Blog Archives

المھند کے دفاع کا علمی جائزہ بجواب المھند پر اعتراضات کا علمی جائزہ

قسط نمبر: 5 عقیدہ نمبر:1 مسئلہ شد رحال یعنی زیارت قبور کےلئے دوردراز کاسفرطے کرنا دیوبندیہ کے اس عقیدے پربحث سے پہلے یہ بات عام قارئین کے لئے واضح ہو کہ مسئلہ زیارت اور زیارت کے لئے’’شد رحال‘‘ کجاوے کسنامطلب سفرکرنا دومختلف مسائل ہیں،نبی مکرم ﷺ کی قبر مبارک تو کیا عام قبور کی بھی زیارت کو کسی عالم نے …

Read More »

گستاخان صحابہ کا عبرت ناک انجام

سيدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي فَلَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْفَقَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِهِمْ وَلَا نَصِيفَهُ . میرے اصحاب کو برا بھلا مت کہو۔ اگر کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر بھی سونا ( اللہ کی راہ میں ) خرچ …

Read More »

خشوع کیاہے؟

[قَدْاَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ۝۱ۙ الَّذِيْنَ ہُمْ فِيْ صَلَاتِہِمْ خٰشِعُوْنَ۝۲ۙ ] ترجمہ:تحقیق فلاح پائی ایمان والوں نے جو اپنی نمازوں میں خشوع (اورعاجزی )کرتےہیں۔  خشوع کسےکہتے ہیں؟ کتب تفاسیر میں ’خاشعون‘ کا معنی ’خائفون،ساکنون‘ کیاگیاہے، یعنی اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والے اور سکون اختیار کرنے والے۔ لفظ خشوع لغوی طور پر اپنے اندر سکون ،اطمینان ،ٹھہراؤ،وقار اور تواضع کا مفہوم رکھتا ہے، اور …

Read More »

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 17اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ نظام الدین سیال نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔ 22اگست2018ءبروزبدھ المعہد السلفی میں الشیخ بدیع الدین نے عیدالاضحیٰ کی نماز پڑھائی۔ 24اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ نظام الدین سیال نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔ 31اگست2018ءبروزجمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ مغیث الرحمٰن نے خطبہ جمعہ پڑھایا۔ جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی 22اگست2018ءبروزبدھ جناح …

Read More »

مقدس فریضہ حج کو داغدار کرنے کی ناپاک سازش!

کچھ ایام قبل سوشل ميڈيا اور بعض خبر رساں اداروں پر اسلام کے ایک اہم اور مقدس فریضہ حج سے متعلق یہ بحث کی جا تی رہی کہ دوران حج، مناسک حج کی ادائیگی کے دوران خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے۔ اس طرح کے اکادکا واقعات ذکر کرکے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ …

Read More »

بدیع التفاسیر (قسط نمبر 206)

ناظرین!سیوطی نے سورہ بقرہ میں سات آیات منسوخ بتائی ہیں:1آیت وصیت [كُتِبَ عَلَيْكُمْ اِذَا حَضَرَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ اِنْ تَرَكَ خَيْرَۨا۝۰ۚۖ الْوَصِيَّۃُ لِلْوَالِدَيْنِ وَالْاَقْرَبِيْنَ بِالْمَعْرُوْفِ۝۰ۚ حَقًّا عَلَي الْمُتَّقِيْنَ۝۱۸۰ۭ]آیت میراث سے اور بعض نے کہا حدیث:(لاوصیۃ لوارث)(مشکاۃ بحوالہ ابوداؤد، ترمذی وابن ماجہ من حدیث ابی امامہ ،سنن ابن ماجہ، کتاب الوصایا، باب لاوصیۃ لوارث ،ح:2714)سے اوربعض نے کہا اجماع سے منسوخ ہے، …

Read More »

اربعینِ نووی حدیث نمبر 28

قسط نمبر :61 گذشتہ قسط میں ہم نے رسول اللہ ﷺ کے وعظ ونصیحت کے تعلق سےکچھ آداب بیان کیے تھے،اس تعلق سے دورِ حاضر کے کچھ واعظین کے بعض انحرافات کی طرف بھی اشارہ کیاتھا،وعظ ونصیحت تو رسول اللہ ﷺ کا سب سے اہم،مقدم اور مقدس اسوہ ہے،جس کی پیروی ازحد ضروری ہے،آپﷺ کی اتباع ہی سے کلام میں …

Read More »

توہین رسالت کی سنگینی اور گستاخوں کا انجام گستاخوں کا عبرتناک انجام

قسط نمبر 2 أَلَمْ يَعْلَمُوا أَنَّهُ مَنْ يُحَادِدِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَأَنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِيهَا ۚ ذَٰلِكَ الْخِزْيُ الْعَظِيمُ. [سورة التوبة 63] کیا انہیں معلوم نہیں کہ جو شخص اللہ اور اس کے رسول کامقابلہ کرے (ان سے عداوت رکھے اور توہین و تمسخر کا نشانہ بنائے تو) اس کے لئے جہنم کی آگ ہے جس میں وہ ہمیشہ …

Read More »

پاکستان زندہ آباد

فضیلۃ الشيخ ذوالفقار علی طاہرر رحمہ اللہ کی یوم آزادی کی مناسبت سے لکھی ہوئی ایک يادگار تحریر جو گذشتہ سال ’’ماہنامہ دعوت اہلحدیث ‘‘میں شائع ہوئی، اس تحریر کی اہمیت وافادیت کو دیکھتے ہوئی دوبارہ شامل اشاعت کیا جارہا ہے۔(ادارہ) الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ پاکستانی قوم14اگست کو …

Read More »

ناطقہ سربہ گریباںکہ اسے کیاکہئے!

الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول  ﷲ (ﷺ) وبعد! قارئین کرام !السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مشہور کہاوت ہےکہ’’عمدہ لباس آپ کی ظاہری شخصیت کو مزین کرتا ہے اور حسن اخلاق آپ کی باطنی شخصیت کی عمدگی کا عکاس ہے۔‘‘ ہمارا دین حنیف بھی اچھے اخلاق کی تلقین کرتا ہے اور بداخلاقی کے برے انجام سے ڈراتاہے۔ امام الانبیاء محمد …

Read More »