فقہ وحدیث

مكتبہ عبداللہ بن سلام لترجمہ كتب الاسلام
ایڈریس: مسجد راشدی، موسی لين، لياری، كراچی، پاكستان

Phone: 0300-3996630, 0331-3996630, 0300-2310189

 علامہ سید ابو محمد بدیع الدین شاہ الراشدی الحسینی رحمتہ اللہ علیہ۔مسلک اہل حدیث کے خلاف ایک حنفی عالم کی   کتاب کا منہ توڑ جواب، جس میںفقہ حنفی کا حدیث رسول ﷺسے اختلاف،امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ سے ان کے  شاگردوںکا اختلاف،امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا خود اپنے آپ سے اختلاف اور فقہ حنفی کے حیا سوزمسائل کا  مکمل حوالہ جات کا احاطہ کیا گیا ہے۔اور یہ ثابت کیا گیاہے کہ قرآن وحدیث میں مکمل دین موجود ہیں،لہٰذافقہاء کی  خود ساختہ فقہ کی قطعاًضرورت نہیں۔

comments

About admin

Check Also

کتاب الاعتصام بالکتاب والسنہ من صحیح البخاری پانچویں نشست

الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ، بمقام: جامعہ مسجد سعد بن ابی وقاص، ڈیفنس، کراچی …

7 comments

  1. please mail me this books jalakallah khair

  2. Assalam u alaikum bhai isbook ki prize bta dein?

  3. download kasa karain. no download option

  4. Assalaamo Alaykum,
    Where can I get this book.

جواب دیجئے