کے جماعتی احباب کی بڑی تعداد نے جنازہ میں شرکت …

Read More »