Home » ابوالاسجد محمد صدیق رضا (page 3)

ابوالاسجد محمد صدیق رضا

مِنْ دُوْنِ اللہِ کاصحیح مفہوم قسط:4

 قسط:4 چھٹی دلیل :اللہ تعالیٰ نے فرمایا [اِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللہِ حَصَبُ جَہَنَّمَ۝۰ۭ اَنْتُمْ لَہَا وٰرِدُوْنَ۝۹۸ لَوْ كَانَ ہٰٓؤُلَاۗءِ اٰلِہَۃً مَّا وَرَدُوْہَا۝۰ۭ وَكُلٌّ فِيْہَا خٰلِدُوْنَ۝۹۹ لَہُمْ فِيْہَا زَفِيْرٌ وَّہُمْ فِيْہَا لَا يَسْمَعُوْنَ۝۱۰۰ اِنَّ الَّذِيْنَ سَبَقَتْ لَہُمْ مِّنَّا الْحُسْنٰٓى۝۰ۙ اُولٰۗىِٕكَ عَنْہَا مُبْعَدُوْنَ۝۱۰۱ۙ ] ’’بے شک تم اور جوکچھ اللہ کے سوا تم پوجتے ہو سب جہنم کے ایندھن ہوتمہیں …

Read More »

مِنْ "دُوْنِ اللہِ‘‘ کاصحیح مفہوم قسط ٣

 قسط:3 تیسری دلیل:اللہ تعالیٰ نے فرمایا: [اِتَّخَذُوْٓا اَحْبَارَہُمْ وَرُہْبَانَہُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللہِ وَالْمَسِيْحَ ابْنَ مَرْيَمَ۝۰ۚ] ’’انہوں نے اپنے پادریوں اور جوگیوں کو اللہ کے سوا خدا بنالیا اور مسیح ابن مریم کو‘‘(التوبۃ:۳۱،ترجمہ از احمد رضاخان صاحب) احمد سعید کاظمی ملتانی صاحب نے ترجمہ ان الفاظ میں کیا: ’’انہوں نے اپنے دینی پیشواؤں اور عبادت گزاروں کو اللہ کے سوا اپنا …

Read More »

’’مِنْ دُوْنِ اللہِ‘‘ کاصحیح مفہوم قسط:2

ابوالاسجد محمد صدیق رضا قسط:2 من دون اللہ اور انبیاء(o)واولیاء(S) اس سلسلے میں فریق ثانی کے مغالطوں کے ذکر سے ہلے وہ دلائل ملاحظہ کرلیجئے کہ جن سے واضح ہوجاتاہے کہ انبیاء اور اولیاء وصالحین بھی ’’من دون اللہ‘‘ میں شامل ہیں۔یہ نظریہ ان کی شان وعظمت کے قطعاً منافی نہیں بلکہ ان کی تعلیمات کے عین مطابق ہے۔ تنبیہ: آیات …

Read More »

مِنْ دُوْنِ اللہِ کاصحیح مفہوم قسط 1

 قسط:1 ’’مِنْ دُوْنِ اللہِ‘‘ ایک منصوص ترکیب ہے۔ قرآن مجید کی کئی ایک آیات اور بہت سی احادیث میں یہ ترکیب واقع ہے، اسی طرح بعض آیات میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے ذکر کے بعد ’’ ’’مِنْ دُوْنِہِ‘‘ کے الفاظ بھی ہیں۔بطورمثال چندآیات ملاحظہ کیئجے: ۱)[وَالَّذِيْنَ يَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللہِ لَا يَخْلُقُوْنَ شَـيْـــًٔـا وَّہُمْ يُخْلَقُوْنَ۝۲۰ۭ اَمْوَاتٌ غَيْرُ اَحْيَاۗءٍ۝۰ۚ وَمَا يَشْعُرُوْنَ۝۰ۙ …

Read More »

غیر اللہ سے دُعا اور چندقرآنی سوالات قسط:۲

قسط:۲ سابقہ بحث کو سمجھنے کے لئے ان کے علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کا یہ بیان ملاحظہ کیجئے: ’’اولیاء اللہ سے استعانت کی تحقیق: علامہ سید محمود آلوسی لکھتےہیں: استعانت میں عموم مراد ہےہرچیز میں ہم صرف تجھ سےہی استعانت کرتےہیں کیونکہ حدیث صحیح میں نبیﷺ نے حضرت ابن عباس سےفرمایا:’’اذا استعنت فاستعن باللہ ‘‘(جامع ترمذی، ص: 361)جب تم مدد …

Read More »

غیر اللہ سے دُعا اور چندقرآنی سوالات

  غیر اللہ سے دُعا اور چندقرآنی سوالات دعااللہ تعالیٰ کی عبادت ہے،مومن کا اسلحہ ہے، انبیاء کی سنت اور صالحین کا طریقہ ہے۔ وسعت ہویاتنگی ہر حال میں دعا کی اہمیت مسلَّم ہے اور مومن کے لئے ہر حال میں یہ ایک مرغوب عمل ہے۔ ہر انسان کی زندگی میں ایسے کئی مراحل آتے ہیں کہ جن میں اسے …

Read More »