Home » مجلہ دعوت اہل حدیث » 2016 » شمارہ جولائ » مدارس جمعیت اہل حدیث سندھ کے سالانہ امتحانات

مدارس جمعیت اہل حدیث سندھ کے سالانہ امتحانات

رپورٹ: ذوالفقار علی طاہر
ناظم امتحانات:جمعیت اہل حدیث سندھ

۴شعبان ۱۴۳۷ھ بروزہفتہ تا۲۳شعبان ۱۴۳۷ھ بروز جمعرات بحکم امیر جمعیت اہل حدیث سندھ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانیdمدارس جمعیت اہل حدیث سندھ کے سالانہ امتحانات لئے گئے، علماء کرام وقراء حضرات پر مشتمل ٹیمیں،جمعیت اہل حدیث سندھ کے دعوتی ،تبلیغی، تعلیمی وتدریسی میدان صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع کی طرف روانہ ہوئیں اوروہاں واقع مدارس کاامتحان لیا،مختصررپورٹ ہدیہ قارئین ہے:
ممتحن علماء کرام وقراء حضرات
شیخ حافظ محمد سلیم ناظم تعلیم ومدارس جمعیت اہل حدیث سندھ، شیخ محمد داؤد شاکرنائب مدیر المعہد السلفی کراچی، شیخ حافظ عبید الرحمن محمدی مدرس المعہد السلفی کراچی، شیخ حافظ محمد صہیب ثاقب مدرس المعہد السلفی، شیخ عبدالصمد فاضل المعہد السلفی ومدینہ یونیورسٹی مدینہ منورہ، حافظ عبدالمالک مجاہد ناظم اعلیٰ جمعیت حلقہ کراچی ،قاری اخترضیاء صاحب امام رحمانیہ مسجد شیشہ مارکیٹ کراچی،شیخ عبداللہ شر صاحب امام وخطیب زبیدہ مسجدذیشان ٹاؤن قاسم آباد حیدرآباد، قاری حافظ محمد ابراھیم نوازامام وخطیب جامع مسجد علی بن ابی طالب شاہ بیگ لین لیاری کراچی، حافظ عبدالوہاب امام وخطیب ابوھریرہ مسجد نیاباد لیاری کراچی، مولانا محمد یسین گولارچی فاضل المعہدالسلفی، حافظ اسماعیل فاروقی امام وخطیب سبحانی مسجد نیوکلری لیاری کراچی، حافظ عبدالرافع امام محمدی مسجد آگرہ تاج لیاری کراچی، قاری عبدالباسط معلم المعہد السلفی شعبہ تحفیظ القرآن تین ہٹی کراچی، قاری حافظ محمد اسماعیل امام خالد بن ولید مسجد گلشن حدید کراچی، مولانا محمد ممتاز ساہڑمدرس جامعہ بدیع العلوم مٹھی،قاری اشتیاق امام وخطیب محی الدین مسجد شہدادپور ،حافظ مرثدصدیقی امام وخطیب مسجد علی المرتضی شہداد پور،مولاناوسیم علی یوسف، مولانا شفیق احمد، حافظ آفتاب عالم جوگی مدیر مدرسہ حسین بن علی راجو خانانی، قاری سکندر علی شر، مولانا اسلم کھوسو، حافظ بنیامین ،اہلیہ پروفیسر بشیر احمد عسکری، اور ان کی ہمشیرہ نے مدرسہ ضیاء القرآن والحدیث شعبہ بنات گوٹھ بخشونظامانی کا امتحان لیا۔
جن مدارس کاامتحان لیاگیا

کراچی شہر

(۱) جامعہ محمدیہ للبنین والبنات کورنگی نمبر۲
(۲) مدرسہ صوت الاسلام کورنگی نمبر۴
(۳) مدرسہ سلیمان بن محمد نیوکلری لیاری
(۴) مدرسہ موسیٰ بن عیسیٰ نیوکلری لیاری
(۵) مدرسہ راشدیہ موسیٰ لین لیاری
(۶) مرکزانس بن مالک للایتام نیوکلری لیاری
(۷) مدرسہ فاطمۃ الزھراء للبنین والبنات نیابادلیاری
(۸) مدرسہ عمرفاروق نیوکمہار واڑہ لیاری
(۹) مدسہ باب الاسلام سندھی گوٹھ پپری
(۱۰) مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث گلشن حدید
(۱۱) مدرسہ سیدہ عائشہ صدیقہ للبنات شاہ بیگ لین لیاری
(۱۲) مدرسہ استاد عبدالرشیدبلوچ ؒ للبنین شاہ بیگ لین لیاری

تھرپارکر

(۱) مدرسہ نورالاسلام سینہری کھوئی
(۲)المرکز الاسلامی اسلام کوٹ
(۳)جامعہ بدیع العلوم مٹھی
(۴)مدرسہ ابوھریرہ الاسلامیہ گوٹھ ابراہیم سموں
(۵)مدرسہ عمرفاروق گوٹھ گاہ خرچ
(۶)مدرسہ مصباح العلوم گوٹھ پدھریو سومرا
(۷)مدرسہ عمر فاروق واقع جامع مسجد اہل حدیث کھاروبجیر
(۸) مدرسہ تعلیم القرآن اہل حدیث حبیب آباد
(۹)مدرسہ الفردوس کھاروبجیر
(۱۰)جامعہ ریاض الجنۃ سانگھار
(۱۱) مدرسہ تعلیم القرآن العثمانیہ اہل حدیث موکھار
(۱۲) مدرسہ دار القرآن والحدیث رحمانیہ گوٹھ طیب ساہڑ
(۱۳)مدرسہ حذیفہ بن یمانؓ کنڈارو
(۱۴) مدرسہ الصحراء الاسلامیہ مٹھی

ضلع سانگھڑ

(۱) مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث میان
(۲) مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث رحمانیہ گوٹھ لال خان جلالانی
(۳) مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث رحمانیہ شہدادپورشہر
(۴) مدرسہ تعلیم القرآن گوٹھ چودھری محمددین آرائیں
(۵) مدرسہ حسین بن علی گوٹھ شیرخان لغاری
(۶) مدرسہ ابوھریرہ گوٹھ دھنی پرتوکھوسو
(۷)مدرسہ ابی انس کھپروشہر
(۸) مدرسہ امام بخاری گوٹھ غلام محمد جلالانی
(۹) مدرسہ محمدیہ اہل حدیث گوٹھ لال خان جلالانی
(۱۰) مدرسہ تعلیم القرآن جھول شہر

میرپورخاص

(۱) مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث للبنین والبنات ساماروموری
(۲) مدرسہ اہل حدیث گوٹھ دادن شر
(۳) مدرسہ بنات ہنگورنو کیمپسزیرنگرانی ڈاکٹر رخسانہ شر، مدرسہ گوٹھ وزیر شرہنگورنو

سکھر

(۱)مرکز محمد بن قاسم ؒسکھرشہر

نوشہروفیروز

(۱) دار العلوم محمدی اہل حدیث سیال آباد
(۲) مدرسہ ومسجد ابومعاذ اہل حدیث گوٹھ حسین رند
(۳) مدرسہ اہل حدیث گوٹھ خوشی محمد کھوکھر
(۴)مدرسہ مسجد رحمانیہ گوٹھ محمد آچر منگریو
(۵)مدرسہ ومسجد امام احمد بن حنبل اہل حدیث گوٹھ محمد اسمعیل گوندل

خیرپور

(۱) مدرسہ دار الھدی اہل حدیث گوٹھ ملہار خان خاصخیلی تحصیل کوٹ ڈجی
(۲) مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث وانڈھ حبیب
(۳) مدرسہ دارالحدیث محمدیہ بھٹی محلہ خیرپورشہر

ضلع بدین

(۱) مدرسہ شمس العلوم
(۲) مدرسہ محمدیہ گوٹھ حاجی سلطان احمد ٹنڈو غلام علی
(۳) مدرسہ حسین بن علیؓ راجو خانانی
(۴) مدرسہ ضیاء القرآن والحدیث گوٹھ بخشونظامانی
(۵) معہد القرآن الاثریہ شادی لارج

About شیخ ذوالفقارعلی طاہررحمہ اللہ

.سابق ناظم امتحانات جمعیت اہل حدیث سندھ اور ایڈیٹر دعوت اہل حدیث اردو مجلہ ٣ جنوری ٢٠١٨ کو ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے ‏اللهم اغفر له، وارحمه، وعافه، واعف عنه، وأكرم نزله، ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الخطايا، كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس، وأبدله داراً خيراً من داره، وأهلاً خيراً من أهله، وزوجاً خيراً من زوجه، وأدخله الجنة، وأعذه من عذاب القبر، ومن عذاب النار

Check Also

اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے

کاوش : شیخ عبداللہ محمدی (مدرس : مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث ،ساماروموری) خطبہ مسنونہ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے