Blog Archives

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی 10نومبر 2016ء بروزجمعرات صبح ساڑھے دس بجے طلبہ کا تقریری اسبوعی اجلاس ہوا، صدارت شیخ عبداللہ شمیم صاحب نے کی۔ تین طلبہ انعام کے حقدار قرارپائے اول:محمد اسلم درجہ ثامنہ، دوم: عبد الرحمٰن، درجہ ثانیہ ،سوم: سیف اللہ عابد،درجہ ثالثہ۔ شیخ عبداللہ شمیم صاحب کی طرف سے اول کو500روپے دوم کو200روپے اور سوم کو 100روپے انعام دیاگیا۔بہترین …

Read More »

آئینہ کتب

مبصر:محمد یوسف نعیمؔ کراچی نام کتاب اشاریہ برہان دہلی-ایک مفیدعلمی کاوش (تحسین کے تناظرمیں) ترتیب محمد شاہد حنیف ملنے کاپتہ (۱)کتاب سرائے ،اردوبازار لاہور (۲)فضلی سنز اردوبازار لاہور رابطہ 0333-4128743 اشاریہ سازی ؍نگاری تحقیقی میدان کے شہسوار کے لئے سہولت کا ایک ذریعہ ہے، پھر اشاریہ نگاری ایک پھیلے ہوئے بے ترتیب علمی مواد کو سلیقے سے مرتب کرکے سمیٹ …

Read More »

نمازجنازہ میں سورۂ فاتحہ کاثبوت قسط:1

محمدآصف فاروق کمبوہ ،فاضل المعہد السلفی (قسط:1) امام وخطیب:رحمانیہ مسجدقمبر نظر ثانی:شیخ ضیاء الحق بھٹی نائب شیخ الحدیث المعہد السلفی نمازجنازہ میں سورۂ فاتحہ کاثبوت کتب احادیث میں موجود تمام روایات کا باسندتذکرہ حدیث ابن عباس وذکر روایۃ سفیان الثوری (۱)قال البخاری حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: …

Read More »

اداریہ و شذرے

ذوالفقارعلی طاہر عمربھر کاکرب انگیز پچھتاوا الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ جامع ترمذی میں یہ حدیث نبوی موجود ہے، جسےعلامہ البانی aنے تحقیق احادیث مشکوٰۃ میں حسن قرار دیا ہے اور یہ حدیث محدث العصر حافظ زبیر علی زئی aکے نزدیک بھی حسن درجہ کی ہے۔ملاحظہ ہو: عَنْ عَلِيِّ …

Read More »

بدیع التفاسیر قسط 185

۔ قسط 185 ۔۔۔ احسن الکتاب فی تفسیر ام الکتاب شیخ العرب والعجم علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ دسواں باب تفسیر قرآن سے متعلق ضروری احکامات کابیان اس باب میں اکیس فصلیں ہیں۔ تفسیرقرآن کاطریقہ کار بیان کرتے ہوئے حافظ ابن کثیر اپنی تفسیر۱؍۱۳ میں فرماتے ہیں : ان اصح الطریق فی ذالک ان یفسر …

Read More »

اربعینِ نووی ۔ حدیث نمبر:19 قسط:46

درسِ حدیث فضیلۃالشیخ عبدﷲناصررحمانی عَنْ أَبِي عَبَّاسٍ عَبْدِ اللهِ بنِ عَبَّاسٍ رضي الله عنهما قَالَ: كُنْتُ خَلْفَ النبي صلى الله عليه وسلم يَومَاً فَقَالَ: (يَا غُلاَمُ إِنّي أُعَلِّمُكَ كَلِمَاتٍ: احْفَظِ اللهَ يَحفَظك، احْفَظِ اللهَ تَجِدهُ تُجَاهَكَ، إِذَاَ سَأَلْتَ فَاسْأَلِ اللهَ، وَإِذَاَ اسْتَعَنتَ فَاسْتَعِن بِاللهِ، وَاعْلَم أَنَّ الأُمّة لو اجْتَمَعَت عَلَى أن يَنفَعُوكَ بِشيءٍ لَمْ يَنْفَعُوكَ إِلا بِشيءٍ قَد كَتَبَهُ اللهُ …

Read More »

احکام ومسائل

G.147 جناب مفتی صاحب السلام علیکم عرض یہ ہے کہ ہمارے والد محترم کا انتقال ہوگیا ہے، ہمارے والد کے پسماندگان میں ایک بیوی سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی جبکہ دوسری بیوی (ہماری والدہ) سے چاربیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ ہمارے والد کی جائیداد گاؤں ضلع دہرلوٹر میں واقع ہے۔ اسی ماہ اگست 2016ء میں ہم بھائی گاؤں گئے …

Read More »

رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ باندھنا

شیخ حزب اللہ بلوچ سینئر مدرس: مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث حیدرآباد ہفت روزہ الاعتصام کاشمارہ 29جولائی تا 4اگست 2016ء نظر سے گزرا جس میں جماعت کے نامور عالم ومصنف حافظ صلاح الدین یوسف کا مضمون’’رکوع کے بعض اہم مسائل‘‘ کے تحت ’’رکوع کے بعد قومے میں ہاتھ باندھنے کا مسئلہ‘‘ کے عنوان سے شایع کیاگیا ہے، جسے چند ایام کے …

Read More »

فتنۂ غامدیت . قسط:۱۷

حافظ صلاح الدین یوسف قسط:۱۷ مشیر:وفاقی شرعی عدالت پاکستان اگرآپ کو میرے الفاظ سخت محسوس ہو رہے ہو تو راقم معذرت کرنے کے لئے تیار ہے لیکن پہلے آپ خود اپنے اکابر کے بارے میں سوچ لیں جنہوں نے عقیدۂ نزول مسیح کے انکار کو’’کفر والحاد‘‘ قرار دیا ہے۔ اکابر علمائے دیوبند کے فتاوے یہ اکابر ہیں، علامہ انورشاہ کشمیری، مولانا …

Read More »

ماہِ صفر کے بعض تصورات کی حقیقت

حافظ محمدصہیب ثاقب،مدرس: المعہد السلفی کراچی (۱)ماہِ صفر کے رسم ورواج: ماہ صفر کومنحوس سمجھنا، نحوست کی وجہ سے اس ماہ میں شادیاں نہ کرنا، اس میں مٹی کے برتن توڑ ڈالنا، ماہِ صفر کے آخری بدھ یعنی چہارشنبہ کوجلوس نکالنا اور شہروں اور بستیوں کے باہر بڑی محفلیں منعقد کرکے خاص قسم کے کھانے ،حلوے تقسیم کرنا،بیماریوں سے شفاء …

Read More »