Home » پوسٹر و اشتہارات » دوروزہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس

دوروزہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمدللہ ہرسال کی طرح اس سال بھی 35ویں دوروزہ سیرۃ النبی ﷺ کانفرنس محمدی پبلک پارک نیو سعیدآبادسندھ میں منعقد ہورہی ہے۔ تمام جماعتی ساتھیوں کو اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔کراچی کے ساتھیوں کے لیے بس کا انتظام کیا گیا ہے بس میں  سیٹ کی بکنگ کے لیے درج ذیل ساتھیوں سے رابطہ کریں۔ جزاک اللہ خیرا

1۔ بلال بھائی 03313996630

2۔ شاھد بھائی 03332246216/03232304804

About admin2

Check Also

اخروی کامیابی کے رہنما اصول

الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی بمقام: جامع مسجد ایک منارہ ،طارق روڈ کراچی. تاریخ: 26-05-2019 [Download]

جواب دیجئے