Home » آڈیو » الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی » ڈاکٹر مرتضی بخش کے اعتراضات کا جواب

ڈاکٹر مرتضی بخش کے اعتراضات کا جواب

اس درس میں شیخ عبداللّٰہ ناصر رحمانی (حفظہ اللّٰہ) نے ڈاکٹر مرتضیٰ بخش (جدہ والے) کے جمعیت سے متعلق اعتراضات کا جواب دیا ہے اور انکے منہجی انحرافات کو واضح کیا ہے. مزید یہ کہ ان جیسی سوچ رکھنے والوں کو نصیحت کی ہے اور غور و فکر کی دعوت دی ہے.

اس کے علاوہ ڈاکٹر صاحب کے مزید کچھ اعتراضات کا جواب باقی ہے جس کے لیئے شیخ نے جلد وقت دینے کا وعدہ کیا ہے.

Youtube:
https://www.youtube.com/watch?v=5QAq8MLg4ng

About admin

Check Also

ختم قران ۔ المعھد السلفی

شیخ عبداللہ ناصررحمانی تاریخ 2018-06-12, بمقام مسجد نورالعلم نیا نام مسجد جنید  (المعھد السلفی للتعليم …

One comment

  1. شیخ نے کچھ جواب نہیں وہ کب تک ریکارڈ کیا جائیگا؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے