اخبار الجمیعۃ

المعہد السلفی

23دسمبر2018ءبروز اتوار بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ حافظ یونس اثری نے ہفتہ وار درس دیا۔
25دسمبر2018ءبروزمنگل بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں مولانا سرفراز بٹ صاحب نے درس دیا۔
26دسمبر2018ءبروز بدھ بعدنمازمغرب جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں مولانا قاری آصف سلفی صاحب نے درس دیا۔
27دسمبر2018ءبروزجمعرات بعدنمازعشاء المعہد السلفی میں مولانا عبدالعزیز نظامانی نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

21دسمبر2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد راشدی لیاری میں حافظ انس کاکا نے خطبہ جمعہ دیا۔
23دسمبر2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد مدینہ پیر کالونی میں حافظ انس کاکا نے درس دیا۔
24دسمبر2018ءبروز پیر بعدنمازعشاء جامع مسجد اہل حدیث گرین ٹاؤن میں الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ نےد رس دیا۔
25دسمبر2018ءبروز منگل بعدنمازمغرب جامع مسجد رحمانیہ لیاقت آباد میں الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ نےد رس دیا۔
28دسمبر2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجدعبدالرحمٰن بن عوف ماڑی پور میں الشیخ راشدی عاشق نے خطبہ جمعہ دیا۔
28دسمبر2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجدمحمدی پیرکالونی میں مولانا اعظم لانڈر نے خطبہ جمعہ دیا۔
28دسمبر2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجدمدینہ پیر کالونی میں حافظ انس کاکا نے خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ ضلع حیدرآباد

20دسمبر2018ءبروز جمعرات بعدنمازمغرب جامع مسجد محمدی پکاقلعہ میں الشیخ عبدالصمد المدنی نے درس دیا۔

جمعیت اہل حدیث حلقہ مٹیاری نوابشاہ

20دسمبر2018ءبروز جمعرات بعدنمازمغرب مرکز اہل حدیث نوابشاہ میں الشیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی اور شیخ اللہ نواز ہرل نےد رس دیا۔
21دسمبر2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد عائشہ مدرسہ آمنہ للبنات میں حافظ عطاءاللہ نے خطبہ جمعہ دیا۔
26دسمبر2018ءبروزبدھ جامع مسجد اہل حدیث 75موری میں ہفتہ وار تبلیغی پروگرام سے شیخ عطاءاللہ نے خطاب کیا۔
26دسمبر2018ءبروزبدھ جامع مسجد اہل حدیث گپچانی میں شیخ اعجاز الرحمٰن نے درس دیا۔(المرسل:شریف متعلم دارالقرآن والحدیث نوابشاہ)
27دسمبر2018ءبروز جمعرات بعدنمازمغرب مرکز اہل حدیث نوابشاہ میں الشیخ ابوزبیراور شیخ اللہ نواز ہرل نےخطابات کیے۔
28دسمبر2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد عائشہ میں الشیخ ابراھیم ربانی نے خطبہ جمعہ دیا۔

About حافظ انس کاکا

Check Also

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 05جنوری2019ءبروز اتوار بعدنمازظہر جامع مسجد جنید المعہد السلفی میں الشیخ عبدالصمد المدنی حفظہ …

جواب دیجئے