Home » حافظ محمد سلیم (page 2)

حافظ محمد سلیم

مفتی جمعیت اہل حدیث سندھ

تاثرات فضیلۃ الشیخ استاذ الاساتذہ حافظ محمد سلیم حفظہ اللہ (شیخ الحدیث المعہد السلفی  ومفتی جمعیت اہلحدیث سندھ)

میں نے دارالحدیث رحمانیہ میںجب مدرس کی حیثیت سے پڑھاناشروع کیاتواس وقت شیخ ذوالفقارعلی طاہر رحمہ اللہ رحمۃًواسعۃکی فراغت میں ابھی دوسال باقی تھے،ان کی فراغت جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سے 1992ء کے آخر میں ہوئی اور تقریباً فراغت کے تین سال بعد دارالحدیث رحمانیہ میں تدریس شروع کی،اس سے قبل وہ جامعۃ الاحسان الاسلامیہ واقع ٹیونیشیا لائن میں بطورمدرس اپنی تدریسی …

Read More »

احکام ومسائل

حائضہ کا قرآن کی تلاوت کرنا .سوال : 159 محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیاحائضہ قرآن کی تلاوت کرسکتی ہے یاقرآن کو چھوسکتی ہے یا اٹھاسکتی ہے۔(ایک سائلہ) جواب : الجواب بعون الوہاب صورت مسئولہ برصحت سؤال مخصوص ایام میں عورت کے قرآن مجید کی تلاوت کرنے کو اہل علم نے جائز قراردیا ہے درج ذیل …

Read More »

احکام ومسائل

رضاعی چچا بھتیجی اور پھوپھی بھتیجا کا آپس میں نکاح نہیں ہوسکتا محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے اپنی پھوپھی یعنی والد کی بہن کا دودھ پیا ہے،میری پھوپھی کہتی ہے کہ میں نے چار(4)مرتبہ تمہیں دودھ پلایااور میری ماں کہتی ہے کہ اس نے یعنی پھوپھی نے ایک مہینے دودھ پلایاہے اور اب ہم …

Read More »

احکام ومسائل

گورنمنٹ کا مسجدکو سیل کرنا محترم جناب حافظ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں محترم مفتی صاحب اس مسئلہ کے متعلق کہ مسجد کیلئے ایک پلاٹ لیاجاتاہے اور اس پر تعمیر کا کام کیاجاتاہےتوکچھ شرپسند لوگوں کی طرف سےمسلکی تعصب کامظاہرہ کیا جاتا ہے جس پر گورنمنٹ بسا اوقات مسجد کو سیل کردیتی ہے آپ سے استفسار یہ …

Read More »

احکام ومسائل – والد کا اولاد میں انصاف نہ کرنا

والد کا اولاد میں انصاف نہ کرنا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے متعلق کہ ایک والد اپنی اولاد میں سے بعض سےبہت زیادہ محنت کراتاہے،کاروبار کراتاہے جبکہ ان کوکوئی تنخواہ ،کوئی خرچہ نہیں دیتااور بعض اولاد سے کوئی محنت نہیں کراتاان کو بہت نوازتا ہے، پوچھنایہ ہے کہ شرعی نکتہ نگاہ سے والد …

Read More »

احکام ومسائل

G.155 محترم جناب حافظ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مسئلہ یہ ہے کہ میرے بھائی کاشادی کے فوراً بعد گھرانہ نہ بن سکا،بھابھی کی اب طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے ،ان پر اثرات ہیں، اور دماغی وجسمانی حالت بھی ٹھیک نہیں رہتی جس کی وجہ سے وہ اب گھر بسانے کےقابل نہیں ہیں،لڑکی والے خودطلاق کا مطالبہ کرتے ہیں …

Read More »

احکام ومسائل

G.154 محترم جناب حافظ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال یہ ہے کہ میں ڈرائی کلینرز(دھوبی)کاکام کرتاہوں جب گاہک کوکپڑوں کی پرچی دی جاتی ہےتو اس پرچی کے ذریعے گاہک کو مطلع کیاجاتاہے کہ فلاں تاریخ کو اپنے کپڑے لے جانا ورنہ اس کے علاوہ کپڑے آگے پیچھے ہوگئے تو ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی، وہ گاہک پھر بھی …

Read More »

احکام ومسائل

G.152 محترم جناب حافظ صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ،اس مسئلے میں کہ آئے دن ہمارے معاشرے میں شادی کے کچھ عرصہ کے بعد بیوی روٹھ کر میکے آکر بیٹھ جاتی ہے شوہر یا اس کے گھر والے منانے آتے ہیں تو بھی وہ واپسی کیلئے یا تو ایسا مطالبہ کرتی ہے جو شوہر …

Read More »

احکام ومسائل

G.151 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سلام کے بعد عرض ہے کہ ہمارے محلے میں ایک خاتون کا انتقال ہوا ہے، اس کی جائیداد میں ایک دکان اور نقد رقم ہے اس کا خاوند پہلے وفات پاچکا ، اس کے دوبیٹے اور دوبیٹیاں ہیں اب اس عورت کی رقم اور مکان کی وراثت کیسےہوگی۔ نوٹ: ہم نے سنا ہے کہ …

Read More »