Home » Tag Archives: دعوت اہل حدیث (page 2)

Blog Archives

فضیلۃ الشیخ عبدالغفور دامنی رحمہ اللہ کا سانحہ ارتحال!

09 مارچ بروز پیر شب تقریباً آٹھ بجے، ایک روح فرسا اور المناک خبر موصول ہوئی ، جس نےدل کو غم و صدمے سے دوچار کر دیا آنکھیں اشکبار ہوگئیں…. خبر یہ تھی کہ جماعت اہل حدیث بلوچستان کی نامور علمی شخصیت، عظیم مؤرخ ، محقق، مؤلف کتب کثیرہ، پیکر علم وعمل، یاد گار سلف، خوش اخلاقی میں یگانہ روزگار …

Read More »

پیکر شفقت، استاذ العلماء مولانا محمد یونس بٹ رحمہ اللہ

دنیا میں بہت کم شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو ایسا طرز حیات رکھتی ہیں کہ ان کا رہن سہن، ملنا جلنا، اٹھنا بیٹھنا، بات چیت، لب و لہجہ، اخلاق و تمیز….الغرض شخصیت کا ہر زاویہ ہی خوب صورت ہوتا ہے۔ ان کی زندہ دلی اور  بذلہ سنجی ضرب المثل ہوتی  ہے۔ اپنے منفرد اور اثر  انگیز لہجے کی وجہ سے …

Read More »

وہ خوش نصیب جن کیلئے رسول اللہ ﷺ نےدعاءِ مغفرت کی

قارئین کرام! استغفارکی اہمیت وضرورت کا اندازہ آپ اس بات سے لگاسکتے ہیں کہ سابقہ اقوام کو بھی ان کے دور کےا نبیاء مثلاً ہود،صالح اور نوح علیہ السلام نے استغفار کا حکم دیاتھا، اور خود انبیاءعلیہ السلام کا بھی یہ طریقہ رہا ہے کہ وہ بارگاہِ الٰہی میں استغفار کیا کرتے تھے۔ جب اس امت وسط کا وجود نبی …

Read More »

ترویج الحاد میں سوشل میڈیاکاکردار؛طریقۂ واردات اورحقائق

الحمدللہ والصلاة والسلام علی رسول الله وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد: قارئین کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ عصر حاضر میں سوشل میڈیا نے دنیا بھر میں پھیلے بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والوں، مختلف مذاہب، ادیان اور نظریات و افکار میں بٹے لوگوں کو ایک ہی پلیٹ فارم مہیا کردیا ہے، جہاں ایسے موضوعات پر مکالمات اور اظہارِ خیال …

Read More »

بدیع التفاسیر

قسط نمبر 219 من: یہ حرف جر ہے اور پندرہ معانی کے لئے مستعمل ہوتا ہے: (۱) ابتداء غایت کے لئے یہی اس کا عام استعمال ہے بلکہ ایک جماعت کا دعوی ہے کہ باقی تمام معانی کا آخری مرجع ومآل یہی ہے اور اس معنی میں غیر زمانہ کے لئے استعمال ہوتا ہے جیسے:[سُبْحٰنَ الَّذِيْٓ اَسْرٰى بِعَبْدِہٖ لَيْلًا مِّنَ الْمَسْجِدِ …

Read More »

احکام ومسائل

مسئلہ وراثت سوال : محترم جناب مفتی صاحب! میرے والد محترم 29نومبر2019ء کوقضائے الٰہی سےوفات پاگئے ہیں،ہم چاہتے ہیں کہ ان کی میراث شرعی طریقے کے مطابق تقسیم کی جائے،ورثاء میںان کے والد،والدہ، 3بھائی، 5بہنیں، 4بیٹے اور 4بیٹیاں ہیں ان کی جائیداد غیرمنقولہ میں2مکان ہیں تقریباً: 150,000نقد اور پینشن ہوگی۔ جواب : الجواب بعون الوہاب صورت مسئولہ برصحت سؤال  سائل …

Read More »

جماعت حقہ اور اس کا منہج

کاوش : ابوعمران عبدالمالک ساہڑ خطبہ مسنونہ کے بعد: اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جو اس نے بہت سی مخلوقات پیدا کی ہیں توہمیں انسان بنادیا،اور انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کا شرف عطا کیا:[لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِيْٓ اَحْسَنِ تَقْوِيْمٍ۝۴ۡ ] (التین:۴) پھر انسانوں میں بہت سے گروہ ہیں، بہت سی ملتیں ہیں اور بہت سے مذاہب ہیں …

Read More »

مولاناعبدالوکیل صدیقی خانپوری رحمہ اللہ

علماءِ اہل حدیث نے صحابہ کرام  رضی اللہ عنہما،محدثین عظام،ائمہ امت، مفسرین عظام ،فاتحین ملت مسلمہ، باوقار مدرسین، مقررین ،مناظرین حق، مؤرخین اورمجدددین کے حالات زندگی پر اپنے پیچھے لاتعداد تصانیف وتالیفات یادگار چھوڑی ہیں،اس کے علاوہ مختلف پرفتن ادوار میں مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے فرزندانِ اسلام نے جو شمعیں فروزاں کیں وہ کسی صاحب فکر ونظر سے مخفی …

Read More »

اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے

کاوش : شیخ عبداللہ محمدی (مدرس : مدرسہ تعلیم القرآن والحدیث ،ساماروموری) خطبہ مسنونہ کے بعد! [وَنَزَّلْنَا عَلَيْكَ الْكِتٰبَ تِبْيَانًا لِّكُلِّ شَيْءٍ ] (النحل:۸۹) ایک جملہ ہم بہت زیادہ سنتے بھی ہیں،کہتے بھی ہیں،پڑھتے بھی ہیں ،وہ جملہ یہ ہے کہ’’اسلام مکمل ضابطہ ٔحیات ہے۔‘‘ ضابطہ ٔحیات کا مطلب یہ ہےکہ اسلام میں زندگی کے متعلق تمام امور کاتذکرہ بھی …

Read More »

حب الوطنی کا اسلام میں تصور

معزز قارئین کرام! میں ایک پاکستانی ہوں اور اپنے وطن عزیز اور اسکی مٹی سے جان سےبڑھ کرمحبت کرتا ہوں۔ یاد رکھیں! اپنے وطن اور اسکی مٹی سے پیاراور محبت کرنا ایک فطری عمل ہے اور اسلام نے بھی اس فطری عمل کو برقرار ہی رکھا ہے، تبھی تو قرآن مقدس کے اندر اللہ تعالی نے جانوں کی محبت کو …

Read More »