اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی کراچی

26فروری2017ء بروزاتوار بعدنمازظہر جامع مسجد نور العلم میں فضیلۃ الشیخ داؤدشاکر صاحبdنے ہفتہ واردرس دیا۔
28فروری2017ء بروزمنگل بعدنمازظہر دفتر المعہد السلفی میں ڈاکٹر عبدالرشید ناظم مالیات جمعیت سندھ، حاجی اعظم لانڈرناظم تبلیغ جمعیت سندھ نےامیر محترم فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی d سے ملاقات کی اور ملاقات میں فضیلۃ الشیخ حافظ سلیم صاحب، شیخ محمدداؤد شاکر،شیخ ذوالفقار علی طاہر ،حافظ عبدالمالک مجاہد، عامربھائی ،سعدبھائی نے بھی شرکت کی۔
2مارچ2017ء بروز جمعرات المعہد السلفی کااسبوعی اجلاس فضیلۃ الشیخ عبدالصمد مدنی صاحب کی زیرصدارت ہوا۔آخر میں شیخ محترم نے خطابت کے حوالے سے عظیم نصائح کیں۔
5مارچ2017ء بروزاتوار بعدنمازظہر جامع مسجد نور العلم میں حافظ محمد سلیم صاحب نے ہفتہ وارد رس دیا،اور بعدازدرس اساتذہ کا اجلاس ہواجس میں تعلیم وتدریس اور سالانہ تقریب کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔
9مارچ2017ء بروز جمعرات اسبوعی اجلاس طلبہ المعہد السلفی کا زیرصدارت فضیلۃ الشیخ وسیم علی سیال منعقد ہوا۔
12مارچ2017ء بروزاتوار جامع مسجد نور العلم میں بعدنمازظہر فضیلۃ الشیخ اصغر محمدی نے ہفتہ وار درس دیا۔
12مارچ2017ء بروزاتواربعد نمازظہر المعہد السلفی کے دفتر میں اساتذہ کا اجلاس حافظ محمد سلیم صاحب کے زیرصدارت ہوا جس میں سالانہ امتحان کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔
15,14,13مارچ2017ء بمطابق ۱۳،۱۴،۱۵جمادی الثانی ۱۴۳۸ھ المعہد السلفی میں ایام بیض کے روزوں کا اہتمام کیاگیا۔
(عبدالمالک ساہڑدرجہ سابعہ)
16مارچ2017ء بروز جمعرات المعہد السلفی کا اسبوعی اجلاس فضیلۃ الشیخ عبیدالرحمٰن محمدی کی زیرصدرات منعقد ہوا، عبدالجبار اظہر،ثامنہ اول،عمران راہب، خامسہ نے دوم اور الیاس ڈیرو نے سوم پوزیشن حاصل کی۔
17مارچ2017ء جامع مسجد نور العلم میں حافظ بدیع الدین نے خطبہ جمعہ دیا۔
19مارچ2017ء بروز اتوار جامع مسجد نور العلم میںبعدنمازِ ظہر شیخ عبداللہ ناصررحمانیdنےہفتہ وار درس نے دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

26فروری2017ء بروز اتوار بعدنمازمغرب مدرسہ اشاعت الاسلام گارڈن میں امیرمحترم فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی dنے درس قرآن ارشاد فرمایا۔
26فروری2017ء بروز اتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد محمدی کورنگی نمبر۲اور بعدنمازعشاء جامع مسجد بیت الحق کورنگی میں فضیلۃ الشیخ حافظ محمد سلیم صاحب نے سوالات کی نشست کی۔
26فروری2017ء بروز اتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد سعد بن ابی وقاص ڈیفنس میں فضیلۃ الشیخ محمدداؤدشاکر صاحب نے سلسلہ واردرس قرآن ارشاد فرمایا۔
26فروری2017ء بروز اتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد حسین بن علیؓ کینزفاطمہ سوسائٹی میں فضیلۃ الشیخ عبیدالرحمٰن محمدی صاحب نے درس ارشاد فرمایا۔
3مارچ2017ء جامع مسجد رحمانیہ شیشہ مارکیٹ بوھرہ پیر کراچی میں حافظ بدیع الدین بن عبداللہ ناصررحمانی متعلم المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔
5مارچ2017ء بروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد الیاس بھٹائی آباد میں شیخ محمدداؤد شاکر صاحب نے درس دیا، شیخ وسیم نے مسجد حسین بن علی میں، اور شیخ عبیدالرحمٰن محمدی نے بعدنمازمغرب جامع مسجدخالد بن ولیدگلشن حدیدمیں اور بعدنمازعشاءجامع مسجد باب السلام پپری میں ماہوار درس دیا۔
8مارچ2017ء بروزبدھ فضیلۃ الشیخ محمدداؤدشاکر نائب مدیر المعہد السلفی اپنی والدہ،ہمشیرہ،بھائی ،اہلیہ سمیت14افراد کاوفد لیکر ادائیگی عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
10مارچ2017ء جامع مسجد رحمانیہ شیشہ مارکیٹ بوھرہ پیر کراچی میں فضیلۃ الشیخ عبداللہ شمیم فاضل ومدرس المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔
10مارچ2017ء جامع مسجد رحمانی طارق روڈ میں شیخ طہ پاشا، جامع مسجد حسین بن علی مدراس چوک میں حافظ مغیث الرحمٰن ،جامع مسجد اہل حدیث پائپ مارکیٹ میں حافظ بدیع الدین متعلمین المعہد السلفی نے خطبات جمعہ دیے۔(عبدالمالک ساہڑدرجہ سابعہ)
12مارچ2017ء بروزاتوار جامع مسجد علی شاہ بیگ لین میں میں بعدنمازمغرب سلسلہ وار دسواں درس حدیث اور بعدنمازعشاء جامع مسجد ابوھریرہ نیاباد میں سلسلہ وار پندرہواں درس عقیدہ شیخ ذوالفقار علی طاہر نے دیا۔
12مارچ2017ء بروزاتواربعدنمازمغرب جامع مسجد فردوس مظرآباد کالونی میں شیخ عبدالصمد مدنی نےدرس دیا۔
19مارچ2017ء بروزاتوار بعدنمازمغرب شیخ عبداللہ شمیم نے ابوھریرہ مسجدنیاباد میں درس دیا۔
24مارچ2017ء حافظ مغیث الر حمٰن متعلم المعہد السلفی نے مسجد ابوعبیدہ بن الجراحؓ ڈرگ روڈ میں خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث حیدر آبادسندھ

24فروری2017ءجامع مسجد دارالسلام میں فضیلۃ الشیخ حافظ محمد سلیم صاحب dنے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔
24فروری2017ءبروز جمعہ بعدنمازمغرب جامع مسجد امیرحمزہ میںسیرت النبی کانفرنس سےفضیلۃ الشیخ حافظ محمد سلیم صاحب، شیخ محمدداؤد شاکر صاحب، فضیلۃ الشیخ ارشد علی صاحب، اور فضیلۃ الشیخ عبدالمالک مجاہد jنے خطاب کیا۔
05مارچ2017ء بروز اتوار بعدنمازعشاء جامع مسجد علی اہل حدیث گڈس ناکہ میں شیخ حافظ محمد راشد میو نے درس دیا۔
(عبدالمالک ساہڑدرجہ سابعہ)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع سانگھڑ ومیرپورخاص

23فروری2017ءبروزجمعرات مدرسہ تعلیم القرآن میان سانگھڑ میں ماہ مارچ کے ہفتہ وار پروگرام کےحوالے سے میٹنگ ہوئی جس میں محمداعظم لانڈر،ڈاکٹرعبدالرشید،مولانا اعجاز،مولانا عبدالرحمٰن ملاح، مولانا ایوب، مولاناسرفراز اورمولانا ارشاد نے شرکت کی۔(حافظ عبدالقیوم)
03مارچ2017ء جامع مسجد گوٹھ چوہدری محمددین آرائیں سانگھڑ میں مولانا عبدالرزاق گاہوٹھی نے خطبہ جمعہ دیا۔(مرسل:سفیان امام مسجدہذا)
04مارچ2017ء بروزہفتہ بعدنمازمغرب تاعشاء جامع مسجد اہل حدیث لوہارڑوشہر میںمولانا رمضان بدر،مولانا عبدالرحمٰن اکبر فاضلین المعہد نےد رس دیے۔
05مارچ2017ء بروز اتوار بعدنمازمغرب گوٹھ حاجی اللہ بخش مری نزد لعل خان شاخ میرپورخاص میں چوتھی سالانہ کانفرنس میں حافظ اشفاق احمد شر نے تلاوت کی اور مولانا عبدالرحیم شر نے نظم پڑھی اور ڈاکٹرعبدالحفیظ سموں ،پروفیسر عبدالقیوم جلالانی، مولانا اعظم لانڈر نے خطاب کیا، مولانابرکت اللہ بلوچ نے اسٹیج سیکٹری کے امور سرانجام دیے۔(مرسل: مولانا محمد فاروق شر)
11مارچ2017ء بروزہفتہ جامع مسجد حمزہ گوٹھ حمزہ علی شر نزد ساماروموری میرپورخاص میں بعدنمازعشاء مولانا عبدالغفور صاحب نے درس دیا۔(وطن نیوزسروس)
11مارچ2017ء بروزہفتہ جامع مسجد اہل حدیث چک۱۱میں بعدنماز مغرب مولانا عبدالفتاح بالادی،مولانا اعجازالرحمٰن مغل نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع بدین وتھرپارکر

24فروری2017ءجامع مسجد محمدی سنی گھونی تھرپارکر میں فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق ابرا ھیمی dنے خطبہ جمعہ دیا۔
(المرسل:محمدابراھیم نثاراحمد)
01مارچ2017ء بروز بدھ بعدنمازمغرب جامع مسجد ابوبکر صدیق گوٹھ قبول کیریوماتلی بدین میں مولانا عبدالہادی صاحب نے درس دیا۔(المرسل:حافظ عبدالقیوم ،امام مسجدہذا)
03مارچ2017ء جامع مسجد گوٹھ محمد خان چانڈیوماتلی بدین میں مولانا عبدالہادی جونیجو نے خطبہ جمعہ دیا۔
03مارچ2017ء بروز جمعہ جامع مسجد التوحید گوٹھ محمد خان راہموں نزد سنی گھونی تھرپارکرکاعبدالعزیزراہموں نے سنگ بنیاد رکھا۔
10مارچ2017ء جامع مسجدخالد بن ولیدؓ ڈیپلوتھرپارکر میں مولانا عبدالہادی جونیجو فاضل المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔(المرسل: مولانا عبدالستار راہموں)
17مارچ2017ء جامع مسجدعمرفاروق گوٹھ قبول کیریو میں مولانا عبدالہادی جونیجو فاضل المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔
17مارچ2017ء جامع مسجدمحمدی کیریہ محلہ ماتلی میں مولانا اللہ بخش سموں نے اور جامع مسجدعثمان غنی گوٹھ میر محمد کیریومیں حافظ عبد القیوم نے خطبہ جمعہ دیا۔
24مارچ2017ء حافظ اسد اللہ متعلم المعہد السلفی کراچی نے مسجد حسین بن علی اور حافظ آصف عمران متعلم المعہد السلفی کراچی نے چک۲ گولارچی میں خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع مٹیاری ونواب شاہ

23فروری2017ءبروز جمعرات مرکز اہل حدیث نواب شاہ میں فضیلۃ الشیخ حافظ محمد سلیم صاحب نے ماہانہ درس قرآن ارشاد فرمایا۔
24فروری2017ءجامع مسجد علی المرتضیٰ جت ناکہ ہالامیں مولانا آصف راہونے خطبہ جمعہ دیا۔(المرسل:عبدالوحید جمالی)
24فروری2017ءجامع مسجد اہل حدیث بکھرجمالی موری نیوسعیدآبادمیں ڈاکٹرعبدالحفیظ سموںنے خطبہ جمعہ دیا۔اور بعد نماز عصر جامع مسجد اہل حدیث گوٹھ پھاڑ خان جمالی میں دینی پروگرام سے ڈاکٹرعبدالحفیظ سموں اور حافظ شبیرجمالی نے خطاب کیا۔
01مارچ2017ء بروز بدھ بعدنمازمغرب جامع مسجد الفردوس نیوسعیدآباد میں پیغام حق کانفرنس سے فضیلۃ الشیخ حافظ محمد خلیفہ راہو، مولانا غلام اللہ ہرل، فضیلۃ الشیخ عبدالرزاق دل صاحب کے خطابات ہوئے۔
(المرسل:محمدہاشم قمبرانی)
03مارچ2017ء جامع مسجد محمدی بھٹ شاہ میں مولانا خدابخش میر نے خطبہ جمعہ دیا،۔(المرسل:عبدالقادر چانڈیو)
08مارچ2017ء بروز بدھ بعدنمازعصر تاعشاء جامعہ تعلیم القرآن والسنہ نوابشاہ میں فضیلۃ الشیخ اللہ نواز ہرل کے زیرصدارت تقریری مقابلہ ہوا، درج ذیل طلباءنے پوزیشن لی:اول:عبدالسلام جمالی، دوم: عبدالباسط لاکھو،عبدالوکیل بروہی،شاہنوار پکریو ،سوئم: انیس گپچانی۔(المرسل: شہزاد احمدبالادی)
10مارچ2017ء جامع مسجد محمدی گوٹھ حسوگپچانی نوابشاہ میں مولانا اویس جمالی نے خطبہ جمعہ دیا۔(المرسل:ضیاءالدین گپچانی)
17مارچ2017ء جامع مسجد علی گوٹھ پھوٹوگاہوٹھی میں مولانا عبدالرزاق گاہوٹھی نے خطبہ جمعہ دیا۔
17مارچ2017ء جامع مسجد اہل حدیث گوٹھ شاہ محمد ڈاہری میں مولانا خدابخش ببر نے خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع ٹنڈوالھیار

24فروری2017ءجامع مسجد گوٹھ حاجی ملوک ببرنصرپورمیں مولانا خدابخش نے خطبہ جمعہ دیا۔(المرسل:عبدالعظیم ببر)
10مارچ2017ء جامع مسجد اہل حدیث گوٹھ حاجی ملوک ببر نصرپور میں مولانا خدابخش نے خطبہ جمعہ دیا۔(المرسل:نصیرببر)
10مارچ2017ء جامع مسجد توحید گوٹھ حاجی کریم بخش سیال نصرپور میں مولانا مختیارنے خطبہ جمعہ دیا۔(المرسل:احمدسیال)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ لاڑکانہ

18,5,1مارچ2017ء بروزمنگل جامع مسجد رحمانی اہل حدیث نظرمحلہ لاڑکانہ میں مولوی نثاراحمدسیال فاضل المعہد السلفی نے سلسلہ وار درس دیے۔
16,9,2مارچ2017ء بروز جمعرات جامع مسجد اللہ والی بھینس کالونی لاڑکانہ میں مولوی نثاراحمدسیال فاضل المعہد نےسلسلہ وار درس دیے۔
03مارچ2017ء جامع مسجد محمدی اہل حدیث کھٹان بازار لاڑکانہ میںسیدابوحمیدشاہ راشدی نے خطبہ جمعہ دیا۔(المرسل:عبدالوہاب آزاد سیال)
03مارچ2017ء جامعہ عربیہ دارالقرآن والحدیث میہڑ دادو میں محترم جناب پروفیسر محمد جمن کنبھر نے خطبہ جمعہ دیا۔
03مارچ2017ء جامع مسجد السلفیہ دڑی محلہ لاڑکانہ میںالشیخ وسیم علی سیال مدرس المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔
14,7مارچ2017ء بروز پیر جامع مسجد الہدیٰ اہل حدیث میرو خان چوک لاڑکانہ میں فضیلۃ الشیخ نثاراحمد سیال فاضل المعہد نے سلسلہ وار درس دیا۔
15مارچ2017ء بروزبدھ عاقل گوٹھ لاڑکانہ میں سیرۃ النبی ﷺ کانفرنس سے قاری عبدالرحیم کلیم، شیخ آصف فاروق، شیخ رحیم بخش شر فاضل المعہد نےخطابات کیے۔
15مارچ2017ء بروزبدھ گوٹھ سمندرخان گوپانگ رتودیرو میں(6)چھٹی سالانہ کانفرنس سے مولانامعراج الدین بھٹو، پروفیسر عبدالقیوم جلالانی، قاری عبدالرحیم کلیم، جناب شبیرجمالی کے خطابات ہوئے۔
19مارچ2017ء بروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد محمدی مانجھند شہر میں دینی پروگرام سے ڈاکٹر عبدالرشید ،فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانیdنے خطاب کیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ خیرپورسکھر،نوشہروفیروز

03مارچ2017ء جامع مسجد محمدی اہل حدیث بھٹی محلہ میں شیخ عبدالوکیل ناصر صاحب نے خطبہ جمعہ دیااور بعدنماز عشاء مسجد نیوپنڈ سکھر میں درس دیا۔
03مارچ2017ء جامع مسجدفاطمہ روہڑی سکھر میں حافظ طارق ضیاء متعلم المعہد السلفی نے خطبہ جمعہ دیا۔
03مارچ2017ء جامع مسجدمحمدی سیال آباد نوشہروفیروز میں  مولانااعظم لانڈر نے خطبہ جمعہ دیا۔بعدنمازجمعہ حافظ عمران کی تکمیل حفظ القرآن پر دستار بندی ہوئی۔(المرسل:حافظ دلشاد،متعلم المعہد کراچی)
04مارچ2017ء بروز ہفتہ بعدنمازعصر جامع مسجد محمد ی وڈامہیسر میں شیخ عبدالوکیل ناصرصاحب نے درس دیا۔
18مارچ2017ء بروزہفتہ ۱۰بجے صبح گوٹھ صوبیدار پیرمحمد منگریو میں دینی جلسہ سے مولانا امین جوگی، پروفیسر عبدالقیوم جلالانی، حافظ شبیر جمالی نے خطاب کیا۔(ڈاکٹرامان اللہ پُھل)

اپیل برائے دعائِ مغفرت

02فروری2017ءبروزجمعرات نگران المعہد السلفی حافظ ادریس صاحب کے جواں سال تایازاد انتقال کرگئے نماز جنازہ اگلے دن ادا کی گئی۔
25فروری2017ءبروز ہفتہ شیخ العرب والعجم علامہ سیدابومحمد بدیع الدین شاہ راشدیaکی بیٹی اور سیدامین شاہ راشدی کی والدہ انتقال کرگئیں۔نماز جنازہ ۴بجے شام مسجد الفردوس نیو سعید آبادمیں ادا کی گئی۔
27فروری2017ءبروزسوموار ڈہروڑو موری گوٹھ شہداد شر میرپور خاص کے ۸۰سالہ بزرگ راضی شرانتقال کرگئے۔
28فروری2017ءبروز منگل قاری عبدالباسط جوگی خیرپوری خریج المعہد السلفی ،مولانا صفی اللہ جوگی aکی والدہ اور قاری اسحٰق رحمانی کی نانی انتقال کرگئیں۔
01مارچ2017ء بروز بدھ گوٹھ مادن جت نزد ابراھیم شاہ ٹنڈو الہیار روڈ کے جماعتی الشیخ العرب والعجم aکے دیرینہ رفیق حاجی خدا ڈنوجت انتقال کرگئے۔(المرسل:ولی محمد خاصخیلی)
02مارچ2017ء بروزجمعرات کوٹ غلام محمد میرپورخاص کے جماعتی مولانا محمد خان محمدی صاحب کابیٹا اور ماسٹر محمدبوٹا کاپوتاانتقال کرگیا۔(المرسل:عثمان احمد)
08مارچ2017ء بروز بدھ جامع مسجد ابوھریرہ نیاباد لیاری کراچی کے مخلص جماعتی خلیل بھائی کی والدہ انتقال کرگئیں۔
(حافظ عبدالوہاب)
09مارچ2017ء بروزجمعرات جامع مسجد نور العلم کے جماعتی معاذبھائی کی بہن انتقال کرگئیں۔نماز جنازہ اگلے دن بعدنماز مغرب شیخ عبیدالرحمٰن محمدی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔حافظ آصف عمران،فیصل یاسین، عمران ہارون،قاری حبیب اللہ، عثمان ،متعلمین المعہد نے معاذ بھائی سے مسنون تعزیت کی۔
10مارچ2017ء بروزجمعہ ساماروموری سندھڑی میرپورخاص کے جماعتی عبدالحفیظ شرکی بیٹی انتقال کرگئیں۔
15مارچ2017ء بروزبدھ ساماروموری سندھڑی میرپورخاص کے جماعتی معشوق ولدشریف شرانتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ مولانا لیاقت علی نےمسجد مالک بن صعصعہ ساماروموری میں مسنون طریقے سے پڑھائی۔

About حافظ انس کاکا

Check Also

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 22جون 2019ءبمطابق۱۷شوال، المعہد السلفی کے نئی تعلیمی سال کاآغاز ہوا، جس میں تمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے