Home » پروفیسر مولابخش محمدی (page 2)

پروفیسر مولابخش محمدی

پروفیسر مولابخش محمدی،مٹھی تھرپارکر

شائستہ،  پُروقار اندازِ گُفتگو 

معزز قارئین  کرام! ہمیں آپس میں دھیمیں ،پرُوقار اور شائستہ لہجہ میں بات کرنی چاہیے،چونکہ نرم لہجہ اور نرمی سے گفتگو کرنے سے ہمارے دل میںاچھا اثر پیدا ہوتا ہے،اگر دل میں غصّہ اور نفرت ہو تو قریب بیٹھا ہو ا شخص بھی دور جاکر بیٹھنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔غُصّہ،غضب، تعصب، حسد،بغض ، عناد و نفرت کی وجہ سے دلوں …

Read More »

دو اصحاب علم و فضل کا داغ مفارقت

ماہ جون 2018ع میں جماعت اہل حدیث سندھ کودو باوقار، کہنہ‎مشق اصحاب علم و فکر علمی خاندان کے چشم و چراغ حضرات کی جدائی کے صدمے سے دو چار ہونا پڑا۔ [انا للہ و انا الیہ راجعون] سچ ہے کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کوئی متنفس محفوظ نہیں، لیکن ان حضرات کے داغ مفارقت سے ایک عہد …

Read More »

ماہنامہ ’’دعوت اہل حدیث ‘‘کی اشاعت پر ایک نگاہ

معزز قارئین کرام ! السلام علیکم :امابعد بفضلہ تعالیٰ مؤقر ’’دعوت اہل حدیث‘‘ سندھی اور اردو دونوں علیحدہ مواد کے ساتھ حیدرآباد سندھ سے جولائی2001ء سےباقاعدگی سےجمعیت اہل حدیث سندھ کےترجمان کی حیثیت سے شایع ہورہے ہیں، ادارے نے کئی مثالی،معیاری اور ضخیم خصوصی نمبر بھی شایع کئے، جنہیں قارئین سے خوب پذیرائی ملی، روزاول سے ہی جمعیت اہل حدیث …

Read More »

اے رونق ہائے محفل ما مولاناذوالفقار علی طاہر کاسانحہ ار تحال

ِِ۳ جنوری ۲۰۱۸ع شام کو جیسے کالج کی ڈیوٹی سے فارغ ہوکر واپس گھر پہنچا تو موبائیل پر کالز اور ایس ایم ایس آنا شروع ہوگئیں، جن میں یہ  روح فرسا  اور المناک خبر ملی کہ اسلامی علوم و فنون کے ماہر، تدریس کے شہنشاہ،عالم ربانی، جماعت اہلحدیث سندھ کے روح رواں، اور ماہنامہ مؤقر دعوت اہلحدیث حیدرآباد کے مدیر …

Read More »

بدیع التفاسیرکے علمی وادبی محاسن پر ایک نظر قسطـ:۲(آخری)

تفسیری محاسن کے بعد اب ایک نگاہ نفس تفسیر پر ڈالتے جائیں تو مزید معلومات حاصل ہوںگی۔ مقدمہ بیان بے نظیر بدیع التفاسیر، ص: ۴۳۳ پر مشتمل بڑی سائز مطبوعہ ۱۳۹۷ءکے ابتدائیہ میں جناب ڈاکٹر ابوالعطاء سید محمد صالح شاہ لکھتےہیں کہ اردو یا دیگرزبانوں میں قرآن حکیم واحادیث رسول کے تراجم وتفاسیر موجود ہیں تاہم ان پر بھی عموما …

Read More »

بدیع التفاسیر کے علمی وادبی محاسن پر ایک نظر قسط 1

رئیس المحققین، عمدۃ المفسرین، قاطع شرک وبدعت، حضرت علامہ شیخ العرب والعجم سید ابومحمد بدیع الدین شاہ راشدیؒ(۱۰جولائی ۱۹۲۵- ۸جنوری۱۹۹۶) راشدی خاندان کے مثالی گل سرسبدتھے، ان کی دعوت وتبلیغ ،درس وتدریس کا دائرہ نہ صرف وطن عزیز تھا بلکہ آپ سے بے پناہ محبت کرنے والے دنیا کے کونے کونے میں موجود تھے، آپ نے معتمدالحرم مکی کے علاوہ …

Read More »

آہ- محمد رمضان یوسف سلفی بھی رخصت ہوگئے

سب کہاں کچھ لالہ وگل میں نمایاں ہوگئیں خاک میں کیا کیا صورتیں پنہاں ہوگئیں مولانا محمدرمضان یوسف سلفی a ایک کہنہ مشق، سوانح نگار، درد منددل کے مالک، مثالی مورخ ہونے کے ساتھ ایک مخلص ، محبت کرنے والے، بے لوث اور محبوب علمی دوست بھی تھے،یہ ان کابڑاپن تھا کہ ان سے اختلاف رکھنے والے بھی ان سےبے …

Read More »

سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ ۔ ایک عہد ساز شخصیت

سر پے سندھی ٹوپی سجائے، سفید شلوار وقمیص میں ملبوس، خوبصورت سفید گھنی داڑھی، آنکھوں میں مروت، لہجہ میں دھیماپن، زبان صاف وشستہ، جیسے کوثر میں دہلی ہو، میانہ قد ،سرخ وسفید رنگت، خوبصورت جھیل سی آنکھیں، نشست وبرخواست میں مسکنت، خندہ جبین یہ تھے محدث العصر علامہ سید محب اللہ شاہ راشدی برصغیر پاک وہند میں متعدد علمی گھرانے …

Read More »

فضیلۃ الشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی

فضیلۃالشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی بلاشبہ پاکستان کے لئے علمی لحاظ سے سرمایہ اعزاز افتخار ہیں۔آپ کی لِلاہیت،تقویٰ، طہارت، رسوخ فی العلم کے اپنے خواہ غیر سبھی معترف ہیں، آپ ایک اچھے منتظم، بلند پایہ محقق، مثالی مدرس، داعی الی الحق ،بیدارمغز ،صاحب طرز ادیب وانشاءپرداز، اور سنجیدہ خطیب شمار کیے جاتے ہیں۔آپ طلباء کے لئے مشفق ،علماء کرام کے …

Read More »