Home » کتب » الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی » چہرے اور ہاتھوں کا پردہ

چہرے اور ہاتھوں کا پردہ

مكتبہ عبداللہ بن سلام لترجمہ كتب الاسلام
ایڈریس: مسجد راشدی، موسی لين، لياری، كراچی، پاكستان
Phone: 0300-3996630, 0331-3996630, 0300-2310189

ترجمعہ وتفہیم : فضیلتہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ،چہرے اورہاتھوںکے پردے کی شرعی حیثیت کے متعلق لکھی جانے والی کتب میں سب سے جامع اور مفصل کتاب،جس میں چہرے اور ہاتھوں کے پردے کی شرعی حیثیت کے ساتھ ساتھ اس مسئلے پر وارد ہونے والے آج تک کے تما م اشکالات اور شبہات کاانتہائی مفصل اور مدلل جواب دیا گیاہے۔سعودی عرب کے ایک جید عالم دین کی یہ کتاب جسے فضیلتہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کے تر جمعہ وتفہیم اور تقدیم ونظرثانی نے چارچاند لگادئیے ہیں۔

Chehray aur Hathoo Parda

About admin

Check Also

ختم قران ۔ المعھد السلفی

شیخ عبداللہ ناصررحمانی تاریخ 2018-06-12, بمقام مسجد نورالعلم نیا نام مسجد جنید  (المعھد السلفی للتعليم …

جواب دیجئے