اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی

06جولائی2018ءبروز جمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ نظام الدین سیال حفظہ اللہ فاضل المعہد ومتعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ نے خطبہ جمعہ دیا۔

12جولائی2018ءبروزجمعرات المعہد السلفی کا اسبوعی اجلاس، الشیخ اصغر محمدی صاحب حفظہ اللہ کی زیرصدارت منعقد ہوا ۔

13جولائی2018ءبروز جمعۃ المبارک المعہد السلفی میں الشیخ مغیث الرحمٰن نے خطبہ جمعہ دیا۔

14جولائی2018ءبروزہفتہ بعدنمازظہر المعہد میں الشیخ یاسر مکی متعلم جامعہ ام القری مکۃ المکرمہ نے درس دیا۔

19جولائی2018ءبروزجمعرات مدرسہ المعہد السلفی کی طرف سے تمام طلبہ کو کوزی واٹرپارک لے جایاگیا اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لئے الشیخ علامہ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ، الشیخ ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ اور تمام اساتذہ کرام نے شرکت کی۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ کراچی

06جولائی2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد الکریم سعدی ٹاؤن میں الشیخ بدیع الدین نے خطبہ جمعہ دیا۔

06جولائی2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیہ نیوکراچی میں الشیخ عبیدالرحمٰن محمدی حفظہ اللہ نے خطبہ جمعہ دیا۔

13جولائی2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد رحمۃ للعالمین بولٹن مارکیٹ میں الشیخ عبیدالرحمٰن محمدی حفظہ اللہ نے خطبہ جمعہ دیا۔

15جولائی2018ءبروزاتوار بعدنمازظہر جامع مسجد دار السلام میں الشیخ نظام الدین سیال حفظہ اللہ نے درس ارشاد فرمایا۔

15جولائی2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجد مبارک رنچھوڑ لائن میں الشیخ حافظ محمد سلیم صاحب حفظہ اللہ نے ماہوار سوال وجواب کی نشست میں شرکت کی۔

15جولائی2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب جامع مسجدرزین مدرسہ للبنات شاہ فیصل کالونی میں الشیخ عبداللہ ناصررحمانی حفظہ اللہ نےد رس بخاری ارشاد فرمایا۔

16جولائی2018ءبروزپیر بعدنماز عشاء جامع مسجد عائشہ صرافہ بازار میں الشیخ حافظ محمد سلیم صاحب حفظہ اللہ نے درس دیا۔

20جولائی2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجد ابوعبیدہ بن الجراح ڈرگ روڈ میں الشیخ نظام الدین سیال متعلم جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ نے خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ حیدرآباد

16جولائی2018ءبروزپیر بعدنمازمغرب جامع مسجد توحید ربانی کوٹری میں الشیخ محمدداؤدشاکر صاحب حفظہ اللہ نے درس قرآن دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ میرپورخاص

13جولائی2018ءبروز جمعۃ المبارک جامع مسجد رحمانیہ لغاری گوٹھ میں ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں صاحب حفظہ اللہ نے خطبہ جمعہ دیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ سانگھڑ

06جولائی2018ءبروزہفتہ بعدنمازمغرب مدرسہ میان میں پروگرام منعقد ہوا جس میں الشیخ سرفراز صاحب ،الشیخ عمران سلفی فاضل المعہد السلفی اور ڈاکٹر عبدالرشید نے خطاب کیا۔

(المرسل:حافظ عمران سلفی)

جمعیت اہل حدیث سندھ حلقہ ضلع مٹیاری

15جولائی2018ءبروزاتوار بعدنمازمغرب گوٹھ پیربخش کاکا نیو سعیدآباد میں دینی پروگرام منعقدہوا جس سے الشیخ غلام اللہ ہرل ،الشیخ شبیر جمالی، پروفیسر جمن کنبھراورالشیخ عبدالرزاق دل صاحب نے خطاب کیا۔

جمعیت اہل حدیث سندھ ضلع خیرپور

20جولائی2018ءبروزجمعۃ المبارک جامع مسجدفردوس گوٹھ ملہار خان خاصخیلی میں حافظ محمد صہیب صاحب نے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا۔

About حافظ انس کاکا

Check Also

اخبارالجمعیۃ

المعہد السلفی 22جون 2019ءبمطابق۱۷شوال، المعہد السلفی کے نئی تعلیمی سال کاآغاز ہوا، جس میں تمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے